ایک مرتبہ پھر وہ انسانی حقوق کی پامالی کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا کر 9 مئی کے واقعات میں اپنے مجرمانہ کردار سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ سخت رویہ نہیں اپنایا جائے گا، صرف اس کیس میں مبینہ طور پر ملوث ہونے اور مالی فوائد حاصل کرنے کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جائے گی، نیب ذرائع