پاکستان ڈی ایچ اے فراڈ کیس: تحقیقات کے لیے گرین سگنل آرمی چیف نے نیب کو پیغام بھجوایا کہ ڈی ایچ اے فراڈ کیس میں کسی کے ساتھ رعایت نہ برتی جائے، نیب عہدیدار
پاکستان نائیجیریا،آذربائیجان جے ایف17 خریدنے کے خواہشمند دونوں ممالک جلد پاکستان کے دفاعی سازو سامان کے خریدار بن جائیں گے، صدر ممنون حسین
پاکستان آصف زرداری پر قائم مزید ایک ریفرنس کا ریکارڈ غائب پی پی پی کے شریک چیئرمین کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے مطابق ریکارڈ پرانا ہے، جس کی تلاش کےلیے عدالتی عملہ کوششیں کررہا ہے۔
پاکستان اقتصادی راہداری: کے پی حکومت کا ’ایم پی سی‘بلانے کا اعلان اقتصادی راہداری کا تمام فائدہ صرف پنجاب کو پہنچایا جارہا ہے جبکہ مغربی روٹ پر محض ایک سڑک بنائی جا رہی ہے، پرویز خٹک
پاکستان الیکشن کمیشن، اسپیکر کے بیان پر برس پڑا این اے 122سے متعلق ایازصادق کے الزامات کی مذمت کرتے ہوئے ای سی پی نے کہا'ادارہ اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے'.
پاکستان کراچی۔لاہور موٹروے: مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام این ایچ اے نے بے ضابطگیوں کے الزامات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے 1کھرب 48 ارب کا منصوبہ پاک-چین مشترکہ فرم کے حوالے کردیا۔
پاکستان زرداری کے خلاف کیسز پر 40 کروڑ روپے خرچ نیب سابق صدر کیخلاف مقدمات کی پیروی کیلئےاب تک سوئٹزرلینڈ اور پاکستانی عدالتوں میں35کروڑروپے سے زائد خرچ کرچکی ہے،ذرائع
پاکستان 15 سال میں 264 ارب روپے وصول کیے، نیب نیب کی سال 2014 کی پرفارمنس رپورٹ جاری، جس کے مطابق 2013 کے مقابلے میں رواں سال ادارے کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے۔
پاکستان سعودی تحقیقات پر اعتماد کا اظہار سعودی حکام سانحہ منیٰ کے حوالے سے جو بھی تحقیقات کریں گے، وہ ہمیں قبول ہوگی، پرویز رشید
پاکستان سابق آڈیٹر جنرل اور قانون سازوں کیخلاف نیب متحرک نیب کے بورڈ آف ایگزیکٹو کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہائی پروفائل شخصیات کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔
پاکستان کسان ریلیف پیکیج: 'بلدیاتی الیکشن پر اثر انداز نہیں ہوگا' حکومتی اقدام کادفاع کرتےہوئے الیکشن کمیشن نےکہاکہ پیکج انتخابات پراثر اندازنہیں ہوگا کیونکہ یہ ملک بھرکے کسانوں کیلئے ہے
پاکستان 'دو سال میں پولیو سے نجات حاصل کرلیں گے' پاکستان پولیو کے پھیلاؤ کا ذمہ دار نہیں، وہ عناصر ہیں جنہوں نے خطے میں دہشت گردی پھیلائی، صدر مملکت۔
پاکستان 23 نئے انتخابی نشان منظور تندور، بھالو، نیل کٹر، گول میز، بیٹسمین، ہینڈ بیگ، کھوسہ سمیت دیگر کو انتخابی نشانات کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
پاکستان شفقت حسین کی سزا روکنے پر کارروائی کا امکان ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیق کے بعد صدر ممنون حسین کو آگاہ کیا گیا کس طرح یہ سزا ملتوی کی گئی اور کس کے احکامات پر۔
پاکستان شفقت حسین کی پھانسی کا التواء معمہ بن گیا ایوان صدر کے ذرائع نے بتایا کہ وہ شفقت حسین کی سزائے موت چوتھی بار ملتوی کیے جانے کے حوالے سے مکمل طور پر لاعلم ہیں۔
پاکستان صدر شی جن پنگ کا استقبال، "زرد" پھولوں سے پرہیز پروٹوکول ٹیم کو راستے میں اور مختلف ملاقاتوں کے دوران پھولوں کی سجاوٹ میں زرد پھول استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان 'کراچی آپریشن پر حکومت کو کسی دباؤ کی پرواہ نہیں' وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ شہرمیں امن کے قیام اور مجرموں کو گرفتار کرنے کے لیے بلا تفریق ایکشن لیا جائے گا۔
پاکستان فوجی عدالتوں کے ججز کے لیے سیکیورٹی کی منظوری اس مقصد کے لیے صدر مملکت ممنون حسین نے پاکستان آرمی ایکٹ 2015 میں ترمیم کے لیے ایک آرڈیننس جاری کیا ہے۔
پاکستان 'ضرب عضب' رواں سال کے اختتام تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا کہ اس کے بعد فاٹا کے عوام کے لیے صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان صدر الدین ہاشوانی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ہاشو گروپ کے چیئرمین کے خلاف آصف زرداری پر الزامات کے باعث دوارب ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا گیا۔