پاکستان ریکوڈک بل پر اختلافات: حکمران اتحاد میں دراڑیں پڑنے لگیں جے یو آئی (ف) اور بی این پی نے ریکوڈک سے متعلق فارن انویسٹمنٹ (پروموشن اینڈ پروٹیکشن) بل 2022 پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
پاکستان پس پردہ مذاکرات کی باز گشت کے باوجود پی ٹی آئی اور حکومت کا موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار دونوں فریقین نے قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے ایک دوسرے کی مخالفت کی روش برقرار رکھی ہوئی ہے۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی تلاش کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور، 11 بلاکس کے لائسنس بحال وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے 11 منسوخ شدہ پیٹرولیم ایکسپلوریشن لائسنس کی بحالی کی منظوری دے دی۔
پاکستان سیاسی تناؤ میں کمی کی کوشش، صدر مملکت اور اسحٰق ڈار کی دوبارہ ملاقات ملاقات میں اقتصادی صورتحال، معیشت اور سیلاب متاثرین کی بحالی سے متعلق متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف سے مذاکرات کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران پی ڈی ایم کے سربراہ نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ْ
پاکستان پی ڈی ایم حکومت عمران خان سے غیرمشروط مذاکرات پر رضامند پاکستان تحریک انصاف شرائط سے دستبردار ہو جائے تو حکومت نے بھی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
پاکستان عمران خان کی پیشکش مسترد، حکومت کا اکتوبر 2023 سے قبل انتخابات کرانے سے انکار مسلم لیگ(ن) نے اگلے عام انتخابات شیڈول کے مطابق اکتوبر 2023 میں منعقد کرانے کے موقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا ہے۔
پاکستان ’تخت پنجاب‘ کے دوبارہ حصول کیلئے شہباز شریف نے آصف زرداری سے مدد طلب کر لی وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کے رہنما سے منگل کو ملاقات کی، ممکنہ سیاسی بحران کو روکنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان آصف زرداری سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر تبادلہ خیال متحدہ قومی مومنٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں مقامی حکومتی کی حلقہ بندیوں کی غیر منصفانہ حدبندی کا معاملہ اٹھایا
پاکستان 19کروڑ پاؤنڈ تصفیے کا معاملہ، نیب نے ملک ریاض کو طلب کرلیا بحریہ ٹاؤن کے مالک کو یکم دسمبر کی صبح 11 بجے نیب راولپنڈی ہیڈ کوارٹر میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔
پاکستان روایتی توانائی پر انحصار کم کرنے کیلیے مشترکہ اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعظم پاکستان قابل تجدید توانائی کے ذرائع میں تبدیل ہونا چاہتا ہے اور ترکیہ کے سرمایہ کاروں کے پاس اس ضمن میں مالی اعانت کرنے کی بڑی صلاحیت ہے، شہباز شریف
پاکستان نئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل آج سے شروع ہونے کا امکان حکومت، اتحادی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مشاورت مکمل ہو چکی، نئے آرمی چیف کی تعیناتی 27 نومبر سے پہلے کی جائے گی، رپورٹ
پاکستان نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان نزدیک، سیاسی گہما گہمی میں اضافہ وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی، نئے آرمی چیف کا تقرر ایک دو روز میں کر دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
پاکستان دورۂ لندن کے بعد وزیراعظم کی واپسی، اتحادیوں سے جلد ملاقات کا امکان اہم امور پر نواز شریف سے ہونے والی مشاورت پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے وزیر اعظم جلد اجلاس طلب کریں گے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے لندن میں قیام کے دوران انہوں نے نواز شریف سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی، اگلے عام انتخابات اور دیگر اہم امور پر بات چیت کی۔
پاکستان وزیر اعظم کی نواز شریف سے متعدد ملاقاتیں، لندن میں قیام مزید ایک روز بڑھا دیا شہباز شریف نے نواز شریف کے علاوہ ان کی صاحبزادی مریم نواز سے بھی اہم امور پر بات چیت کی جو اس وقت لندن میں موجود ہیں، رپورٹ
پاکستان آرمی چیف کی تعیناتی پر نواز شریف سے مشاورت کیلئے وزیر اعظم لندن پہنچ گئے رواں برس اپریل میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ تیسرا دورہ لندن ہے۔
پاکستان ارشد شریف قتل کی تحقیقات، ریٹائرڈ جج کمیشن کے سربراہ مقرر تحقیقاتی کمیشن میں ریٹائرڈ جج عبدالشکور کے ساتھ ساتھ ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر عثمان اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد حامد شامل ہیں۔
پاکستان ضمنی انتخابات: 74 پولنگ اسٹیشنز پر خواتین ووٹرز کی تعداد 10 فیصد سے بھی کم ان میں ایک اسٹیشن ایسا بھی شامل ہے جہاں تقریباً 1350 رجسٹرڈ خواتین ووٹرز میں سے کوئی بھی خاتون ووٹ ڈالنے نہیں آئی۔
پاکستان پی ٹی آئی کے متوقع لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے مسلم لیگ (ن) پُراعتماد مسلم لیگ (ن) کو توقع ہے کہ اس بار یہ لانگ مارچ پی ٹی آئی کے سابقہ پاور شوز سے کچھ زیادہ بڑا نہیں ہوگا، رپورٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین