پاکستان نیب نے فراڈ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا نیب کو موصول 1019 شکایات میں شمالی علاقہ جات کےتمام اضلاع سے 18 کروڑ اور 4 لاکھ روپے جمع کرنے کی شکایت کی گئی تھی۔
پاکستان سی پیک:مغربی روٹ کے آخری حصے کی بولی 9 ارب روپے میں مغربی روٹ کے آخری حصے کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کیا گیا تاکہ مختلف ٹھیکیدار کام کو تیزی سے مکمل کرسکیں، ترجمان این ایچ اے
پاکستان لاکھوں پختونوں کے شناختی کارڈز بلاک کرنے پر اے این پی کا احتجاج لاکھوں شہریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے معاملے پر اے این پی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا دیا
پاکستان ’امریکی جاسوسوں کو خفیہ طور پر ویزوں کا اجراء جاری’ حکومت کو امریکا سے فنڈز ملنا بند ہوجائیں تو وہ امریکییوں کو ویزوں کا اجراء ختم کردے گی، رحمٰن ملک کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف، جنرل راحیل کو این اوسی دینے کی مخالف پاکستانی فوج کے سابق سربراہ کو سعودی فوجی اتحاد کا کمانڈر مقرر کرنے سے ایک منفی پیغام جائے گا، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان مشرف نے 2007 میں مجھے خفیہ ڈیل کی پیشکش کی: وزیراعظم اس بات کا انکشاف وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا۔
پاکستان 'حکومت سی پیک میں پاکستان کے مفادات بھی دیکھے' سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےترقی و منصوبہ بندی کےچیئرمین طاہر مشہدی کےمطابق چین ہمارا بھائی ہے، لیکن کاروبار کاروبار ہے۔
پاکستان چینی ٹرکوں کے سی پیک استعمال کرنے پر حکومت کو انتباہ پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو نیٹو سپلائی ٹرکوں کی طرح سی پیک پر چینی ٹرکوں کی اجازت دینے پر خبردار کردیا۔
پاکستان 'سی پیک کے تحفظ کیلئے 15 ہزار فوجی اہلکار تعینات' یہ اہلکار خصوصی سیکیورٹی ڈویژن اورمیری ٹائم سیکیورٹی فورس کاحصہ ہیں، جن کی ذمہ داری راہداری کی سیکیورٹی ہے، مشاہد حسین
پاکستان ’خواتین کی 10 فیصد لازمی ووٹنگ کی مخالفت‘ جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام نے خواتین کی 10 فیصد لازمی ووٹنگ کی مخالفت جب کہ دیگر سیاسی جماعتوں نے حمایت کی۔
پاکستان جرگہ اور پنچائیت کے نظام کو قانونی حیثیت دینے کا بل منظور حکومت اور اپوزیشن کے 23اراکین نے بل کی منظوری دی،جس کے ذریعےملک میں پہلےسےموجود نظام کوقانونی مدد فراہم کرنے کا دعویٰ
پاکستان نیب کی جگہ نیا کمیشن بنانے کی تجویز پارلیمانی کمیٹی نے قومی احتساب کمیشن بنانے پراتفاق کرلیا، جس کے تحت ایک تحقیقاتی ایجنسی بھی ہوگی، وفاقی وزیر زاہد حامد
پاکستان ’ بتایاجائے وزیراعظم کے گھر کے اخراجات کتنے ہیں؟‘ پی ٹی آئی کی عندلیب عباس نےنوازشریف کےشاندارگھراورکیمپ آفس کا درجہ رکھنے والےجاتی امراء کےاخراجات کی تفصیل طلب کرلی۔
پاکستان پاناما کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یہ مطالبہ اس لیے کیا گیا تاکہ پوری قوم حقائق سے آگاہ رہ سکے۔
پاکستان فوجی عدالتیں: اہم سیاسی جماعتیں تذبذب کاشکار پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں نےحکومتی موقف کی تائید سے قبل فوجی عدالتوں کی دو سالہ کارکردگی کی تفصیلات مانگ لیں
پاکستان انتخابات 2018: الیکشن کمیشن، عمران خان آمنے سامنے پی ٹی آئی کاالیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر شکوک و شبہات کا اظہار،ای سی پی کی عمران خان کے'غیرذمہ دارانہ' بیانات کی مذمت
پاکستان 'پیپلز پارٹی اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ نہیں کرے گی' اگر مہم سےحکمران جماعت کو کوئی فرق نہیں پڑا، تو بھی کم از کم عوام حکمرانوں کے خلاف حرکت میں آجائیں گے، ترجمان پی پی پی
پاکستان پیپلزپارٹی سے مصالحت کا کام فضل الرحمٰن کے سپرد وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی اور انھیں پی پی پی اور حکومت کے درمیان ثالثی کا کام سونپ دیا۔
پاکستان چین : سی-پیک کے تحت 3 مزید سڑکیں تعمیر کرے گا بیجنگ میں ہونے والے اجلاس میں چین نے ان تین نئی سڑکوں کے منصوبوں کے لیے سرمایہ فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔
کاروبار ایف بی آر کو براہ راست ٹیکس بڑھانے کی منصوبہ بندی کی ہدایت ٹیکس فائلرز اور نان فائلرز میں واضح تفریق پیدا کرکے محصولات بڑھانے کیلئے جامع منصوبہ بنایا جائے:ایف بی آر کو ہدایت
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین