نقطہ نظر ہم اپنے سابق انگریز حکمرانوں سے کتنا پیچھے رہ گئے ہیں؟ کچھ قارئین دیگر ترقی پذیر ممالک سے مقابلہ کرنے کے بجائے سابق انگریز حکمرانوں سے مقابلے کو غیرمنصفانہ قرار دیں گے۔
نقطہ نظر کیا ہمارا معیارِ زندگی تسلی بخش ہے؟ بلدیاتی اداروں کی جانب سے صرف 18 فیصد گھرانوں سے ہی کچرا اٹھایا جاتا ہے۔ اکثر گھرانے اپنا کچرا کھلی جگہوںپر ڈالتے ہیں۔
نقطہ نظر ہم کیا کچھ خریدتے ہیں اور کتنا خریدتے ہیں؟ گھروں کی آرائش پر ہونے والے اخراجات کی شرح سے معلوم ہوتا ہے کہ دیہاتی گھروں کا طرز زندگی بھی شہری علاقوں کے گھروں جیسا ہورہا ہے۔
نقطہ نظر کیا مستقبل قریب میں تیل کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے؟ تیل پر سبسڈی سے امیروں کو فائدہ ہوتا ہے۔ اگر ہم اپنی معیشت کے تناظر میں دیکھیں تو یہ معاملہ صرف تیل پر سبسڈی تک محدود نہیں ہے۔
نقطہ نظر ٹیکس معافیوں سے پاکستان کو کتنا نقصان ہورہا ہے؟ ہم خود کو تباہ کر رہے ہیں اور آنکھیں موندے ہوئے ہیں۔ مسئلہ ہماری تقدیر میں نہیں بلکہ ہمارے اپنے اندر ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین