مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم پاکستان نے فیصلہ کیا تھا وہ افراط زر، بے روزگاری، ناانصافی، اور اہم شہروں کے مسائل حل کرنے کیلئے مل کر کام کریں گے، احسن اقبال
سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دی گئی تو انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھیں گے، انتخابی نتائج تسلیم نہ کیے گئے تو ملک کو آئینی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، نیئر بخاری
صدر اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان ملاقات نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین کا پیغام صدر کو پہنچایا۔
نگران وزیرِ اعظم چینی صدر کی دعوت پر 17 اور 18 اکتوبر کو منعقد ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کریں گے۔