پاکستان وزیراعظم نے برآمدات میں دگنا اضافے کیلئے 5 سالہ منصوبہ طلب کرلیا وزارت تجارت کامیاب کاروباری طبقے اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے برآمدات کے لیے حکمت عملی وضع کرے، شہباز شریف
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری میں حائل آخری رکاوٹیں بھی ختم حکومت، مقامی بینکوں اور ڈی ایف آئیز نے پی آئی اےکے قرضوں کے حوالے سے مذاکرات کامیابی سے مکمل کر لیے۔
پاکستان امریکی مخالفت کے باوجود صدر آصف زرداری کا ایران کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات پر زور محض چند روز قبل امریکا نے پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی دوبارہ مخالفت کی اور پابندیوں سے خبردار کیا تھا۔
پاکستان وزیراعظم کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کو سونپنے کا فیصلہ شہباز شریف کو خدشہ تھا کہ وہ اپنے مصروف شیڈول کی وجہ سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاسوں کی صدارت نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ سمیت کابینہ کی 7 کمیٹیاں تشکیل دے دیں وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے چیئرمین ہوں گے۔
پاکستان وزیراعظم کا معاشی استحکام کیلئے عالمی ماہرین، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا فیصلہ سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں کام کرنے والے معاشی ماہرین کے تجربے سے وزیراعظم فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
پاکستان وزیراعظم نے بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی رپورٹ طلب کرلی شہباز شریف نے شہدا کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت بھی کردی۔
پاکستان کراچی: صدر آصف زرداری نے ریڈ لائن منصوبے کی تکمیل میں تاخیر کا نوٹس لے لیا ٹھیکیداروں نے حکومت سندھ کے عدم تعاون، زمین کے حصول میں تاخیر اور مہنگائی کے سبب لاگت میں اضافے کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کام روک دیا ہے۔
پاکستان وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے وزیراعظم کی مشاورت، رواں ہفتے حتمی شکل دی جائے گی ایک سے 2 روز میں کابینہ کی تشکیل کا امکان ہے، حلف برداری آج پیر یا کل منگل کو ہو سکتی ہے، کابینہ کا پہلا اجلاس بھی اسی روز ہوگا۔
پاکستان این اے 15 مانسہرہ: انتخابی عذرداری سے متعلق نواز شریف کی درخواست خارج درخواست گزار الیکشن ٹریبیونل سے رجوع کر سکتا ہے، ریٹرننگ افسر 3 روز میں نتائج مکمل کریں، الیکشن کمیشن آف پاکستان
Live Election 2024 اتحادی جماعتیں آج حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دیں گی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نئی مخلوط حکومت کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لیے آج وفاق میں اپنی جماعت کے...
پاکستان اتحادی جماعتیں آج حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دیں گی شہباز شریف نے آج اتحادی جماعتوں کا اجلاس پنجاب ہاؤس میں طلب کیا ہے جس میں نئی حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اسحٰق ڈار
پاکستان صدر مملکت کے انکار کے بعد اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا راجا پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا پہلا اجلاس 29 فروری صبح 10 بجے طلب کیا ہے جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔
پاکستان نگران حکومت نے سکھر-حیدرآباد موٹر وے کا معاہدہ ختم کردیا معاہدہ ختم کرکے اے سی سی کو 400 ارب روپے سے زیادہ کا نظرثانی شدہ تخمینہ فراہم کیا ہے، ترجمان نیشنل ہائی وے اتھارٹی
پاکستان اتحادیوں کے درمیان ’پاور شیئرنگ فارمولا‘ آج سامنے آنے کا امکان پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت سازی ، اگلے وزیر اعظم کی حمایت کے بدلے اہم آئینی عہدوں کے حصول میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔
Live Election 2024 شہباز شریف کی زیرقیادت 6 جماعتی اتحاد آئندہ حکومت بنانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی زیرقیادت اتحادی حکومت بنانے کا اعلان...
پاکستان حکومت میں شمولیت کے حوالے سے ’ تذبذب ’ کا شکار پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج پھر ہوگا حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی آج تشکیل دی جائے گی جبکہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔
پاکستان صدر مملکت نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری تک طلب کرنے کے پابند اجلاس کے پہلے روز اراکین اسمبلی حلف لیں گے، دوسرے روز اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا، تیسرے روز وزیر اعظم کو منتخب کیا جائے گا۔
پاکستان انتخابی مہم کا آج آخری روز، بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کو 2 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان جماعت اسلامی کے سِوا تمام بڑی سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی منشور کی تیاری میں مصروف عام انتخابات تیزی سے نزدیک آرہے ہیں لیکن ملک کی نمایاں سیاسی جماعتوں نے تاحال اپنے انتخابی منشور کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔