پاکستان معاشرے کو خود بدعنوانی، جنسی جرائم سے لڑنا ہوگا، وزیراعظم ریپ اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں بد قسمتی سے صرف ایک فیصد جرائم رپورٹ ہوتے ہیں، عمران خان
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس 12 منٹ جاری رہنے کے بعد غیر معینہ مدت تک ملتوی ضمنی مالیاتی بل جنوری کے وسط میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں منظور کر لیا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات 2022 میں کرانے کا فیصلہ تحریک انصاف اپنے 2015 کے آئین میں معمولی تبدیلیاں کرے گی جس کے بعد انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا، فواد چوہدری
پاکستان کے پی بلدیاتی انتخابات: وزیر اعظم کی دوسرے مرحلے میں کامیابی کیلئے پارٹی کو متحد کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ اگلے مرحلے کے لیے پارٹی صفوں میں اتحاد اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائیں، عمران خان
پاکستان لاہور، سکھر ریجن کے سربراہان سمیت نیب کے 5 ڈائریکٹر جنرلز کا تبادلہ سب سے اہم تبادلہ شہزاد سلیم کا ہے جو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات کی پیروی کے پیش نظر خبروں میں رہے۔
پاکستان وزیراعظم ’امیدواروں کے غلط انتخاب‘ کے باعث وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر برہم وزیراعظم جلد پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کریں گے جس میں خیبرپختونخوا میں شکست کی وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔
پاکستان صدر مملکت کا تاپی گیس پائپ لائن کی جلد تکمیل پر زور پاکستان اس منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے پرعزم ہے، اس طرح ملک میں توانائی کے بحران کو ختم کیا جاسکے گا، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان وزیر اعظم سے او آئی سی سیکریٹری جنرل سمیت کئی ممالک کے وزرا کی ملاقاتیں مختلف وفود کے ساتھ ملاقاتوں میں وزیر اعظم نے بنیادی طور پر افغانستان میں جاری بحران کے حوالے سے ہی بات چیت کی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان احساس راشن پروگرام میں شمولیت سے انکار پر وزیراعظم حکومت سندھ پر برہم غریب گھرانوں کیلئے راشن میں رعایت کے اس پروگرام کے 65 فیصد اخراجات صوبے برداشت کریں گے اور 35 فیصد وفاق ادا کرے گا،رپورٹ
پاکستان آئی ایچ سی کے معزول جج نے وکلالت کا فیصلہ کرلیا شوکت عزیز صدیقی سپریم کورٹ، تمام ہائی کورٹس اور شریعت کورٹ میں اپنے مؤکلوں کے مقدمات کی پیروی کریں گے۔
پاکستان پاکستان سٹیزن پورٹل میں شکایتوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی شہری تیزی سے پورٹل پر رجسٹریشن کروا رہے ہیں، 45 فیصد نے پورٹل کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، پی ایم ڈی یو
پاکستان اسمگلنگ، منی لانڈرنگ کرنے والوں کو سزا دی جائے گی، وزیر اعظم قیمتوں میں فرق کی وجہ سے اشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کے نتیجے میں معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے، عمران خان
پاکستان کابینہ نے کورونا سے متعلق اخراجات میں بے ضابطگیوں کی رپورٹ مسترد کردی وزارت خزانہ پہلے ہی آڈٹ رپورٹ کو مسترد کرچکی ہے، تین متعلقہ اداروں سے کہا کہ وہ اس حوالے سے اپنی پریزنٹیشن دیں، فواد چوہدری
پاکستان دھابیجی انڈسٹریل زون منصوبے میں رکاوٹیں درخواست میں دعویٰ گیا ہے کہ ٹھیکہ دینے میں اسپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیڈ) کے قوانین پر عمل نہیں کیا گیا۔
پاکستان وفاقی حکومت کا سندھ کے 14 اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان گزشتہ حکومتوں نے سندھ کی ترقی کو نظر انداز کیا، دیہی علاقوں کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، وزیر اعظم
پاکستان وزیراعظم کا افغانستان میں استحکام کیلئے پاک۔امریکا تعاون بڑھانے پر زور دونوں ممالک کے درمیان مزید اعلیٰ سطح کے تبادلے ہوں گے تاکہ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کیا جا سکتا ہے، عمران خان
پاکستان تحقیقات کا سامنا کرنے والے وزرا ای سی پی اراکین کی تعیناتی سے متعلق کمیٹی میں شامل یہ ایک نامناسب قدم ہے جو حکومت کے ای سی پی کے ساتھ محاذ آرائی کے موڈ میں رہنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے، اپوزیشن
پاکستان حکومت کی کارکردگی، عدم مشاورت پر اتحادیوں کا تحفظات کا اظہار ایم کیو ایم، پی ٹی آئی کی بری حکمرانی کی ذمہ داری نہیں بانٹ سکتی کیونکہ اہم قومی معاملات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، خالد مقبول
پاکستان ای وی ایم سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم کی اتحادیوں، وزرا سے ملاقات اپوزیشن سے گفتگو کر کے انہیں انتخابی اصلاحات پر قانون سازی کےلیے قائل کرنے کا موقع دیں، اتحادی جماعتیں
پاکستان قومی اسمبلی سے نیب آرڈیننس، صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور اپوزیشن کی جانب سے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی پر حکومتی اراکین کو کورم پورا کرنے کے لیے تقریباً ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا، رپورٹ