پاکستان ’دورانِ حراست تشدد‘، فواد چوہدری نے طبی معائنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا فواد چوہدری کو لاہور میں فرانزک لیبارٹری لے جایا جائےگا جہاں ان کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیا جائے گا اور مختلف زاویوں سے تصاویر لی جائیں گی
پاکستان امریکا کا پاکستان کو معاشی بحران پر قابو پانے میں مدد دینے کے عزم کا اعادہ امریکا سیلاب کے بعد پاکستان کی بحالی کے ساتھ ساتھ معاشی ترقی اور اصلاحات کے لیے حکومت کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، سفیر
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلۂ خیال ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال، معیشت اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات زیر بحث آئے۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے روز اشتہاری مہم چلانے پر الیکشن کمیشن کا حکومت سندھ کو نوٹس الیکٹرک بس سمیت دیگر منصوبوں سے متعلق الیکٹرونک میڈیا پر اشتہارات چلانے پر الیکشن کمیشن نے سندھ انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی۔
پاکستان وفاقی حکومت کا پاکستان ٹورازم ڈیولمپنٹ کارپوریشن کے تمام ہوٹل صوبوں سے واپس لینے پر غور پی ٹی آئی کی سابق حکومت نے گزشتہ سال مارچ میں پی ٹی ڈی سی کے 19 انتہائی قیمتی گیسٹ ہاؤسز اور ریزورٹس خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کردیے تھے۔
پاکستان وزیر اعظم کا گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم ہم کسی کو گندم کے آٹے کی مصنوعی قلت اور منافع خوری میں ملوث ہونے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب
پاکستان بحریہ ٹاؤن کیس میں زلفی بخاری کی نیب میں پیشی پی ٹی آئی رہنما پر بحریہ ٹاؤن کے مالک سے ضلع جہلم میں واقع 458 ایکڑ، 4 مرلے اور 58 مربع فٹ زمین خریدنے کا الزام ہے، نیب
پاکستان اسلام آباد میں نان کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی، تندور مالکان کا مزید اضافے کا عندیہ نان کی قیمت میں 2 برس کے دوران 130 فیصد جبکہ پی ڈی ایم کے اقتدار سنبھالنے کے بعد 75 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ہمراہ شہباز شریف کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان کے عنوان سے عالمی کانفرس کی میزبانی کریں گے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں، چوہدری شجاعت جے یو آئی (ف) کے وفد نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال اور معاشی بحران پر تبادلۂ خیال کیا۔
پاکستان ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام صوبوں سے تعاون طلب وزیراعظم نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاقی اور صوبائی اداروں کے درمیان رابطے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان وزیر اعظم کی چینی ہم منصب سے گفتگو، سی پیک اور سرمایہ کاروں کی حفاظت پر تبادلہ خیال پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو مکمل طور پر محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرے گا، لی کی چیانگ کے ساتھ طویل بات چیت
پاکستان پی ڈی ایم حکومت کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ سے لطف اندوز ہوا، صدر مملکت میں اور وزیر اعظم ایک دوسرے کے منصب کا احترام کرتے ہیں، ملک کو پولرائزیشن اور مستقبل میں بات چیت کے فقدان سے نکالنے کی کوشش کی، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان وزیر اعظم کا وفاقی سرکاری عمارات و دفاتر اپریل تک شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان گزشتہ 30 برسوں میں برسراقتدار رہنے والی تمام حکومتیں توانائی کے شعبے میں بے لگام گردشی قرضوں کی ذمہ دار ہیں، شہباز شریف
پاکستان استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی کے اراکین ذاتی طور پر پیش ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی بظاہر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کی تجویز پر ان استعفوں کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان منصور عثمان اعوان نئے اٹارنی جنرل پاکستان مقرر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ملک کے 37ویں پرنسپل لا آفیسر کے طور پر نامزدگی کی منظوری کے بعد تقرر کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم کی ریکوڈک قانون سازی پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی شکایات دور کرنے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دی ہے، مشاورت سے جلد ہی ایک ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، وزیر اعظم
سائنس و ٹیکنالوجی آن لائن بائیک سروسز: جڑواں شہروں میں سفر کیلئے مہنگائی سے ستائے عوام کی اولین ترجیح بائیک پر کسی اجنبی کے پیچھے بیٹھنا عجیب لگتا ہے لیکن مہنگائی کے دور میں ایسا کرنا پڑتا ہے کیونکہ ٹیکسی استطاعت سے باہر ہوچکی ہے، خاتون صارف
پاکستان عدالتی سرزنش نظر انداز، سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید اراضی کے حصول کیلئے کوشاں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے زمین کے حصول سے متعلق دہائیوں پرانے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے غیر قانونی اور بد نیتی پر مبنی قرار دیا تھا۔
پاکستان اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو پی ڈی ایم الیکشن لڑے گی، وفاقی حکومت کا فیصلہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کے پیش نظر عوامی رابطہ مہم تیز کی جائے، وزیر اعظم