پاکستان پی ڈی ایم کی حکومت مخالف مہم لاہور میں دفن ہوگئی، وزیراعظم مریم نواز اداروں کو بدنام کر رہی ہیں اور لاہور جلسے کی ناکامی کے لیے میڈیا کو ذمہ دار قرار دے رہی ہیں،ترجمانوں سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان فرانس سے تعلقات رکھنے ہیں یا نہیں؟ پاکستان کا اسلامی ممالک سے رابطوں کا فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانس سے تعلقات پر اسلامی ممالک سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کا سرحدی انتظامات کی نگرانی کیلئے خصوصی ڈویژن قائم کرنے کا حکم سرحدوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم عمران خان
پاکستان وزیراعظم نے پی ڈی ایم جلسوں کیلئے مزید اجازت نامے مسترد کردیے اپوزیشن جتنے چاہے جلسے کرلے لیکن میں اپوزیشن رہنماؤں کو این آر او کی طرح کی رعایت نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بدعنوانی کے مقدمات میں ضمانتیں قانونی اختتام نہیں، چیئرمین نیب نیب ایک مؤثر انسداد بدعنوان ادارہ ہے جو ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے اقدامات کر رہا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان کابینہ نے سخت سزاؤں کے لیے انسداد ریپ قوانین کی منظوری دے دی آرڈیننس میں ریپ کی وسیع تعریف، خصوصی عدالتوں، اینٹی ریپ کرائسس سیل کا قیام اور 2 انگلیوں کے ٹیسٹ کی ممانعت شامل ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کی کھیلوں کا مؤثر ڈھانچہ بنانے کیلئے سفارشات لانے کی ہدایت وزیراعظم نے وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے ملاقات میں ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب ریفرنس دائر نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے کے تناظر میں دائر ریفرنس میں اختیارات کا غلط استعمال اور دائرہ کار کو بڑھانے کا الزام لگایا گیاہے،رپورٹ
پاکستان صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو بیوہ خاتون کو انشورنس رقم کی ادائیگی کا حکم اسٹیٹ بینک نے بیوہ خاتون کو یہ کہہ کر رقم کی ادائیگی سے انکار کردیا تھا کہ ان کے شوہر کی بیماری انشورنس سے پہلے کی تھی۔
پاکستان کورونا وائرس سے جوان لوگوں کو زیادہ خطرہ 31 سے 45 سال کی عمر کے لوگوں کو وائرس سے زیاد خطرہ ہے، جس کی ایک وجہ ان لوگوں کا بیرونی سرگرمیوں میں زیادہ مشغول ہونا ہے، رپورٹ
پاکستان بچوں میں غذائی قلت سے نمٹنے کے منصوبے کی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 350 ارب روپے کے منصوبے کی لاگت کا 50 فیصد حصہ وفاق جبکہ باقی صوبے ادا کریں گے۔
پاکستان وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی بروقت دستیابی یقینی بنانے کا حکم وزیراعظم عمران خان نے بحران پر قابو پانے میں ناکامی پر اپنی معاشی ٹیم پر سخت برہمی کا اظہار کیا، رپورٹ
پاکستان حکومتی ظہرانے سے مسلم لیگ (ق) غائب، اتحادی حکومت مشکلات کا شکار اتحادیوں نے وزیراعظم سے ملاقات میں فنڈز کی عدم فراہمی، مہنگائی سمیت دیگر شکایتوں کے انبار لگا دیے۔
پاکستان جنوبی بلوچستان کیلئے جلد ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے، وزیراعظم ہماری حکومت نے بلوچستان کی ترقی کو اولین ترجیح دی ہے تاکہ یہ علاقہ ملک کے دیگر حصوں کی طرح ترقی کرسکے، عمران خان
پاکستان کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کا فیصلہ 2 روز کیلئے مؤخر کردیا وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی کہ آٹے اور چینی کی درکار مقدار درآمد ہونے کے بعد قیمتیں اپنی پرانی سطح پر واپس آجائیں گی۔
پاکستان وزیراعظم ’غیر ضروری‘ وِد ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کے خواہاں ملک کی معیشت میں استحکام کے لیے ٹیکس بیس کو وسعت دینا انتہائی اہم ہے، عمران خان
پاکستان وزیراعظم، جزائر کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کے خواہاں عدالت میں حکومت کا تفصیلی نقطہ نظر ناقدین کے ساتھ ساتھ دیگر افراد کو بھی حقیقی صورتحال سمجھنے میں مدد دے گا، حکام
پاکستان وزیراعظم کا گندم کی درآمد میں تاخیر پر اظہار برہمی میں نے بحران کا اندازہ کرلیا تھا اور اپریل میں گندم کی درآمد کا حکم دیا تھا لیکن اس پر عمل نہیں کیا گیا، عمران خان
پاکستان عالمی بینک سے توانائی سے متعلق ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے دو معاہدوں پر دستخط حکومت ملک کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے پرعزم ہے، پاکستان عالمی بینک کے ساتھ شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے، وزیر اعظم
پاکستان اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ’ڈاکوؤں کا گروہ‘ باہر آگیا ہے، وزیراعظم وزیراعظم نے پی ڈی ایم کی گوجرانوالہ ریلی کی اجازت دے دی، ہمیں عمران خان کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے، اپوزیشن کا ردعمل