پاکستان کابینہ نے الیکٹرانک بائیکس، رکشوں کے لیے قرضوں کی منظوری دے دی اجلاس میں وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کے تحت صفر مارک اپ پر 5 لاکھ روپے کے قرضے دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان وفاقی حکومت نے مردم شماری پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی حکومتی وفد سے ملاقات میں ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کیا اور اعداد و شمار درست کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا، ایم کیو ایم
پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمٰن، چوہدری سالک، خالد مقبول صدیقی، طارق بشیر چیمہ، ایاز صادق اور مریم اورنگزیب شریک ہیں۔
پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات سے قبل وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بدھ کو ہوگا جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان اتحادی حکومت کا عید کے بعد قومی مذاکرات کا منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جہاں ملکی صورت حال کا جائزہ لیا گیا، اعلامیہ
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر حکمراں اتحاد 2 دھڑوں میں تقسیم پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کے خلاف نہیں لیکن عمران خان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا کیونکہ وہ جھوٹے ہیں، شاہ زین بگٹی
پاکستان پلوامہ حملے سے متعلق انکشافات سے پاکستان کے مؤقف کی تائید ہوئی، وزیراعظم دنیا کو بھارت کی بی جے پی حکومت کے اقدامات کا نوٹس لینا چاہیے کیونکہ اس کے خطے پر تباہ کن اثرات پڑ سکتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شاہ محمود قریشی کا ’تمام اسٹیک ہولڈرز‘ پر انتہاپسندوں کی واپسی کا الزام جب طالبان پاکستان آنا چاہتے تھے تو انہیں مرکزی دھارے میں لانے کا فیصلہ چند شرائط پر کیا گیا تھا، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات پر حکمران اتحاد کی رائے منقسم حکومت کو عدلیہ اور پی ٹی آئی کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ جاری لڑائی ختم کردینی چاہیے، سینیٹر مشاہد حسین سید
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کا اعلان، انتخابات کے امکانات میں مزید کمی اجلاس کے ایجنڈے میں پنجاب میں انتخابات شامل نہیں تھے، اسی لیے سول اور عسکری قیادت نے اس پر بات نہیں کی، وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
پاکستان عسکریت پسندی کے خطرے کا ’دوبارہ جائزہ‘ لینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا موجودہ حالات کی روشنی میں اجلاس کے دوران ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے آپشن پر بھی تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے، رپورٹ
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد، حکمران اتحاد کا ہر فورم پر مزاحمت کا عزم سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ آئین اور قانون کے ساتھ مذاق ہے، اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان حکومتی اتحاد کے اندر سے سیاسی ’کشیدگی میں کمی‘ کیلئے آوازیں ثالثوں اور حکمران اتحاد پی ڈی ایم میں شامل 6 جماعتوں نے موجودہ سیاسی، معاشی اور عدالتی بحرانوں پر قابو پانے کے لیے کثیرالجماعتی کانفرنس کے انعقاد پر زور دیا۔
پاکستان ’ثالثوں‘ کی مخالف سیاسی جماعتوں کو بحران کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی دعوت سول سوسائٹی کی تنظیموں نے نواز شریف، عمران خان، بلاول بھٹو سمیت دیگر کو مجوزہ کثیرالجماعتی کانفرنس کے لیے دعوت نامے بھیج دیے ہیں، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، اتحادیوں کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، معاشی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم آفس
پاکستان مردم شماری پر تحفظات دور نہیں کیے گئے، ایم کیو ایم پاکستان کی وزیراعظم کو شکایت وزیراعظم نے ایک بار پھر یقین دہائی کروائی کہ ان کے مطالبات کو جلد پورا کیا جائے گا۔
پاکستان وزیراعظم کی ریکوڈک منصوبے پر عملدرآمد کیلئے سپورٹ ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر سے ملاقات میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو منصوبے پر عملدرآمد کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوئے فیصلوں کو خفیہ رکھا گیا عمومی طور پر کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس یا ایک سرکاری پریس ریلیز میں اجلاسوں کے فیصلوں کو عام کیا جاتا ہے۔
پاکستان حکومتی و عسکری قیادت کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے پر اتفاق اگر اب پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات ہوتے ہیں تو قومی اسمبلی کے انتخابات پر نئی صوبائی حکومت کا اثر و رسوخ ہوگا، احس اقبال
پاکستان اسلام آباد اور بیجنگ کا سی پیک کو توسیع دینے کا عزم سیاسی اور سیکیورٹی تعاون، دوطرفہ تجارت، اقتصادی اور مالیاتی تعاون سمیت دیگر شعبوں میں تعلقات وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین