پاکستان پی ٹی آئی نے نیب چیف کے عہدے کیلئے 3 نام تجویز کردیئے یہ تینوں نام قومی اسمبلی کےاپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ذریعے حکومت تک پہنچانے کے بجائے پی ٹی آئی نے خود ان کااعلان کیا۔
پاکستان ایم کیو ایم شاہ محمود کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے سرگرم متحدہ قومی موومنٹ کراچی کے مختلف مسائل پر پیپلز پارٹی سے سخت 'نالاں' ہے اور اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی میں پیش پیش ہے۔
پاکستان نیب نے نواز شریف اور انکے بچوں کیخلاف 2 ریفرنسز دوبارہ جمع کرادیے قومی احتساب بیورو کی جانب سے پاناما پیپرز کیس کے فیصلے کی روشنی میں احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز جمع کرائے جا چکے ہیں۔
پاکستان شریف خاندان کے خلاف دائر 4 میں سے 3 نیب ریفرنسز واپس اس سے قبل رجسٹرار نے نیب کی جانب سے ریفرنسز کی پانچ کے بجائے تین نقول جمع کرانے پر بھی پر اعتراض اٹھایا تھا.
پاکستان احتساب عدالت کو نیب ریفرنسز میں نامکمل دستاویزات پر تحفظات شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز مکمل ہیں اور میڈیا کو بے بنیاد خبریں نہیں چلانی چاہیں، نیب حکام
پاکستان شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز عید کے بعد دائر ہوں گے عید الاضحٰی کے بعد نواز شریف، حسین نواز، حسن نواز اور اسحٰق ڈار کے خلاف 4 کرپشن ریفرنسز دائر کیے جائیں گے، نیب حکام
پاکستان احسن اقبال اقامہ رکھنے والے چوتھے وفاقی وزیر حکمراں جماعت کے وزیر احسن اقبال 54 ارب ڈالر مالیت کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی نگرانی کررہے ہیں۔
پاکستان نواز شریف کا استعفیٰ نہ دینے کا مؤقف برقرار مسلسل دوسرے اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی غیر حاضری نے ان کے پارٹی قیادت کے ساتھ تحفظات کی تصدیق کی.
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے: پی ٹی آئی پی پی پی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اگر نواز شریف مستعفی نہیں ہوتے تو انہیں عہدہ چھوڑنے پر مجبور کردیا جائے گا۔
پاکستان پاناما پیپرز کیس: نئے باب کا آغاز ہوگیا خواجہ حارث، اکرم شیخ، سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر ظفراللہ حکمراں جماعت کی قانونی ٹیم کا حصہ ہوں گے،رانا ثناءاللہ
پاکستان ریمنڈ ڈیوس نے پاکستان مخالف کتاب 'را' کے کہنے پر لکھی: رحمٰن ملک 2011 میں ریمنڈ ڈیوس کی لاہور میں 2 افراد کے قتل میں گرفتاری کے وقت رحمٰن ملک پاکستان کے وزیر داخلہ تھے۔
پاکستان سی پیک پیٹرولنگ: ’موٹروے پولیس کے پاس وسائل موجود نہیں‘ نیشنل ہائے ویز اینڈ موٹروے پولیس نے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے کی مکمل نگرانی کے حوالے سے ناکامی ظاہر کردی۔
پاکستان جے آئی ٹی کا 'جانبدار' رویہ نظرانداز کیا جارہا ہے: مصدق ملک وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان مصدق ملک کے مطابق کچھ 'کٹھ پتلیاں' پہلے دن سے حکومت کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کررہی ہیں۔
پاکستان قومی اسمبلی میں خورشید شاہ، خواجہ آصف کے درمیان لفظی جنگ ملک کو سرحد کے تین اطراف سے حملوں کا سامنا ہے جبکہ حکمران اداروں سے محاذ آرائی میں مصروف ہیں، خورشید شاہ
پاکستان وائٹ کالر جرائم: ملزمان کیلئے عمر قید کی سزا مسترد وائٹ کالر جرائم میں ملوث ملزمان کو عمر قید کی سزا دینے کی تجویز قومی احتساب بیورو قانون کی کمیٹی نے مسترد کردی
پاکستان بجٹ 18-2017:ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس کے فنڈز میں مزید اضافہ 2013 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ان دفاتر کے سالانہ بجٹ میں ہر بار اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان عمران خان کے خلاف عدم کارروائی، ن لیگ کی اداروں پر تنقید عمران خان بنی گالہ میں خریدی گئی جائیداد کے معاملے پر اداروں کو چکما دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں، دانیال عزیز
پاکستان ڈان خبر کی تحقیقات: پرویز رشید نے بھی خاموشی توڑ دی کسی خبر کو رکوانا وزیر اطلاعات کی ذمہ داری نہیں، سابق وفاقی وزیر حکومت کی جانب سے کیے گئے سلوک پر نالاں
پاکستان 100 سے زائد نیب افسران کو برطرفی کا سامنا ڈائریکٹر جنرل کی پوسٹ پر ذمہ داریاں نبھانے والے چند افسران سمیت عہدیداروں کو نوٹسزجاری ہوچکے ہیں، نیب عہدیدار
پاکستان عدالتی فیصلےسے قبل سیاسی جماعتوں کا لائحہ عمل مریم کے مطابق ان کےوالد فیصلےسےمتعلق فکرمند نہیں، عمران خان کاکہنا ہےکہ نواز شریف کواس کیس میں کلین چٹ نہیں ملنےدیں گے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین