پاکستان چیف الیکشن کمشنر: حتمی نام کا اعلان آج متوقع سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز سب سے مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔
پاکستان عمران خان بھی دھرنا ختم کردیں، سیاسی جرگے کا مطالبہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت نے دعویٰ کیا کہ طاہر القادری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان جرگے سے مشاورت کے بعد کیا۔
پاکستان عام انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے، عمران 'اگلی عید سے پہلے ہونے والے الیکشن جیت کر ہم حکومت بنائیں گے'۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کمیٹی کی 2013 کے انتخابات میں مسائل کی نشاندہی کمیٹی یہ جان کر حیران رہ گئی کہ 2013 کے عام انتخابات کے بیلٹ پیپرز کے لیے 66 سال پرانی مشینوں کو استعمال کیا گیا۔
پاکستان اسلام آباد میں فوج کا معاملہ پارلیمنٹ میں پی پی پی نے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا حکومتی فیصلے پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان قادری کے اثاثوں کی تفصیلات ایف آئی اے کو فراہم ' سن 2004 میں ان کے پاس 33 لاکھ روپے مالیت کا ایک مکان، ایک پلاٹ اور بینک اکاؤنٹ میں 33000 روپے تھے۔'
پاکستان ' وزیرستان آپریشن: اچھے، برے طالبان میں کوئی تفریق نہیں' شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن میں کوئی امتیاز نہیں برتا جا رہا، سرتاج عزیز۔