پاکستان بجٹ میں جی ڈی پی، افراط زر، ترقیاتی منصوبوں پر توجہ مرکوز ہوگی، وزیر اعظم جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانے کے علاوہ نئے منصوبوں کو عوامی ضروریات کے مطابق ڈیزائن کیا جائے گا، عمران خان
پاکستان پارلیمنٹ کے مختلف امور 2023 تک مکمل ڈیجیٹلائز ہوجائیں گے، صدر مملکت اہم معاملات میں حکومتی ردعمل کے علاوہ شفافیت اور معیار بہتر ہوسکے گا، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق وزیر اعظم عمران خان اور ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوئیف کے درمیان پہلا ورچوئل سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی ان ترامیم کے نتیجے میں اسحٰق ڈار اور چوہدری نثار کی بالترتیب سینیٹ اور پنجاب اسمبلی سے رکنیت منسوخ ہوسکتی ہے، رپورٹ
پاکستان شوکت ترین کو اقتصادی مشاورتی بورڈ کے سربراہ تعینات کیے جانے کا امکان سابق پیپلز پارٹی رہنما نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کو احتساب ریفرنس کے فیصلے کے ساتھ مشروط کردیا۔
پاکستان 'ای سی پی اراکین مستعفی نہ ہوئے تو توہینِ عدالت کی کارروائی کیلئے رجوع کریں گے' ہمارا ماننا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اراکین کو خود ہی چلے جانا چاہیے ورنہ ہمارے پاس قانونی آپشنز موجود ہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری
پاکستان حکومتی سینیٹرز سے وفاداری تبدیل کرنے کے لیے رابطہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں حکومت، اتحادیوں اور آزاد سینیٹرز کی مجموعی تعداد 48 ہے جبکہ اپوزیشن کے 51 سینیٹرز ہیں، رپورٹ
پاکستان سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں وزیراعظم کی اراکین اسمبلی سے پے در پے ملاقاتیں وزیراعظم عمران خان نے اپنی سرکاری مصروفیات منسوخ کر کے گزشتہ روز تقریباً 3 درجن اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا تحریک انصاف کی سینیٹ انتخابی مہم کی خود نگرانی کا فیصلہ آج سے وزیراعظم عمران خان صرف سینیٹ انتخابات پر توجہ مرکوز کریں گے اور سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، رپورٹ
پاکستان حکومت کا ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کابینہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا، رپورٹ
پاکستان 2018 سینیٹ الیکشن اسکینڈل کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی وزیراعظم کی جانب سے بنائی گئی 3 رکنی وزارتی کمیٹی بدھ کو اپنا دوسرا اجلاس کرے گی،تاہم ابھی تک معاملے پر پیش رفت نہیں ہوئی ہے،رپورٹ
پاکستان 'تعمیراتی منصوبوں سے 17 کھرب روپے سے زائد کی اقتصادی سرگرمیاں پیدا ہوں گی' وزیراعظم کو اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 8 کروڑ 70 لاکھ سے زائد مربع فٹ رقبے کیلئے درخواستیں موصول ہوئیں۔
پاکستان کابینہ نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دے دی وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں لاپتا افراد کے دیرینہ مسئلے پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی فیصل واڈا اور سیف اللہ ابڑو کےخلاف پارٹی رہنماؤں کے تحفظات کلیئر کردیے،نجیب اللہ سےٹکٹ واپس لے کر لیاقت ترکئی کو دےدیا گیا،رپورٹ
پاکستان عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کیلیے امیدواروں کی فہرست میں تبدیلیاں متوقع وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کی شکایات دور کرنے اور امیدوراوں کی فہرست کو حتمی شکل دینے کیلئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا۔
پاکستان پنجاب کے غیرتسلی بخش کارکردگی والے بیوروکریٹس کو نوٹسز ارسال عوامی شکایات کی طرف غیر تسلی بخش ردعمل یا کارروائی نہ کرنے پر افسران کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز اور انتباہی خطوط جاری کیے گئے، رپورٹ
پاکستان کابینہ کی گزشتہ سال گندم’ذخیرہ' کرنے پر سندھ پر تنقید کیا حکومت سندھ لوگوں کو جانوروں کی طرح دیکھتی ہے جنہیں پرانا گندم دی جاسکتی ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات
پاکستان سپریم کورٹ سے ریفرنس مسترد ہوا تو اوپن ووٹ کیلئے جاری آرڈیننس ’ختم‘ ہوجائے گا، حکومت آرڈیننس، سینیٹ انتخابات کےشیڈول کےاعلان سے قبل جاری کرناچاہتے تھے کیونکہ اسکے بعد الیکشن ایکٹ میں ترمیم نہیں کی جاسکتی،بابراعوان
پاکستان حکومت کا اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کیلئے آرڈیننس لانے کا منصوبہ وفاقی کابینہ نے حکومتی قدم کی منظوری دے دی، سرکولیشن کے ذریعے کابینہ اراکین نے سمری کی منظوری دی، رپورٹ
پاکستان قیمتوں میں اضافے کی نشاندہی میں ناکامی پر عہدیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ سال کے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا بھی حکم دے دیا، رپورٹ