پاکستان اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے اہم منصوبوں کی منظوری سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے جس میں گرین کوریڈور ، انوویشن ، آئی ٹی کوریڈور، خصوصی اقتصادی زونز جیسے بڑے منصوبے شامل ہیں، شہباز شریف
پاکستان حکومت نگران وزیراعظم کے نام پر ’متفق‘، تنازع سے بچنے کیلئے شناخت ظاہر کرنے سے گریز وزیر اعظم شہباز شریف کی آج یا کل اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے ملاقات متوقع ہے تاکہ نگران وزیراعظم کے لیے نام حتمی طور پر طے کیا جاسکے۔
پاکستان نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت جاری، اتحادی جماعتوں نے نام تجویز کردیے نواز شریف 3 نام فائنل کریں گے جن پر وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجا ریاض کے ساتھ مشاورت کریں گے۔
پاکستان قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کردی جائے گی مسلم لیگ (ن) نے نگران سیٹ اپ کے حوالے سے پارٹی کے اندر مشاورت مکمل کرلی، وزیراعظم آج اتحادیوں کے ساتھ بات چیت کا حتمی دور شروع کریں گے۔
پاکستان حکومت نگران وزیراعظم کیلئے موزوں ترین امیدوار کی متلاشی، قیاس آرائیاں عروج پر شہباز شریف نے نگران وزیر اعظم کے لیے کسی امیدوار کا نام منتخب یا مسترد نہیں کیا، اتحادی جماعتوں اور نواز شریف سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
پاکستان متعدد ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ سی پیک کا نیا دور شروع ہونے والا ہے، احسن اقبال سی پیک کا نیا مرحلہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط بزنس ٹو بزنس اور صنعتی تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
پاکستان شہباز شریف نے اسحٰق ڈار کے بطور نگران وزیراعظم تقرر کا امکان مسترد کردیا نگران سیٹ اپ کی قیادت کے لیے ایک غیر جانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا تاکہ آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنایا جاسکے، وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم اتحادی جماعتوں، تاجروں کو اعتماد میں لینے کیلئے سرگرم شہباز شریف 10 محرم کے بعد مشاورت کا حتمی سلسلہ شروع کریں گے، جس میں حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
پاکستان آنے والی حکومتیں بھی آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کریں گی، وزیراعظم پاکستان آئی ایم ایف معاہدے پر مکمل عمل کرے گا، سیلاب زدگان کے لیے دیے گئے فنڈز کو منصفانہ طریقے سے خرچ کیا جائے گا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اسحٰق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا عدم اتفاق ملٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے تحفظات دور کرنے کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کوششیں شروع کردیں۔
پاکستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا خدشہ عبوری سیٹ اپ انتخابی عمل کے لیے صحیح وقت کا تعین اور یہ طے کرے گا کہ اس کے انعقاد کے لیے مزید وقت درکار ہے یا نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: اعظم خان نے نیب میں بیان ریکارڈ کروادیا سابق وزیر اعظم کے ساتھ 3 برس تک خدمات سرانجام دینے والے اعظم خان نے نیب راولپنڈی کے دفتر میں جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
پاکستان نگران سیٹ اپ پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل وزیر اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی میں وفاقی وزیر اسحٰق ڈار، خواجہ آصف، سردار ایاز صادق، احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔
پاکستان یقینی بنائیں گے کہ نگران حکومت ہماری پالیسیوں کو جاری رکھے، وزیراعظم حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ نگران حکومت قومی مفاد کی پالیسیوں کو آگے بڑھائے تاکہ مسلسل پیش رفت ہو، شہباز شریف
پاکستان نگران سیٹ اپ کے قیام کیلئے وزیرِ اعظم کی اتحادی جماعتوں سے مشاورت امکان ہے کہ شہباز شریف آئندہ 2 روز میں حکمران اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔
دنیا ایران کے ساتھ سرحدی معاہدے کے ثمرات جلد دکھائی دیں گے، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف نے پائیدار سیکیورٹی کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے اقدامات تیز کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
پاکستان خصوصی حج پرواز سے مستفید ہونے والوں میں صدر مملکت، وزرا بھی شامل خصوصی پرواز کا انتظام ان قانون سازوں کے لیے کیا گیا تھا جو اتوار کو منظور ہونے والے بجٹ کے باعث اپنی حج پرواز پر روانہ ہونے سے محروم رہ گئے تھے۔
پاکستان خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا کام غیر ملکی سرمایہ کاری کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے، وزیراعظم نیا فورم معیشت کے انفرااسٹرکچر میں بنیادی اصلاحات کے فروغ کے لیے ایک اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے کے طور پر کام کرے گا، وزیر اعظم
پاکستان وزیراعظم کا سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپے دینے کا وعدہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے متنبہ کیا تھا کہ اگر بحالی کے لیے خاطر خواہ رقم مختص نہ کی گئی تو بجٹ کی منظوری کے لیے ووٹ نہیں دیں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) سرگرم فریقین کے درمیان آج دوبارہ ملاقات کا امکان ہے، گزشتہ روز ملاقات میں پیپلز پارٹی نے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین