پاکستان حکومت ملک میں کوئی لاپتا شخص نہیں چاہتی، وزیراعظم میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے سے مکمل متفق ہوں کہ ملک میں کوئی لاپتا شخص نہیں ہونا چاہیے، کابینہ اجلاس میں گفتگو
پاکستان وزیراعظم کا ہر رکن قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے 50 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کا اعلان تحریک انصاف کے قانون ساز طویل عرصے سے اپنے حلقوں کے لیے ترقیاتی فنڈز کا مطالبہ کررہے تھے، جس پر وزیراعظم نے یہ فیصلہ کیا، رپورٹ
پاکستان حکومت کا سینیٹ انتخابات کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ حکومت سینیٹ انتخابات شفاف طریقے اور بغیر ہارس ٹریڈنگ کے منعقد کرنا چاہتی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز
پاکستان حکومت سے مذاکرات، اپوزیشن پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن مذاکرات کے لیے نہیں گئی کیونکہ مسلم لیگ (ن) اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مصروف تھی، نوید قمر
پاکستان حکمران اتحاد اور اپوزیشن کے کیسز میں توازن برقرار رکھ رہے ہیں، نیب انسداد بدعنوان ادارے کا عزم ہے کہ وہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن کے میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچائے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان پی ڈی ایم کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کے سیاسی ماحول میں تناؤ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں احتجاج کے دوران اپوزیشن یا حکومت کی جانب سے ہلکی سی بدانتظامی سے سیاسی انتشار پھیل سکتا ہے،رپورٹ
پاکستان غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت سے قبل حکومت اور اپوزیشن کے درمیان لفظی جنگ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سماعت کے روز ای سی پی کے دفتر کے باہر مظاہرے کرے گا،رپورٹ
پاکستان حکومت سب سے زیادہ افادیت والی کورونا ویکسین حاصل کرنے کی خواہاں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں ویکسین کا حصول ہمارا ہدف ہے، تاہم ویکسین کی تاریخ کا بتانا کافی مشکل ہے، معاون خصوصی صحت
پاکستان حکومت نظام عدل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم وزیراعظم نے سزا و جزا کے نظام کو مستحکم کرکے بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔
پاکستان آڈیٹر جنرل پاکستان کے دفتر میں 180 ارب روپے کی کرپشن کا پتا لگا لیا، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے اے جی پی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ صرف خبروں کی سرخیوں کے لیے آڈٹ پیرا بنائے گئے، رپورٹ
پاکستان 'وزیراعظم نے مشیروں کے مشورے پر کوئٹہ نہ جانے کا فیصلہ کیا تھا' وزیراعظم کی کوئٹہ میں مقتول کان کنوں کے ورثا سے ملاقات کی راہ میں 'سیکیورٹی خدشات' اور 'انا' کو رکاوٹ قرار دیا جا رہا ہے، رپورٹ۔
پاکستان حکومت کیلئے پی ڈی ایم مزید خطرہ نہیں، یہ اپنی موت مرگئی ہے، وزیراعظم پی ڈی ایم کی پوری تحریک کا مقصد این آر او حاصل کرنا ہے لیکن میں انہیں کوئی رعایت نہیں دوں گا، عمران خان
پاکستان حکومت امریکی کمپنی کو 2کروڑ 87لاکھ ڈالر ہرجانے کی ادائیگی پر رضامند پاکستان نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے اکاؤنٹس منسلک کرنے کے برطانوی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان وزیر اعظم کا افغانستان میں مستقل امن کی ضرورت پر زور افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، اسے سیاسی تصفیے سے حل ہونا چاہیے، وزیراعظم پاکستان عمران خان
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کو اپوزیشن اراکین کے استعفے فوری منظور کرنے کی ہدایت ان کے استعفے فوری منظور کیے جائیں، حکومت این آر او کے لیے اپوزیشن کے کسی دباؤ میں نہیں آئے گی، وزیراعظم
پاکستان سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا سامنا کرنے کیلئے وزرا کو ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت وزیر اعظم عمران خان پرامید ہیں کہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں حکومت کو آسانی سے اکثریت حاصل ہوگی، بابر اعوان
پاکستان وزیر اعظم، اپوزیشن کے استعفوں کی فوری منظوری کے خواہاں حکومت، اسپیکر قومی اسمبلی سے کہے گی کہ جیسے ہی اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے استعفے آئیں، وہ انہیں فوری قبول کر لیں۔
پاکستان کابینہ نے 3 سال بعد مردم شماری کے نتائج کی منظوری دے دی ہم مردم شماری نتائج کو مسترد کرتے ہیں اور ایم کیو ایم مردم شماری کی بنیاد پر ہونے والی حلقہ بندیاں قبول نہیں کرے گی، امین الحق
پاکستان وزیراعظم کا اپوزیشن رہنماؤں کی ’کرپشن‘ کو میڈیا میں اجاگر کرنے کا فیصلہ کرپشن ریفرنس کا سامنے کرنے والے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو کبھی این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان ایم کیو ایم کی وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی وزیراعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کو گلگت بلتستان حکومت میں اہم کردار دینے کی یقین دہانی کروائی، رپورٹ