پاکستان گوادر میں رہائشی، کمرشل پلاٹس کی الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا حکم نیب نے بلوچستان میں ادارے کے ڈائریکٹر جنرل سے گوادر انڈسٹریل ای اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف 15روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان لیگی حکومت کے توانائی منصوبوں کے خلاف تحقیقات شروع نیب نے ان منصوبوں میں مبینہ طور پر بے قاعدگیوں اور کرپشن میں ملوث حکام کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان چیف جسٹس، چیئرمین نیب نے انتخابات پر اثر انداز ہونے کا تاثر مسترد کردیا میں کسی جماعت کی انتخابی مہم نہیں چلا رہا، نہ ہی اس کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان نیب کا ڈی ایچ اے، بحریہ ٹاؤن اور سی ڈی اے کےخلاف تحقیقات کا فیصلہ ان اداروں پر ڈی ایچ اے ویلی اور ڈی ایچ اے فیز2 ایکسٹینشن کی رہائشی اسکیموں کے ترقیاتی کاموں میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔
پاکستان ووٹرز کی معلومات چوری ہوئیں نہ کسی کے ساتھ ان کا تبادلہ کیا، نادرا انتخابات 2018 کے پیش نظر ووٹرز کی معلومات افشا ہونے کی افواہوں پر نادرا حکام کا موقف سامنے آگیا۔
پاکستان منی لانڈرنگ کے الزامات پر نواز شریف کے خلاف مزید تحقیقات یہ تحقیقات صحافی اور کالم نگار اسد کھرل کی شکایت پر شروع کی گئی ہے، ترجمان قومی احتساب بیورو
پاکستان غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں مفتاح اسمٰعیل نیب میں طلب نیب نے سابق وفاقی وزیر کو سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے سابق چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا، اس عہدے پر وہ تقریباً 5 سال تک فائز رہے۔
پاکستان نگراں وزیراعظم نے زلفی بخاری کو بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا نوٹس لے لیا وزارت داخلہ نے ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود محض ایک گھنٹے میں زلفی بخاری کو بیرون ملک جانے کی خصوصی اجازت دی تھی
ای سی ایل میں نام کے باوجود زلفی بخاری کی بیرون ملک روانگی، نیب کو تنفید کا سامنا نیب نے ذوالفقار حسین بخاری کو مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں نوٹس جاری کیے تاہم وہ ایک مرتبہ بھی پیش نہ ہوئے
پاکستان نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ سے پھر رابطہ ریفرنس ٹرائل کے آخری مرحلے میں ہے، ملزمان بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں، نیب کا وزارت داخلہ کو مراسلہ
پاکستان تحریک انصاف کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان عمران خان عمرے کی ادائیگی کے باعث احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہیں کرسکیں گے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا قومی اسمبلی کی 272 نشستوں کیلئے 173 امیدواروں، صوبائی اسمبلی کی 427 نسشتوں کیلئے 290 امیدوار منتخب۔
پاکستان سپریم کورٹ: چیئرمین نیب کی برطرفی کی درخواست خارج چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مذکورہ درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات کو جواز بنا کر پٹیشن نمٹا دی۔
پاکستان سرکاری ریکارڈ کے تحفظ کیلئے نیب کی سیکیورٹی پالیسی وضع نیب کی جانب سے یہ پالیسی اپنے احاطے سے سرکاری ریکارڈ چوری کرنے کی دوسری کوشش ناکام بنانے کے بعد وضع کی گئی۔
پاکستان اپوزیشن لیڈر کی پانی کے تنازع پر وفاق کو دھمکی اگر صوبہ سندھ کو پانی کی فراہمی میں مزید تاخیر برتی گئی توصوبے کی سرحد کو دیگر صوبوں کیلئے بند کیا جا سکتا ہے، خورشیدشاہ
پاکستان ‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘ اگر پی ٹی آئی کے سربراہ کے گھر کے کاغذات جعلی ہیں تو حکومت کارروائی کرے، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
پاکستان نیب کا وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف شکایات کی تصدیق کرنے کا فیصلہ چیئرمین نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ طور پر ہونے والی خورد برد کی تحقیقات کی ہدایت کردی۔
پاکستان نیب آئندہ ماہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء کی قسمت کا فیصلہ کرے گا سائرہ افضل، اکرم درانی، خواجہ سعد رفیق اور نجم سیٹھی کے خلاف تحقیقات شروع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ مئی میں ہوگا، نیب
پاکستان مجرمانہ غلفت برتنے پر نیب کے 23 افسران فارغ نیب چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ہداہت پر نیب کے کل 85 افسران کے خلاف تادیبی کارروائی کی گئی، نیب ترجمان
پاکستان پرویز مشرف نے عمران خان کو اتحاد کی دعوت دے دی سابق صدر نے عمران خان کو اتحاد کی پیشکش اس لیے کی کیونکہ وہ وزارت عظمیٰ کی کوئی خواہش نہیں رکھتے, ڈاکٹر امجد