پاکستان رائے ونڈ مارچ میں اپوزیشن کا شرکت سے انکار اپوزیشن جماعتوں کے رہنما قومی اسمبلی میں خطاب کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے رویے سے نالاں ہیں۔
کاروبار منگلا ڈیم : فرانسیسی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا فیصلہ چیلنج آسٹریا کی کمپنی نے واپڈا کے فیصلے پر اعتراض کردیا، تین رکنی کمیٹی قائم کردی گئی جو معاملے کی سماعت 19 ستمبر کو کرے گی۔
پاکستان بلوچستان میں شورش کا ذمہ دار ہندوستان، رحمٰن ملک سابق وزیرداخلہ کےمطابق براہمداغ بگٹی کو بلوچستان کا امن تباہ کرنےکی کوششوں میں ہندوستانی ایجنسیزکی بھرپورحمایت حاصل ہے۔
پاکستان بلوچوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے یونیورسٹی کا قیام نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویج (نمل) گوادر میں بلوچوں کو چینی زبان اور چین کے شہریوں کو بلوچی زبان سکھائے گی۔
پاکستان پاناما لیکس:’حکومت ٹی او آرز پر ضد چھوڑ دے‘ جب یہ مشکل میں ہوتے ہیں تو پاؤں پکڑتے ہیں اور جب مشکل سے نکلتے ہیں تو گلا پکڑتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری کا تصویر پر تبصرہ
پاکستان فرانس کی ’دھمکی‘ پر پاکستان کا سخت موقف فرانس نے محمد منشاء نامی شخص کی ملک بدری کےلیے متعلقہ دستاویزات فراہم نہ کرنےپرسفارتی تعلقات متاثر ہونے کی دھمکی دی تھی۔
پاکستان سی پیک کوکرپشن سے بچانے کیلئے مشترکہ نگرانی پاک-چین اینٹی کرپشن تنظیمیں سی پیک کی شفافیت کویقینی بنانے اوراسے کرپشن سے پاک رکھنےکےلیے مل کرکام کریں گی،چیئرمین نیب
پاکستان اوکاڑہ مزارعین پر تشدد: سینیٹ میں تحریک التواء جمع پی پی پی سینیٹر فرحت اللہ بابر کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک التواء میں کسانوں پر تشدد پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان پاناما لیکس: اپوزیشن کو ٹی او آرز ’ناقابلِ قبول‘ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق) اور متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت سے کمیشن پر اتفاق رائے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان 'نوازشریف کےنامزدشخص کی تحقیقات معتبرنہیں ہوگی' تحقیقات کےٹرمز آف ریفرنس بھی پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں کی رضامندی کے بعد طے کیے جانے چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان چاہ بہار میں’را‘کی موجودگی:ایران کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ ’را‘ کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کیلئے ایک دو دن میں ایران کو قانونی ریفرنس ارسال کردیا جائے گا، ترجمان وزارت داخلہ
پاکستان وزیراعظم، صدر کا 'ضرب عضب' پر اعتماد کا اظہار وزیراعظم نے صدر کو حکومتی پالیسیز، فیصلوں اور معیشت کی بہتری کیلئے کیے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی، ترجمان ایوان صدر
پاکستان نیب کو تنبیہ تاجروں کی شکایت پر کی گئی گزشتہ 2 سال میں ملک کے بڑے تاجروں نے وزیراعظم کو نیب کے 'برے سلوک' کے حوالے سے متعدد بار شکایات کیں۔
پاکستان ڈاکٹر عاصم کے خلاف کرپشن ریفرنس کی منظوری ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف پیر کو احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا جائے گا، ترجمان نیب
پاکستان نواز شریف کی تنقید: نیب کا کوتاہیوں کا اعتراف وزیراعظم کی تجاویز اور ہدایات کی روشنی میں احتسابی عمل کو بہتر بنایا جائے گا، ترجمان نیب
پاکستان صدر ممنون حسین ویلنٹائن ڈے کے خلاف ویلنٹائن ڈے کا ہماری ثقافت و روایات سے کوئی تعلق نہیں اس لیے یہ دن منانے سے گریز کرنا چاہیے، صدرِ مملکت
پاکستان 'شریف برادران کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے' نواز شریف اور شہباز شریف نے لاہور ہائی کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کررکھا ہے، نیب راولپنڈی ریجن کی چیئرمین کو بریفنگ
پاکستان پی آئی اے نجکاری بل قومی اسمبلی بھیج دیا گیا خصوصی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کی مخالفت کی گئی لیکن اس کے باوجود بل منظور کرلیا گیا۔
پاکستان سندھ، آزاد کشمیر میں طلبہ یونینز پر پابندی ہٹانے پر زور پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کے مطابق یہ پابندی ایک فوجی آمر کے دورکا حصہ ہے جسے جس قدر جلد ممکن ہو ختم ہونا چاہیے۔
پاکستان سینیٹ کمیٹی نیب کے اختیارات میں کمی پر متفق کمیٹی نے صوبائی محکموں اور صوبائی معاملات میں مداخلت سے نیب کو دوررکھنے کے لیےقومی احتساب ترمیمی بل-2015 پراتفاق کرلیا۔