پاکستان ہندو مذہب سے متعلق توہین آمیز مواد شائع کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم معاملے کی تحقیقات اور توہین آمیز مواد کی تشہیر میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، رامیش لعل
پاکستان حکومت نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے انکار کردیا، نیب نیب نے سال 2017 کی کارکردگی رپورٹ صدر ممنون حسین کو جمع کرادی۔
پاکستان نئے چیئرمین نیب کی تقرری کے بعد کرپشن کے 101 ریفرنس دائر ہونے کا انکشاف 179 میگا کرپشن کیسز میں سے 101 کی تحقیقات مکمل کرکے ان کے خلاف احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کیا گیا، نیب حکام
پاکستان نیب کا مسلم لیگ (ن) کے ایک اور رہنما کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر امیر مقام سمیت دیگر 4 کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے ہونے پر تحقیقات کا حکم دیا، نیب
پاکستان شام کے اوقات میں عدالتوں کے قیام کا بل منظور اسلام آباد پاکستان کا پہلا شہر ہو گاجہاں شام کے اوقات میں عدالتیں اپنا فرائض انجام دیں گی۔
پاکستان مردم شماری: تیسرے فریق سے آڈٹ نہ کرانے پر پیپلز پارٹی کا تحفظات کا اظہار مردم شماری میں سندھ کے لوگوں کے حقوق کا صحیح طریقے سے اعداد و شمار نہیں کیا گیا بلکہ انہیں مسخ کیا گیا، سینیٹر تاج حیدر
پاکستان پی آئی اے، اسٹیل ملز کے بعد پوسٹ آفس کی نجکاری کی تجویز قومی اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان پوسٹ آفس کی نجکاری کے خلاف پیش ہونے والی تجویز کو مسترد کردیا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں مجسٹریٹ نظام کی بحالی کا بل پیش مجسٹریٹ نظام کو اس کی اصل روح کے ساتھ بحال کیا جائے گا تاکہ قیتموں میں کنٹرول اور تجاوزات کا خاتمہ ہو سکے، ظفراللہ خان
پاکستان منی لانڈرنگ کا الزام: نیب کا خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کا آغاز وزیر خارجہ کو تمام الزامات میں صفائی کا موقع فراہم کیا جائے گا جبکہ فیصلہ ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر ہوگا، نیب
پاکستان وفاقی کابینہ کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری منصوبے کی منظوری پی آئی اے کی مالی تنظیم نو بھی مکمل کرلی گئی جس کی نجکاری رواں برس اپریل میں کردی جائے گی۔
پاکستان نیب کا پاناما پیپرز میں شامل ناموں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ نیب نے شریف خاندان کے دیگر ارکان سمیت خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ اور ذوالفقار بخاری کے خلاف بھی انکوائری کا حکم دے دیا۔
پاکستان ‘عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ حکومت کے کاموں میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں‘ ’عدلیہ اور دیگر ریاستی اداروں میں ضروری اصلاحات‘ کا عمل تعطل کا شکار ہے، اراکین قومی اسمبلی
نگراں وزیرِاعظم کا نام ایک ماہ میں طے کر لیا جائے گا، خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کرکے ان سے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کیلئے درخواست کی، اپوزیشن لیڈر
پاکستان نواز شریف کی نااہلی: سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں، اپوزیشن رہنما عدلیہ لوگوں کو انصاف فراہم کررہی ہے، اداروں سے محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیے، عمران خان اور آصف زرداری کا رد عمل
پاکستان ریلوے گالف کلب اسکینڈل: ‘ریٹائرڈ جنرلز’ کےخلاف تحقیقات کا حکم ذمہ داران نے ریلوے زمین 4 روپے فی مربع فٹ کے حساب سے فروخت کی جب کہ اس وقت 52.43 روپے فی مربع فٹ تھی۔
پاکستان غیر قانونی الاٹمنٹ: وفاقی وزیر ہاؤسنگ کے خلاف تحقیقات کا آغاز اکرم درانی کے خلاف پاکستان ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی زمین پر غیرقانونی طور پر پلاٹ دینے کے معاملے پر تحقیقات ہوں گی، نیب
پاکستان 24 ارب کی مبینہ کرپشن پر نیشنل ہائی وے کے سابق چیئرمین کےخلاف گھیرا تنگ شاہد اشرف تارڈ نے کراچی تا لاہور موٹر وے 148 ارب روپے میں تفویض کیا، نیب نے سمن بھیجنے کی تیار کرلی
پاکستان کالعدم تنظیموں کی مالی امداد روکنے کےلیے نئے قوانین کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انسداد دہشت گردی ( منجمد اور ضبط) قانون 2018 کی منظوری دے دی گئی۔
پاکستان پرویز مشرف مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو متحد کرنے کیلئے پُر عزم مسلم لیگ کےتمام دھڑے متحد ہوں گے، متحدہ ’مسلم لیگ‘ پوری قوت کے ساتھ 2018 کے انتخابات میں حصہ لے گی، سابق صدر پرویز مشرف
پاکستان افغان مہاجرین کے قیام میں 60 دن کی مزید توسیع وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں توسیع دی گئی، دفتر وزیراعظم ہاؤس
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین