پاکستان وزیر اعظم کی فی الفور بجلی کے بحران سے نمٹنےکی ہدایت عمران خان کی حکومت نےسستی بجلی پیدا کرنے والے پاور یونٹس بند کرکے مہنگی بجلی پیدا کرنے والے پاور یونٹس لگائے، شہباز شریف
پاکستان سابقہ وفاقی کابینہ کے کئی ارکان کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ حکومت نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ سمیت موجودہ کابینہ کے ارکان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل، وزارتوں کی تقسیم پر اتحادی ناخوش کابینہ کے ارکان کے انتخاب اور ان کے درمیان محکموں کی تقسیم پر پارٹی کے اندر اختلافات موجود ہیں، ذرائع مسلم لیگ (ن)
پاکستان حکومت کا وزارتوں پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کا دعویٰ 34 رکنی کابینہ آج تشکیل دی جائے گی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 29 وفاقی وزرا اور چار وزرائے مملکت سے حلف لیں گے۔
پاکستان وفاقی کابینہ کا اعلان آج ہونے کا امکان مسلم لیگ (ن) کے پاس دفاع، خزانہ، داخلہ، قانون، ریلوے، اطلاعات، توانائی، منصوبہ بندی، مواصلات وغیرہ کی وزارتیں ہوں گی،مریم اورنگزیب
پاکستان عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف دبئی میں فروخت کیے، وزیراعظم عمران خان نے صرف گھڑی ہی نہیں بلکہ ہار، انگوٹھی، سونے کی کلاشنکوف اور ایک جیپ سمیت دیگر اشیا بھی فروخت کیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان اسپیکر کا انتخاب: قاسم سوری نے قومی اسمبلی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا قومی اسمبلی کے قواعد 2007 کے تحت شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کے بجائے اب 22 اپریل کو ہوگا۔
پاکستان وزیراعظم نے معاشی مشکلات پر قابو پانے کیلئے مشاورتی کونسل تشکیل دے دی اقتصادی ماہرین کے ساتھ اپنی ملاقات میں وزیراعظم نے ملک کو موجودہ اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے فوری تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی۔
پاکستان شہباز شریف آج وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے تیار، اجتماعی استعفوں پر پی ٹی آئی تقسیم عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے منصب تک پہنچنے کے امکانات روشن ہیں۔
پاکستان نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر نے عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر کمیٹی کیلئے نام طلب کیے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کا 135 پارٹی وفاداروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ عبوری وزیر اعظم نے اگلے الیکشن کی تیاری شروع کردی، آخر وقت تک پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے والوں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے حکومتی اتحادیوں کو منانے کی کوششیں تیز کردیں وزیراعظم عمران خان نے بھی تحریک عدم اعتماد میں حمایت کیلئے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس تحریک عدم اعتماد پیش ہوئے بغیر ملتوی اجلاس مرحوم ایم این اے خیال زمان، رفیق تارڑ، رحمٰن ملک اور پشاور مسجد دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان وزیر اعظم نے سندھ میں گورنر راج کی سمری مستردکردی وفاقی حکومت کا سندھ میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، پارٹی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی کا 'لوٹوں' کےخلاف کارروائی پر غور وزیراعظم خان نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ایسے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان وزیراعظم کا پارلیمنٹ لاجز کا دورہ، بی اے پی، جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات ساڑھے 3 سال پی ٹی اتحاد میں رہے اب اپوزیشن کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ وہ بلوچستان کی بہتری کے لیے کیا آپشنز دیتی ہے، بی اے پی رہنما
پاکستان حکومت نے پی ٹی ڈی سی کے اثاثے بلا معاوضہ صوبوں کے حوالے کرنا شروع کردیے وزارت سیاحت نے خیبرپختونخوا میں موجود 19 ریزوٹس اور موٹلز صوبائی حکومت کے حوالے کردیے ہیں۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے منصوبے کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس بند کرنے کا فیصلہ چار روز تک پارلیمنٹ ہاؤس بند رہنے کے باعث قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس بھی مؤخر کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم سے ملاقات میں مونس الہٰی کی دوبارہ حمایت کی یقین دہانی وزیر اعظم نے اسد عمر کو ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ق) کے قریب رہیں اور ان کے مطالبات پورے کریں، کابینہ رکن
پاکستان غریب کو مہنگائی سے بچانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم صنعتی شعبے کی ترقی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہے، 'این او سی' نظام کی جگہ 'تعمیل کا نظام' متعارف کرایا ہے ، وزیر اعظم
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین