پاکستان چین : سی-پیک کے تحت 3 مزید سڑکیں تعمیر کرے گا بیجنگ میں ہونے والے اجلاس میں چین نے ان تین نئی سڑکوں کے منصوبوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔
کاروبار ایف بی آر کو براہ راست ٹیکس بڑھانے کی منصوبہ بندی کی ہدایت ٹیکس فائلرز اور نان فائلرز میں واضح تفریق پیدا کرکے محصولات بڑھانے کیلئے جامع منصوبہ بنایا جائے:ایف بی آر کو ہدایت
پاکستان 40 ارب کی کرپشن 2 ارب روپے میں کلیئر؟ حزب اختلاف کی جماعتوں اور قانونی حلقوں کی جانب سے نیب کی افادیت پر کئی سوالات کھڑے کیے جاسکتے ہیں۔
پاکستان وزیراعظم کا دورہ بوسنیا، پی آئی اے فلائٹ شیڈول متاثر بوئنگ 777 طیارہ 3 روز تک وزیراعظم کے زیراستعمال رہنے کی وجہ سے پی آئی اے کو لاکھوں روپےکا نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔
پاکستان وفاقی کابینہ کا سیاسی ماحول بہتر بنانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پارلیمنٹ میں اظہار خیال کا پورا موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان دبئی میں سرمایہ کاری: تحریک انصاف نے سوالات اٹھا دیئے پی ٹی آئی کی جانب سے پابندی کے باوجود اخبارات میں آف شور سرمایہ کاری کے اشتہارات شائع ہونے کی بھی وضاحت طلب کی گئی ہے۔
پاکستان شہباز شریف کیلئے جہاز کی خریداری: پی ٹی آئی نے جواب مانگ لیا جہاز خریدنے کی رقم پی آئی اے کے جہازوں کی مینٹیننس پر کیوں خرچ نہیں کی جاتی، عندلیب عباس کا پنجاب حکومت کو خط
پاکستان پاناما اسکینڈل: ایف بی آرکی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ’انفورسمنٹ اسٹیج‘ میں ان لوگوں کے خلاف فرداً فرداً کارروائی کی جائے گی جنہوں نے جاری کردہ نوٹسز کے جواب نہیں دیے، ترجمان
پاکستان قائمہ کمیٹی اجلاس:پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو شرکت کی اجازت پاناما لیکس اسکینڈل کے حوالے سے کیس کا فیصلہ آنے تک پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے اجلاس کا بائیکاٹ جاری رکھے گی، پارٹی عہدیدار
پاکستان بھارت کو ’ترکی بہ ترکی‘ جواب دینے کا امکان رد خطے میں طاقت کاتوازن برقراررکھنے کی کوشش اور ملک کی بحری، بری اور فضائی حدود کا دفاع یقینی بنایا جائے گا،خواجہ آصف
پاکستان قطری شاہی خاندان کا دورہ پاکستان، تحریک انصاف کے خدشات حکومت قطری شاہی خاندان کے پاکستانی دورے سے متعلق تفصیلات منظر پر لائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان بلاول کا قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ وہ ضمنی یا عام انتخابات، جو بھی پہلے ہوں اس میں حصہ لیں گے تاکہ قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرسکیں۔
پاکستان ‘چین سی پیک کو بھارت سے تجارت کیلئے استعمال کرسکتا ہے‘ سی پیک کےبعد چین کیلئےموناباؤ اور امرتسر کےذریعے انڈیا تک بہترریل اور سڑک کا راستہ قائم ہوجائے گا، سینیٹرز کا اظہارتشویش
پاکستان شاہراہ قراقرم کی چوڑائی سی پیک ٹریفک کیلئے نامناسب قرار سینیٹ کمیٹی نے فوری طور پر شاہراہ قراقرم کو چوڑا کرنے اور عطاء آباد جھیل کے کناروں کی مضبوطی بڑھانے کی تجاویز دے دیں۔
پاکستان ’عمران خان قانونی چارہ جوئی کے لیے تیار ہوجائیں‘ پی ٹی آئی چیئرمین عدالت اور الیکشن کمیشن میں دائر ہونے والی پٹیشنز کے سامنے کے لیے تیار ہوجائیں، حکومت
پاکستان ’فوج عمران خان کی حمایت نہیں کررہی‘ عمران اور شیخ رشید قوم کو بیوقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ فوج ان کی تحریک کامیاب بنانے میں معاونت کرے گی،طلال چوہدری
پاکستان ’سی پیک بھی ایسٹ انڈیا کمپنی بن سکتا ہے‘ پاک چین دوستی پر فخر ہے لیکن ملکی مفاد سب سے پہلے آنا چاہیے، سینیٹ میں بعض ارکان نے اعتراض اٹھادیا۔
پاکستان عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم رکوائے، زرداری کشمیر تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، برہان وانی کی ہلاکت کے بعد سے یاسین ملک جیل میں ہیں اور ان کی حالت تشویشناک ہے،سابق صدر
پاکستان ’گوادر پورٹ کے مستقبل پر سینیٹ کمیٹی کو خدشات‘ گوادر بندرگارہ کی تکمیل کے حوالے سے حکومتی دعوے محض آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہیں،سینیٹر تاج حیدر
پاکستان سارک اجلاس کیلئے ہندوستانی وفد کی پاکستان آمد انسداد بدعنوانی کے موضوع پر ہونے والی پہلی دو روزہ سارک کانفرنس میں آنے والے ہندوستانی وفد کا استقبال نیب حکام نے کیا۔