حکومت نے تمام ڈسکوز کے بورڈز اراکین کو تبدیل کرنے پر بھی اتفاق کیا، اسمگلنگ اور ڈالر کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کا بھی عزم کیا۔
ادارے کے 30 سے زائد افسران کو گزشتہ 8 سے 10 ماہ کے دوران ڈیپوٹیشن پر دیگر محکموں میں بھیجا جا چکا ہے، ڈپٹی چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل استعفیٰ دے چکے ہیں۔
شہباز شریف اور راجا ریاض آج ملاقات کریں گے، آئین کے تحت اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد ان کے پاس نگران وزیراعظم کا نام حتمی طور پر طے کرنے کے لیے 3 روز کا وقت ہے۔