پاکستان پرویز مشرف مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے کیلئے پُر عزم مسلم لیگ کےتمام دھڑے متحد ہوں گے، متحدہ ’مسلم لیگ‘ پوری قوت کے ساتھ 2018 کے انتخابات میں حصہ لے گی، سابق صدر پرویز مشرف
پاکستان افغان مہاجرین کے قیام میں 60 دن کی مزید توسیع وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توسیع دی گئی، دفتر وزیراعظم ہاؤس
پاکستان پاناما پیپرز کی جے آئی ٹی کا رکن نیب راولپنڈی کا ڈی جی مقرر ڈی جی نیب راولپنڈی متعدد اہم کیسز میں سست روی کا شکار تھے، چیئرمین نیب ان کی کارکردگی سے زیادہ خوش نہیں تھے، نیب عہدیدار
پاکستان نیب کا ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے معاملات کی تحقیقات کا فیصلہ تمام غیر سرکاری تنظیموں کی جانچ پڑتال کی جائے گی کیونکہ ان پر غلط طریقے سے فنڈنگ کا الزام لگتا ہے، نیب ایگزیکٹو بورڈ
پاکستان 'ریاستی اداروں کے خلاف محاذ آرائی کیلئے صحیح وقت کا انتخاب نہیں کیا گیا' اگر نواز شریف کے خلاف کوئی سازش ہورہی تھی تو ان کو اپوزیشن کو اس معاملے پر اعتماد میں لینا چاہیے تھا، آصف علی زرداری
پاکستان عوام کیلئے نیب میں شکایات درج کرانا اب نہایت آسان چیئرمین نیب نے تمام مقامی ہیڈ کوارٹرز کو ہدایات جاری کیں کہ ہر مہینے کی آخری جمعرات کے دن عوام کی شکایات سنی جائیں۔
پاکستان فاٹا اصلاحات پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات ملاقات میں آرمی چیف کی شرکت کو اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جارہا ہے تاہم اس معاملے پر مزید کچھ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
پاکستان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے خلاف 3 ہزار مقدمات پاک چین اقتصادی راہداری سے جوڑے منصوبوں میں اربوں روپےکی کرپشن سمیت وسیع پیمانے پرغیرقانونی تقرریاں اورمعاہدے شامل ہیں۔
پاکستان اثاثہ جات کیس: نیب نے چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کو 15 دسمبر کو طلب کرلیا یہ دوسری مرتبہ ہے کہ نیب کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دونوں رہنماؤں کو طلب کیا گیا۔
پاکستان صوبائی وزیر کا نیب پر پی پی پی کے حامی کو اسیپشل پروسیکیوٹر تعینات کرنے کا الزام شاہ خاور کی خدمات پرپیپلزپارٹی نےانہیں اپنے دورحکومت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل تعینات کیا تھا،رانا ثناء اللہ کی نیب پرتنقید
پاکستان اقتصادی راہداری: تین منصوبوں پر کام روکے جانے کی تصدیق سی پیک کے تحت ان منصوبوں کیلئے فنڈز کو بیجنگ کی جانب سے 'مالی طریقہ کار' کی نظرثانی تک روک دیا گیا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان 1300 بدعنوانی کے مقدمات: نیب کا 1 کھرب روپے کی وصولی کا فیصلہ نیب کو1138ریفرنسز سے900ارب، 176 میگا کرپشن کے مقدمات سے 500 ارب اور 96 زیر سماعت ریفرنسز سے رقم وصول ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان چین نے سی پیک کے تحت سڑکوں کے منصوبوں کی مالی امداد روک دی چین کی جانب سے نئی ہدایات تک یہ امداد روکی جائے گی جبکہ یہ فیصلہ ایک کھرب روپے سے زائد کے منصوبوں پر اثر انداز ہوگا۔
پاکستان جعلی ہاؤسنگ اسکیم: نیب نے 175 متاثرہ افراد میں رقم تقسیم کردی 9 ہاؤسنگ سوسائٹیز کی وجہ سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے، نیب ایسے لوگوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان نیب کا این ٹی ایس کے خلاف تحقیقات تیز کرنے کا فیصلہ قومی احتساب بیور این ٹی ایس میں مبینہ کرپشن، سوال نامے کے لیک ہونے اور دیگر بے قائدگیوں کے حوالے سے تحقیقات کر ے گا۔
پاکستان شریف خاندان کی جائیداد کی تحقیقات: نیب ٹیم کا دورہ برطانیہ متوقع تحقیقاتی ٹیم کے دو ارکان عمران ڈوگر اور سلطان نذیر نے برطانیہ کا ویزا حاصل کرلیا، آئندہ ہفتے برطانیہ جانے کا امکان ہے۔
پاکستان پارلیمانی کمیٹی نئے احتساب قانون پر فیصلہ کرنے میں ناکام پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے قومی احتساب کمیشن بل کی ہر شق پر ووٹنگ کے ذریعے فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان سینیٹرز کی غیر حاضری، 24ویں ترمیم منظور نہ ہوسکی 20 سے زائد جماعتوں کے اراکین کو نامعلوم نمبرز سے کال کر کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کی دھمکیاں دی گئیں، میاں عبدالمنان
پاکستان حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس: نیب کا اسحٰق ڈار کے خلاف دوبارہ تحقیقات کا فیصلہ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر دوبارہ تفتیشن کو نہیں کہا، نیب کی جانب سے اس بات کا اعلان غیرقانونی ہے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان نئی حلقہ بندیوں کا بل التواء کا شکار، انتخابات میں تاخیر کا خدشہ لیفٹننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ سے بل پر بحث کا آغاز کرنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے ہاتھ ہلا کر عدم دلچسپی کا اظہار کردیا
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین