پاکستان صدر مملکت کی سیاسی گرما گرمی کم کرنے کیلئے ایک بارپھر ثالثی کی پیشکش ملک کی خاطر کسی بھی شخص یا سیاسی جماعت سے ملنے کو تیار ہوں، پی ٹی آئی قیادت کو بھی دیگر جماعتوں سے مذاکرات کا کہا، عارف علوی
پاکستان توشہ خانہ تحائف: وہ بہتی گنگا جس میں سب نے ہاتھ دھوئے شوکت عزیز سے لے کر شہباز شریف تک تقریباً ہر وزیر اعظم نے توشہ خانہ سے چیزیں خریدیں یا بغیر کسی ادائیگی کے اپنے پاس رکھ لیں۔
پاکستان توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک، تحائف لینے والوں میں اہم شخصیات کے نام شامل توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں میں سابق صدور، وزرائے اعظم، وفاقی کابینہ کے ارکان، سیاستدان، بیوروکریٹس، ریٹائرڈ جرنیل، جج اور صحافی بھی شامل ہیں۔
پاکستان رمضان المبارک کے دوران ’غریب ترین افراد‘ کیلئے مفت آٹے کا اعلان غریبوں کے لیے مفت گندم کے آٹے کا پیکج پہلے پنجاب اور پھر ملک کے دیگر حصوں میں نافذ کیا جائے گا۔
پاکستان حکومت کا سربراہ نیب کو مزید با اختیار بنانے پر غور چیئرمین نیب کے اختیارات میں مزید اضافے کا مسودہ جلد ہی وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا، حکومتی ذرائع
پاکستان بجلی چوری کی روک تھام کیلئے خصوصی پولیس فورس قائم کرنے کا فیصلہ مجوزہ پولیس فورس ان علاقوں میں کارروائی کرے گی جہاں ریکوری کم ہے اور بجلی کی چوری 60 فیصد سے زیادہ ہے۔
پاکستان وزیراعظم مردم شماری پر تحفظات دور کریں گے، ایم کیو ایم ہمارے مطالبے پر وزیر اعظم نے گھر گھر مردم شماری مکمل ہونے تک خود شماری کی سہولت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے تعاون کی امید ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد نے اقتصادی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، وزیراعظم آفس
پاکستان اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے سیکیورٹی اداروں، انتظامیہ کو ’فری ہینڈ‘ مل گیا اشیا کی طلب و رسد اور قیمتوں میں گڑبڑ ہوئی تو متعلقہ علاقوں کے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ’غیر آئینی اقدامات اٹھانے سے باز رہیں‘، وزیراعظم کا صدر مملکت کو مشورہ اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ صدر عارف علوی کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط نہیں لکھنا چاہیے تھا۔
پاکستان وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے پر قائل کرلیا قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پی ڈی ایم کے حق میں نہیں ہے، وزیراعظم
پاکستان پیپلزپارٹی کی تمام سیاسی جماعتوں کو مشترکہ ایجنڈے پر جمع ہونے کی دعوت سیاسی جماعتوں کے پاس ملک بچانے کا یہ آخری موقع ہے، ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی، بلاول بھٹو
پاکستان عدلیہ اب بھی عمران خان کو سہولت فراہم کر رہی ہے، مریم نواز عمران خان کے ساتھ ہم سے مختلف سلوک کیا جاتا ہے کیونکہ پی ٹی آئی کا ایک رہنما جج کا داماد ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان دہشت گردی کی تازہ لہر سے نمٹنے کیلئے صوبے ہر ممکن اقدامات کریں، وزیراعظم انسداد دہشت گردی کے محکموں کو نئے سرے سے فعال کیا جائے، سیکیورٹی اہلکاروں کو جدید ہتھیاروں اور آلات سے لیس کیا جائے، شہباز شریف
پاکستان اداروں پر تنقید روکنے کیلئے مجوزہ قانون سازی پر کابینہ اراکین کے درمیان اختلافِ رائے کابینہ اراکین نے مجوزہ ترامیم کو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا اور صحافیوں اور سیاستدانوں سمیت ہر شہری کے لیے اسی تحفظ کا مطالبہ کیا۔
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے مجموعی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کا عمران خان پر عسکریت پسندوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا الزام عمران خان نے مبینہ طور پر دہشت گردوں کی حمایت کی، شوکت خانم میں ان کے علاج معالجے کا بندوبست کیا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان بلاول بھٹو دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے وزیر خارجہ اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کی دعوت پر روسی فیڈریشن کا دورہ کر رہے ہیں، دونوں وزرائے خارجہ آج باضابطہ بات چیت کے لیے ملاقات کریں گے
پاکستان ’دورانِ حراست تشدد‘، فواد چوہدری نے طبی معائنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا فواد چوہدری کو لاہور میں فرانزک لیبارٹری لے جایا جائےگا جہاں ان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیا جائے گا اور مختلف زاویوں سے تصاویر لی جائیں گی
پاکستان امریکا کا پاکستان کو معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد دینے کے عزم کا اعادہ امریکا سیلاب کے بعد پاکستان کی بحالی کے ساتھ ساتھ معاشی ترقی اور اصلاحات کے لیے حکومت کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، سفیر
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین