پاکستان وزیراعظم کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے آگاہی مہم چلانے کی ہدایات جائزہ اجلاس میں وزیراعظم کو ای وی ایم کے استعمال سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی مجوزہ قانونی ترامیم سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے افغانستان کی صورتحال پر پارلیمان کو 'بریف' کرنے کا مطالبہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے قوم پر پڑنے والے ممکنہ اثرات سے نمٹنے کے لیے قومی اتفاق رائے تشکیل دیا جائے، اپوزیشن
پاکستان چین، پاکستان کو مزید 10 کروڑ ویکسین فراہم کرے گا، سفیر چینی سفیر کی صدر مملکت سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاکستان شہباز شریف نے مکمل صحتیابی تک نواز شریف کی واپسی کا امکان مسترد کردیا سابق وزیر اعظم قانونی طور پر امیگریشن ٹریبونل کے فیصلے تک برطانیہ میں رہ سکتے ہیں، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان سیکیورٹی خدشات کے باعث بین الصوبائی بارڈر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ اجلاس میں سندھ میں امن کا قیام یقینی بنانے اور وہاں کے عوام کو ڈاکوؤں کی حکمرانی سے آزاد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان وفاق کا سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ وفاق نے چار وفاقی ایجنسیوں کے ذریعے بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائمز اور مسلح ڈکیتیوں میں ملوث عناصر سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے اُمیدواروں کے انٹرویوز وزیراعظم نے خواہشمندوں سے ماحولیات، سیاحت، معیشت، سرحدی معاملات اور مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں سوالات کیے، فواد چوہدری
پاکستان نیب نے مالم جبہ کیس کے ملزمان کو کلین چٹ دے دی خصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیس کو بند کیا گیا جس میں اس معاملے میں کوئی بے ضابطگی نہیں پائی گئی تھی، سینئر عہدیدار نیب
پاکستان آزاد کشمیر: وزرات عظمیٰ کیلئے بیرسٹر سلطان، سردار تنویر کے مابین ’مقابلہ‘ دونوں تحریک انصاف کے اُمیدواروں میں سردار تنویر الیاس کو مضبوط امیدوار سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان صدر نے خواتین، بزرگ افراد کے حقوق کے تحفظ کے متعلق بلز پر دستخط کر دیے خواتین سےمتعلق بل کے تحت انکے ملکیتی حقوق کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ انہیں ہراساں ہونے،زور زبردستی کا شکار ہونے سے بچایا جائے گا۔
پاکستان عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو 2023 کے انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت حکمران جماعت جلد ہی چاروں صوبوں اور ملک کے دیگر حصوں میں رکنیت سازی مہم شروع کردے گی، فواد چوہدری
پاکستان پاکستان کا وزیراعظم کے فون کی ہیکنگ کا معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ ہم ہیکنگ کی تفصیلات کا انتظار کر رہے ہیں، جن کے موصول ہونے کے بعد معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھایا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان وزیر اعظم نے کابینہ اراکین کا پروٹوکول محدود کرنے کا حکم دے دیا وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی سیکیورٹی سے متعلق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اعظم نے پروٹوکول محدود کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان ناراض بلوچ قبائل سے رابطے کرنے کیلئے اقدامات زیر غور وزیر اعظم عمران خان نےصوبہ بلوچستان میں مستقل امن اور خوشحالی لانے کے لیے قانون سازوں سے تجاویز طلب کیں۔
پاکستان بلوچستان میں مفاہمت کیلئے شاہ زین بگٹی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر وزیراعظم نے شاہ زین بگٹی کو حکومت کی جانب سے بلوچ قبائل کے ناراض اراکین سے بات چیت کرنے کی ذمہ داری دی ہے۔
پاکستان بھارت، افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے، صدر مملکت صدر مملکت نے بھارت میں یورینیم کی غیر قانونی تجارت کے واقعات پر عالمی برادری کی خاموشی پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان دہشت گردوں کی مالی اعانت، منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نیب میں ’سیل‘ قائم دہشت گردی کیلئے مالی اعانت کے معاملات کی تحقیقات کرنے کی اصل ذمہ داری اب بھی وفاقی تحقیقاتی ادارے کے پاس ہوگی۔
پاکستان فوج سیکیورٹی سے متعلق امور پر اراکین اسمبلی کو بریفنگ دے گی یہ اندرونی اور بیرونی سلامتی کے امور پر فوجی عہدیداروں کی جانب سے دی جانے والی اِن کیمرا بریفنگ ہوگی، بابر اعوان
پاکستان حکومت سندھ ترقیاتی فنڈز منصفانہ تقسیم کرے، وزیر اعظم حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے تحت تمام صوبوں کو بروقت ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے، عمران خان
پاکستان نیب نے سندھ میں موجود شوگر ملز کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی شوگر انکوائری کمیشن کی سفارشات پر ان تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا، سینئر عہدیدار نیب