پاکستان علما کی ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تعاون کی پیش کش علمائےکرام ملک میں جاری تنازع حل کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں، عارف علوی
پاکستان آئی ایس آئی سربراہ کا تقرر آج ہونے کا امکان وزیراعظم اس کا فیصلہ کریں گے، غالب امکان ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹی فکیشن جمعہ کو جاری کردیا جائے گا، کابینہ رکن
پاکستان حکومت کا موٹر سائیکلز اور رکشوں کیلئے پیٹرول پر سبسڈی دینے کا فیصلہ وزیر اعظم نے وزرا کو شہروں کا دورہ کر کے عوام کو مہنگائی کی وجوہات بتانے، جلد ریلیف کی یقین دہانی کرانے کی ہدایت کی ہے، گورنر سندھ
پاکستان ایوان صدر دنیا کا پہلا گرین صدارتی سیکریٹریٹ بن گیا صدارتی محل میں 10 ہزار درخت لگائے گئے، پوری عمارت کو سولر پینل پر کردیا گیا، سالانہ 35 فیصد توانائی متبادل ذرائع سے حاصل ہوگی۔
پاکستان آئی ایس آئی سربراہ کی تعیناتی کا معاملہ ایک ہفتے میں حل ہوجائے گا، شیخ رشید ملک میں سول اور فوجی قیادت میں کوئی اختلافات نہیں اور دونوں فریقین اپنے فیصلے پر مطمئن ہیں، وزیر داخلہ
پاکستان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوسکا، بحران برقرار وزیراعظم کو سمری موصول ہوئی تھی جس میں ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے نام تھے، وفاقی وزیر
پاکستان وزیراعظم موجودہ آئی ایس آئی سربراہ کو چند ماہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی وزیر اعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی اس معاملے پر تفصیلی ملاقات ہوئی، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر
پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وفات سے قبل ’ایم ڈی کیٹ‘ کو چیلنج کرنے کا ارادہ تھا میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ کے خلاف عدالت میں پٹیشن دائر کروں گا،اس نے لاکھوں طلبہ کا مستقبل تباہ کردیا ہے، جوہری سائنسدان
پاکستان آئندہ مردم شماری کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا، وزیر اعظم حکومت سندھ بالخصوص کراچی کی ترقی میں موثر کردار ادا کر رہی ہے، ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات میں عمران خان کا اظہارِ خیال
پاکستان نئے چیئرمین نیب کے بارے میں مشاورت پر حکومت مشکل میں قومی احتساب بیورو کے اگلے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے مشاورت کے معاملے پر کابینہ کے 3 اراکین نے متضاد بیانات دیے۔
پاکستان انجینیئرنگ منصوبوں کے کیسز کیلئے خصوصی ٹربیونلز کے قیام کی تجویز پی ای سی نے یہ تجویز منظوری کیلئے وزیر اعظم کو بھجوادی تاکہ عدالتی نظام میں حقیقی تبدیلیی اور انصاف کی فوری فراہمی کو بنایا جاسکے۔
پاکستان کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: وزیراعظم کا پنجاب میں پی ٹی آئی کی شکست پر اظہار ناراضی عمران خان نے پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدیداران کو ہدایت دی کہ وہ اہم شہروں میں برسر اقتدار جماعت کی شکست کی وجوہات معلوم کریں۔
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صدر کے خطاب کے دوران احتجاج کا امکان اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اجلاس کے بائیکاٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور باہر احتجاج کی دھمکی دی گئی ہے۔
پاکستان وزیر اعظم اور کابینہ کے کسی رکن نے خیریت دریافت نہیں کی، ڈاکٹر عبدالقدیر کا اظہارِ افسوس پوری قوم نے میری جلد صحتیابی کی دعائیں مانگیں، ایک بھی سرکاری عہدیدار نے ٹیلی فون تک نہیں کیا، ایٹمی سائنسدان
پاکستان پی ڈی ایم کا 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان پی ڈی ایم نے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب کے موقع پر پارلیمان کے باہر میڈیا کارکنان کے احتجاج میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان توانائی کے پیداواری اور ترسیلی نظام کی اصلاح کی جائے گی، وزیراعظم مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیر اعظم نے پاور ڈویژن کو تقسیم کار کمپنیوں کی سطح پر ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی ہدایت کی، رپورٹ
پاکستان بھارت اب افغان سرزمین استعمال نہیں کرسکتا، وفاقی کابینہ پاکستان ایک مستحکم پڑوسی کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے میں کامیاب ہوجائے گا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان تین پارلیمانی کمیٹیوں کو آج جی ایچ کیو میں بریفنگ دی جائے گی افغانستان کے علاوہ پارلیمینٹیرینز کو مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی، رپورٹ
پاکستان بھارتی فنڈنگ رکنے سے ٹی ٹی پی انتشار کا شکار ہے، فواد چوہدری پاکستانی فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز ملک کے اندر ٹی ٹی پی کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان وزیراعظم کا صوبوں میں یکساں قومی نصاب متعارف کرانے پر زور عمران خان نے اکتوبر میں شروع ہونے والی دبئی ایکسپو میں شرکت سے متعلق تیاریوں کو حتمی شکل دینے کی بھی ہدایت کی۔