پاکستان قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی مصالحت کی کوشش ناکام اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ہوئے ایک اجلاس میں جماعتوں کے سربراہان پر ذاتی حملوں سے باز رہنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان حکومت اب معیشت میں بہتری لانے پر توجہ دے گی، وزیر اعظم موجودہ بجٹ ترقی کا بجٹ ہے جس کا مقصد معاشی استحکام کو نہ صرف مزید مستحکم کرنا بلکہ معیشت کے اہم شعبوں کو فروغ دینا ہے، عمران خان
پاکستان پی ٹی آئی حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے گریزاں سندھ میں بلدیاتی نظام کا مطالبہ کرنے والی تحریک انصاف نے اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتیں تحلیل کردی ہیں
پاکستان قابل تقسیم آمدن میں پنجاب کا حصہ تینوں صوبوں کے مجموعی حصے کے برابر چاروں صوبوں کو مجموعی طور پر 34 کھرب 10 ارب روپے دیے جائیں گے جس میں سے پنجاب کا حصہ 16 کھرب 90 ارب روپے ہے، رپورٹ
پاکستان غربت کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کرلی گئی، وزیر اعظم معاشرے کے غریب طبقات کو مالی اعانت فراہم کرنے کے علاوہ حکومت کی اولین ترجیح عوام کو معاشی طور پر خود کفیل بنانا ہے، عمران خان
پاکستان بدعنوان حکمران قوموں کو تباہ کردیتے ہیں، وزیراعظم جب سربراہانِ ریاست اور ان کے وزرا بدعنوان ہوتے ہیں تو ممالک قرض کے دلدل میں دھنس جاتے ہیں، دیوالیہ ہوجاتے ہیں، عمران خان
پاکستان وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کو سندھ کے مسائل حل کرنے میں تعاون کی یقین دہانی ایم کیو ایم کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات میں سندھ، بالخصوص کراچی میں ترقیاتی سرگرمیوں کیلئے بڑی رقم مختص کرنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان بلاول کی عدم موجودگی میں شہباز شریف کی پی ڈی ایم کو بحال کرنے کی کوشش پی ڈی ایم نے تمام اپوزیشن پارٹیوں کے سربراہان کا اجلاس منگل کے روز طلب کیا ہے جس میں پیپلز پارٹی کو دعوت نہیں دی گئی، رپورٹ
پاکستان شہباز شریف پی ڈی ایم میں اختلافات دور کرنے کیلئے متحرک صدر مسلم لیگ (ن) نے آج عشائیہ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو مدعو کیا ہے، بلاول بھٹو زرداری کی شرکت غیر یقینی ہے۔
پاکستان 'وائٹ کالر جرائم': نیب کی 3 برس میں 4 کھرب 87 ارب روپے کی وصولی 1999 میں قیام کے بعد سے نیب مجموعی طور پر 714 ارب روپے کی وصولی کرچکا ہے۔
پاکستان حکومت نے قومی اسمبلی میں انتخابی اصلاحات پر بحث شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اگر حزب اختلاف اس میں حصہ نہیں لیتی ہے تو بھی ہم پیر سے بحث شروع کردیں گے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی نئی تحقیقات کا حکم رنگ روڈ کے اصل پلان سے بہت دور قائم نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو منصوبے کی ری الائنمنٹ کر کے فائدہ پہنچایا گیا، رپورٹ
پاکستان ترکی،پاکستان کا فلسطین کےخلاف اسرائیلی حملے روکنے کیلئے عالمی برادری کو متحرک کرنے کا فیصلہ ترک صدر طیب اردوان اور وزیر اعظم عمران خان نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے تدارک پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان وزیراعظم کی فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنا صحیح کردار ادا کرے، رپورٹ
دنیا سعودی عرب، پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے تصفیے کیلئے مذاکرات پر زور سعودی ولی عہد نے وزیراعظم کے ساتھ تفصیلی ملاقات کے بعد افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا، مشترکہ اعلامیہ
پاکستان وزیر اعظم عمران جدہ پہنچ گئے، سعودی ولی عہد سے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال دونوں ریاستوں کے مابین قریبی رابطہ قائم کرنے کیلئے سپریم کوآرڈینیشن کونسل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے توقع کی جارہی ہے کہ یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
پاکستان مغرب ہمیں فیصلوں کے لیے ڈِکٹیشن نہیں دے سکتا، وفاقی وزیر حکومت کا یہ ٹھوس مؤقف ہے کہ وہ داخلی معاملات پر کسی سے ڈکٹیشن نہیں لے گی، فواد چوہدری
پاکستان اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز چھوٹے ڈیموں کو آلودہ کرنے میں ملوث انتظامیہ اور دیگر حکام نے عید کے بعد چھوٹے ڈیموں میں گندے پانی کو شامل ہونے سے روکنے کے لیے آپریشن کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، رپورٹ
پاکستان عمران خان کا او آئی سی سے اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے پر زور اسلام کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کے ساتھ غلط طور پر جوڑنا مسلمانوں کی پسماندگی اور بدنامی کا باعث بنتا ہے، وزیر اعظم