پاکستان مشترکہ مفادات کونسل سندھ، بلوچستان میں پانی کا بحران ختم کرنے پر آمادہ کراچی کو اضافی پانی دینے کی سندھ حکومت کی درخواست نیشنل واٹر کونسل (این ڈبلیو سی) کو دے دی گئی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کیلئے قومی اسمبلی میں ایک گھنٹے کا وقت مختص کرنے پر غور سینییٹ کی طرح اسمبلی میں بھی ’پی ایم آور‘ کیلئے قانون سازی کی جائے گی جس میں وزیراعظم اراکین کے سوالات کے جواب دیں گے۔
پاکستان حکومت کا ملک میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اورافرادی قوت کی بہتری پی ٹی آئی کے اصلاحاتی ایجنڈے میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
پاکستان سادگی کے دعوے اور پی ٹی آئی حکومت کا ہوائی سفر بنی گالہ اور وزیراعظم ہاؤس کے درمیان ہیلی کاپٹر پرواز پر فی کلو میٹر 55 روپے کے اخراجات آتے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کردار شہباز شریف ادا کریں گے؟ ایوان میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے شہباز شریف کی نامزدگی موصول ہوئی جس پر 111 اراکین کے دستخط ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان چیئرمین تحریک انصاف دھاندلی کے الزامات کو ’دیکھنے‘ کیلئے تیار مسلم لیگ (ن) کو انتخابات کے نتائج پر تحفظات ہیں تو انہیں دور کرنے کیلئے متعلقہ حلقے کا آڈٹ کروایا جائے گا، عمران خان
پاکستان یورپی سیاح کے ’کی کی‘ چیلنج پر پی آئی اے کو مشکل کا سامنا یورپی سیاح ایوا بیانکا زوبک کی پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے ویڈیو سامنے آئی ہے اور وہ بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست کو طلب عمران خان 15 سے 17 اگست کے دوران 21ویں وزیراعظم کا حلف اٹھا سکتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف
پاکستان عمران خان کا 'وزیراعظم' کے طور پر پنجاب ہاؤس میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نےمنسٹرانکلیو میں قیام کا ارادہ منسوخ کرکےوزیراعلیٰ کی انیکسی میں منتقل ہونےکا فیصلہ کرلیا، عارف علوی
پاکستان شاہ زین بگٹی کا عمران خان کی حمایت کا اعلان جمہوری وطن پارٹی کے صدر نے عمران خان سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کے لیے چیئرمین تحریک اںصاف کے حمایت کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستان نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ نئی حکومت کرے گی نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم معاملات کا فیصلہ آئندہ بننے والی حکومت کے لیے چھوڑ دیا گیا۔
پاکستان ‘نگراں وزیراعظم، نواز شریف کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کریں‘ نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سابق وزیراعظم کی صحت کا خیال رکھنے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائیں، صدر مملکت ممنون حسین
پاکستان مالی بحران کے باعث سی پیک کے مختلف منصوبے تعطل کا شکار 5 ارب روپے کے چیکس باؤنس ہونے کے بعد سی پیک کے مختلف منصوبوں پر ٹھیکے داروں نے کام روک دیا، رپورٹ
پاکستان کروڑوں کی بدعنوانی کا الزام، ایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس گرفتار طاہر مقبول خاکوانی کو 15 کروڑ 80 لاکھ روپے کے کرپشن اسکینڈل میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا، نیب
پاکستان آصف زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل سے خارج وزارت داخلہ نے دونوں رہنماؤں کا نام ای سی ایل سے نکال کر اس نوٹیفکیشن کی نقل متعلقہ اداروں کو بھیج دی ہے، حکام
پاکستان عمران خان کا ہندو لڑکیوں کی ’زبردستی شادیاں‘ روکنے کا عزم غریب طبقات کو بنیادی حقوق کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے،اقتدار میں آکر اقلیتوں کی زندگی بہتر بنائیں گے، عمران خان
پاکستان لاپتہ افراد کے کمیشن نے 3 ہزار 3 سو 31 درخواستیں خارج کردیں صدرمملکت ممنون حسین کے احکامات سے جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں لاپتہ افراد کے لیے کمیشن کا قیام عمل میں آیا تھا۔
پاکستان ’بدعنوان انتخابی امیدواروں کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ ملکی قوانین کے منافی ہے‘ نیب کس قانون کے تحت ملزمان کو پولنگ کے دن تک رعایت دے رہا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری
پاکستان گوادر میں رہائشی، کمرشل پلاٹس کی الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا حکم نیب نے بلوچستان میں ادارے کے ڈائریکٹر جنرل سے گوادر انڈسٹریل ای اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف 15روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان لیگی حکومت کے توانائی منصوبوں کے خلاف تحقیقات شروع نیب نے ان منصوبوں میں مبینہ طور پر بے قاعدگیوں اور کرپشن میں ملوث حکام کو نوٹسز جاری کردیے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین