پاکستان پی ٹی آئی کا صدر عارف علوی کے ذریعے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کا اعتراف حکومت اگر قبل از وقت انتخابات کرانے پر راضی ہوتی ہے تو پی ٹی آئی باضابطہ بات چیت کے لیے تیار ہے، فواد چوہدری
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم پاکستان کے ہر شہری کا خون بہت قیمتی ہے اور اس کو بہانے میں ملوث ہر شخص کے ساتھ قانون سختی سے نمٹے گا، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے 8 رکنی وزرا کی کمیٹی تشکیل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کمیٹی کو ہدایت کی گئی کہ ملک میں بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے قلیل اور طویل مدتی اقدامات کا منصوبہ بنایا جائے۔
پاکستان پی ٹی آئی لانگ مارچ ناکام بنانے کیلئے چوہدری شجاعت کا حکومت کی حمایت کا اعلان چوہدری شجاعت نے اپنی رہائش گاہ پر وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حکومت کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان آڈیو لیکس کا تنازع حل ہوگیا، عملے نے پیسوں کیلئے یہ کام کیا، وزیر داخلہ اس واقعے میں غیر ملکی جاسوسی ایجنسی کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا تاہم تحقیقات جاری رہیں گی، رانا ثنااللہ
پاکستان حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف طاقت کے مکمل استعمال کا فیصلہ شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے منصوبے کو ریاست کے خلاف ’سازش‘ قرار دیا گیا۔
پاکستان عمران خان سزا سے بچنے کے لیے ریاستی اداروں میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، شہباز شریف مقبول رہنما ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ قانون سے مستثنیٰ ہوجائیں، قانون سب کے لیے برابر ہے، وزیراعظم
پاکستان عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، خواجہ آصف عمران خان کو اپنی آڈیو خود سن کر کچھ شرم کرلینی چاہیے، انہوں نے اقتدار کی ہوس میں پاکستان کی سالمیت کو داؤ پر لگایا، وزیر دفاع
پاکستان پبلک سیکٹر میں شمسی توانائی سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ موسم سرما میں شہریوں کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
پاکستان آڈیو لیکس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے وزیراعظم ہاؤس کی مکمل جانچ پڑتال کمیٹی کے اراکین نے عمارت کا جائزہ لیا، وزیراعظم ہاؤس اور آفس کے تمام ملازمین و افسران کے موبائل اور لیپ ٹاپ مانیٹر کیے جارہے ہیں۔
پاکستان مستقبل میں آڈیو لیکس روکنے کیلئے وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات کسی کو بھی وزیراعظم ہاؤس کے اندر موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں، نچلے عملے کی کڑی نگرانی اور نقل و حمل محدود کردی گئی۔
پاکستان آڈیو لیکس پر جے آئی ٹی تشکیل، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب ملک کی اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے وزیراعظم آفس سے آڈیو لیکس کی ابتدائی انکوائری مکمل کرلی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔
پاکستان سینیٹرز کا صدر مملکت پر پی ٹی آئی کے بروکر کا غیرآئینی کردار ادا کرنے کا الزام صدر عارف علوی کی تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آرمی چیف کی تقرری کو مشروط کرنے کی تجویز مضحکہ خیز ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان امدادی کوششوں میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے 'ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ' قائم یہ ڈیش بورڈ عوام کو متعلقہ حکام کی جانب سے کیے گئے امدادی اقدامات سے باخبر رکھے گا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کا عمران خان کو 'ناکافی سیکیورٹی' کی فراہمی پر اظہار تشویش عمران خان کی جان کو ان دنوں خطرات لاحق ہیں لیکن حکومت کی جانب سے مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی، فواد چوہدری
پاکستان تمام جماعتیں سیلاب کے سبب اپنی سیاسی سرگرمیاں روک دیں، صدر مملکت قومی اداروں میں تقسیم پیدا کرنے والا کوئی بھی بیانیہ قومی مفاد میں نہیں ہے، صدر مملکت کی میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات
پاکستان 'لاہور ہائیکورٹ کے جج نے آئیسکو کو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی سے روک دیا' عدالت کے زبانی حکم کے بعد نہ صرف وہ گھرانے جو 200 یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں بلکہ تمام صارفین ریلیف کے اہل ہیں، وکیل کا دعویٰ
پاکستان سیلابی صورتحال: عمران خان اختلافات ایک طرف رکھیں اور ساتھ بیٹھیں، وزیراعظم کی پیشکش اپنے ہم وطنوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں آگے بڑھیں اور ملک کو اس بحران سے نکالیں، شہباز شریف
پاکستان عالمی تنظیموں، مالیاتی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان عالمی شراکت داروں کی مدد چاہتے ہیں، مشکل صورتحال پر قابو پانے کیلئے ضروری اشیا اور طبی عملے کی ضرورت ہے، شہباز شریف
پاکستان پاکستان اور قطر اقتصادی تعلقات میں بہتری کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم دونوں ممالک کا دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے کیلئے مواقع اور زیادہ آگاہی کے ساتھ مستقبل کا واضح ہدف ہے، شہباز شریف
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین