پاکستان وزیر اعظم سے ملاقات میں مونس الہٰی کی دوبارہ حمایت کی یقین دہانی وزیر اعظم نے اسد عمر کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ق) کے قریب رہیں اور ان کے مطالبات پورے کریں، کابینہ رکن
پاکستان غریب کو مہنگائی سے بچانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم صنعتی شعبے کی ترقی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے، 'این او سی' نظام کی جگہ 'تعمیل کا نظام' متعارف کرایا ہے ، وزیر اعظم
پاکستان امریکا نے ویتنام سے کوئی سبق نہیں سیکھا، صدر مملکت یورپ نے اپنی سرزمین پر مزید جنگیں نہ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو تباہ کرتے رہے، عارف علوی
پاکستان بھارت میں قید پاکستانی خاتون کے کیس کی بھرپور پیروی کی جارہی ہے، دفتر خارجہ وزارت خارجہ اور پاکستانی ہائی کمیشن سمیرا اور ان کی بیٹی کی جلد رہائی، وطن واپسی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، عاصم افتخار
پاکستان وزیر اعظم نے آئی ٹی کے فری لانسرز کیلئے ٹیکس کی شرح صفر کردی جوانوں کے پاس بہت صلاحیت ہے لیکن نظام انہیں آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیتا، عمران خان
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس آخری لمحات میں ملتوی کرنے پر سیاسی حلقوں میں بحث چھڑ گئی ایوان صدر سے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن 14 فروری کو جاری کیا گیا تھا، تاہم ملتوی کرنے کی اطلاع نہیں دی گئی، رپورٹ
پاکستان دو ہفتوں میں وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کی جائیں گی، فواد چوہدری وزیراعظم دفاع، منصوبہ بندی، تعلیم، توانائی اور سمندر پار پاکستانیوں کی وزارتوں میں 5 وزرائے مملکت کا تقرر کریں گے، رپورٹ
پاکستان خیبر پختونخوا نے غربت کے خلاف جنگ لڑنے کیلئے پی ٹی آئی کو دوبارہ منتخب کیا، وزیر اعظم خیبر پختونخوا ملک کا واحد صوبہ ہے جہاں صوبائی حکومت نے کامیابی سے غربت کو کم کیا، عمران خان
پاکستان وزارتوں کی کارکردگی تسلیم نہ کرنے پر اتحادی جماعتوں کو بھی تحفظات حکومت نے آئی ٹی کی وجہ سے ہی برآمدات میں ریکارڈ ریونیو حاصل کیا ہے، ایم کیو ایم سربراہ کی حکومت پر تنقید
پاکستان مشترکہ اپوزیشن کا دلاور خان گروپ سے متعلق فیصلے کا مطالبہ اپوزیشن بینچوں پر موجود گروپ اکثر حکومت کو ووٹ دیتا ہے، انہوں نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کے حق میں بھی ووٹ دیا تھا۔
پاکستان حکومت کو وزیر اعظم کے دورہ چین سے سی پیک میں نئی توانائی آنے کی توقع 21 مختلف شعبہ جات کی نشاندہی کی گئی ہے جن پر وزیراعظم چینی قیادت سے گفتگو کریں گے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان وزیراعظم کی پارٹی عہدیداران کو بلدیاتی انتخابات کیلئے مؤثر مہم چلانے کی ہدایت عہدیداران خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے آئندہ مرحلے سے قبل الیکشن کی مہم تیز کریں، عمران خان
پاکستان نواز شریف کو علاج کیلئے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا، اسد عمر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ نواز شریف کو کچھ نہیں ہوگا لیکن حکومت علاج سے روکنے کا الزام قبول کرنے کو تیار نہیں تھی، وفاقی وزیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) عدالتوں پر اثر انداز ہونے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے، وزیراعظم مسلم لیگ (ن) نے اپنے رہنماؤں کے کیس کی سماعت کرنے والی عدالت پر دباؤ ڈالنے کے لیے حلف نامے کا تنازع کھڑا کیا، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی سے اپنی ہی پارٹی پر تنقید کی وضاحت طلب نور عالم خان کو قومی اسمبلی کے فلور پر پارٹی پر تنقید کرنے کے بجائے اندورنی اجلاس میں تحفظات کا اظہار کرنا چاہیے تھا، کابینہ رکن
پاکستان ریفنڈ کیلئے طویل انتظار پر صدر مملکت کی بزرگ شہری سے معذرت صدر نے ایف بی آر کے چیئرمین کو کیس میں ملوث فیصلہ سازوں کے پورے سلسلے کے خلاف تعزیری کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایک اور رکن کی حکومت پر تنقید براہ کرم اپنے ہوائی جہاز، اپنی لینڈ کروزر اور بی ایم ڈبلیو سے باہر نکلیں اور لوگوں کی حالت دیکھیں، ایم این اے نور عالم خان
پاکستان اپوزیشن کا سول ملٹری تعلقات میں اختلاف کا بیانیہ 'مردہ اور دفن' ہوچکا، وزیراعظم وزیر اعظم نے پارٹی کے ترجمانوں کے ایک اجلاس میں کہا کہ ان دنوں سول ملٹری تعلقات بے مثال ہیں۔
پاکستان آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے میں ابھی وقت ہے، وزیراعظم سال ابھی شروع ہوا ہے اور نومبر بہت دور ہے، پھر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی فکر کیوں ہے، وزیراعظم کا خاور گھمن کو جواب
پاکستان فارن فنڈنگ کیس: 'پی ٹی آئی نے غیر ملکی اکاؤنٹس چھپانے کی کوشش کی' پارٹی نے مالی سال 10-2009 اور 13-2012 کے درمیان چار سال کی مدت میں 31 کروڑ 20 لاکھ روپے کی رقم کم ظاہر کی، ای سی پی اسکروٹنی کمیٹی