Live Covid 2019 وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ پیر سے ٹائیگر فورس کو پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے۔
Live Covid 2019 اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد بڑا فیصلہ ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر آئی-10 کے دو رہائشی علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز کے کیسز کی تصدیق کے بعد انہیں سیل کردیا۔
پاکستان اسلام آباد: کورونا کیسز کی تصدیق کے بعد سیکٹر آئی-10 کے 2 رہائشی علاقے سیل وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے اور وہاں مجموعی تعداد 313 ہوچکی ہے۔
Live Covid 2019 صدر عارف علوی،وزیر مذہبی امور کا مختلف مساجد کا دورہ،احتیاطی تدابیر کا جائزہ لیا ملک بھر کی دیگر مساجد کو اس کی پیروی کرنی چاہیے، اس سے کورونا کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی، ڈاکٹر عارف علوی
Live Covid 2019 افغان مہاجرین کے لیے بھی ریلیف پیکیج تیار کیا جائے، وزیراعظم وزراعظم نے 200 ارب روپے کے فنڈ سے آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کے لیے بھی فنڈ مختص کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان وزیراعظم کی آئی ڈی پیز، افغان مہاجرین کیلئے ریلیف پیکج تیار کرنے کی ہدایت وزیراعظم نے 200 ارب روپے کے پیکج سے آئی ڈی پیز اور افغان مہاجرین کو بھی فنڈ مختص کرنے کی ہدایت کی، وزارت نارکوٹکس
پاکستان نیب کی میر شکیل الرحمٰن کو بھائی کی عیادت کیلئے کراچی جانے کی اجازت میر شکیل ایک روز کے لیے کراچی جاسکتے ہیں، اس دوران وہ بدستور نیب کی حراست میں رہیں گے، نیب اعلامیہ
پاکستان شاہد خاقان عباسی ایک اور ریفرنس میں نامزد، ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری نیب نے سابق وزیراعظم کو شیخ عمران الحق کو خلاف ضابطہ پی ایس او کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے ریفرنس میں نامزد کیا۔
پاکستان کورونا وائرس: علما کو لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، صدر مملکت اس بحران سے نمٹنے کا واحد حل احتیاط برتنا ہے،لہٰذا ہرشہری سماجی فاصلہ اور صفائی کا خیال رکھے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان صدر مملکت عارف علوی 2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے چین نے عزم و ہمت کے ساتھ کورونا وائرس کامقابلہ کیا، دورے کابنیادی مقصدچینی قیادت اورعوام سےاظہاریکجہتی کرناہے، وزیرخارجہ
پاکستان نیب نے خورشید شاہ کے وفات پانے والے بھائی کو بھیجا گیا نوٹس واپس لے لیا چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہدایت پر نیب سکھر کی جانب سے دیا گیا نوٹس واپس لے کر تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے، اعلامیہ
پاکستان نیب کا احسن اقبال، شاہد خاقان کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ دونوں لیگی رہنماؤں کی ضمانت عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ چیئرمین نیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ہوا۔
پاکستان گرفتار ہوا تو میری آواز آصفہ بھٹو زرداری ہوگی، بلاول بھٹو امید نہیں تھی جب چیف جسٹس نے پورے ملک کے سامنے کہہ دیا تھا تب بھی یہ سیاسی انتقام جاری رہے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان جے وی اوپل کیس: نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیا بلاول بھٹو سے زرداری گروپ کمپنی کا 2008 سے 2019 تک کا تمام ریکارڈ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کی فہرست طلب کی گئی ہے،نوٹس
پاکستان اسلام آباد: پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ سمیت 15 مظاہرین گرفتار مظاہرین کو اسلام آباد پریس کلب کے باہر سے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کی رہائی کا مطالبہ کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان پی ٹی ایم کا منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کارکن ہمیشہ کی طرح پرامن رہیں، ایف آئی آر ہمیں ڈرا نہیں سکتی جبکہ مزاحمت مزید زور پکڑے گی، محسن داوڑ
پاکستان رپورٹ کرپشن میں اضافے کی عکاسی نہیں کرتی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سابق صدر پرویز مشرف کی حکومت کو سب سے زیادہ کرپٹ اور موجودہ حکومت کو دوسری کرپٹ ترین حکومت نہیں کہا، اعلامیہ
پاکستان چیئرمین نیب نے لاہور رنگ روڈ میں مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور کو رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا، ترجمان
پاکستان نارووال اسپورٹس سٹی کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال گرفتار نیب نے احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی سے متعلق کیس میں طلب کیا تھا، جہاں ان کو پیش ہونے کے بعد آج گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان شاہد خاقان عباسی، دیگر کےخلاف ایل این جی ریفرنس سماعت کیلئے منظور نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کے اعتراضات دور کرتے ہوئے ایل این جی ریفرنس آج دوبارہ دائر کیا تھا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین