پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری 19 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل آصف زرداری نے پہلے ہی کہا تھا کہ ایک ہی بار90روز کا ریمانڈ دے دیں،یہ ہرمرتبہ نیا ریمانڈ مانگ لیتے ہیں،وکیل لطیف کھوسہ
پاکستان ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع 14 روز کا ریمانڈ دے دیتا ہوں، تفتیش مکمل کرنے کی کوشش کریں، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت
پاکستان ایل این جی کیس: مفتاح اسمٰعیل کا 11 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور نیب نے سابق وزیر خزانہ اور سابق ایم ڈی پی ایس او کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت کے جج طاہر محمود کے روبرو پیش کیا۔
پاکستان ایل این جی کیس: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل گرفتار اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیگی رہنما کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے کے بعد نیب ٹیم نے انہیں گرفتار کرلیا۔
پاکستان ایل این جی کیس: شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 15 اگست تک توسیع نیب پراسیکیوٹر نے احتساب عدالت کے جج سے سابق وزیراعظم کے مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، جسے منظور کر لیا گیا۔
پاکستان نیب نے خورشید شاہ اور مہتاب عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس میں سابق ایکسیئن آپریشنزٹیسکو اکرام اللہ کے خلاف ریفرنس دائر کرنےکی منظوری بھی دی گئی۔
پاکستان ’نازیبا زبان‘ کا استعمال، مصطفیٰ کمال نے نیب سے معافی مانگ لی احتساب کے قومی ادارے نے سابق سٹی ناظم کراچی کے بیان پر نوٹس لیتے ہوئے انہیں قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے 2 ارب روپے سے زائد کی پہلی پلی بارگین منظور کرلی نیب تفتیشی ٹیم ملزمان کی جانب سے دی گئی پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے اسے احتساب عدالت میں جمع کرائےگی۔
پاکستان ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گرفتار قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
پاکستان جج ارشد ملک مبینہ کی ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم مبینہ گروہ کا کارندہ ہے، اس نے جج کی ملتان میں تعیناتی کے دوران نجی محفل کی ایک ویڈیو بنائی تھی، ایف آئی اے حکام
پاکستان حکومتی پالیسیوں کے خلاف ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ہڑتال کی کال پر مختلف شہروں میں کہیں مکمل تو کہیں جزوی طور پر کاروبار بند ہے۔
پاکستان ویڈیو تنازع: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون و انصاف کو خط لکھ دیا، ترجمان
پاکستان ناصر بٹ سے ملاقات کی ویڈیو نواز شریف کے مقدمے سے پہلے کی ہے، جج ارشد ملک میرے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، عدالتی نظام اجازت دے تو پریس کانفرنس بھی کرسکتا ہوں، جج احتساب عدالت
پاکستان بینک آف پنجاب کے سابق صدر نعیم الدین کے خلاف نیب ریفرنس دائر ملزم کے خلاف انسائڈر ٹریڈنگ، اختیارات کا غلط استعمال اور غیر قانونی فائدہ اٹھانے کے الزامات میں ریفرنس دائر کیا گیا، نیب
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف نیب ریفرنس دائر ملزمان نے غیرقانونی طور پر فائدہ حاصل کیا، جس سے قومی خزانے کو 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، نیب اعلامیہ
پاکستان چیئرمین سینیٹ کےخلاف تحریک عدم اعتماد: پی پی پی،(ن) لیگ کے اپنے ہی سینیٹرز مخالف ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بھی تحریک کی مخالفت کی اور کہا کہ ایسی کوئی بھی تحریک سینیٹ کے لیے بدنامی کا باعث ہوگی۔
پاکستان بجٹ 20-2019: سگریٹ اور مشروبات پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی منظوری پہلی مرتبہ تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹیکس لگائے جارہے ہیں، جس سے 50 ارب روپے تک وسائل حاصل ہوں گے،ترجمان وزیراعظم
پاکستان بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال پر نیب کو نوازشریف سے تفتیش کی اجازت نیب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور سابق سیکریٹری خارجہ سے تفتیش کرچکا ہے۔
پاکستان ریلوے سگنل بدعنوانی کیس: 4 افسران اور نجی ٹھیکیدار گرفتار ملزمان کی بدعنوانی سے قومی خزانے کو تقریباً 28 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، انہیں کل عدالت میں پیش کیا جائے گا، نیب حکام
پاکستان قومی اسمبلی: قبائلی علاقوں کی نشستوں میں اضافے سے متعلق ترمیمی بل منظور اس بل کی منظوری سے سابق فاٹا کی قومی اسمبلی کی نشستیں 12، صوبائی اسمبلی کی نشستیں 24 ہوجائیں گی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین