پاکستان وزیر اعظم کا ملک بھر میں ’زندگی بچانے‘ کا تربیتی پروگرام شروع کرنے کا حکم اس پروگرام کا بنیادی مقصد پورے ملک میں سی پی آر کی تربیت دینا ہے تاکہ لوگ ہنگامی حالات میں مدد کرسکیں، سلمان صوفی
پاکستان بیرونِ ملک سفر کیلئے درکار دستاویز کا عمل آسان بنایا جارہا ہے، معاون خصوصی بین الاقوامی پوسٹل کنونشن کے الحاق سے اس پر دستخط کنندہ ممالک کے درمیان دستاویزات کی تصدیق کا عمل آسان ہوجائے گا، سلمان صوفی
پاکستان ملک ریاض کے خاندان کا ’خفیہ‘ معاہدے کی تفصیلات جاری کرنے پر افسوس کا اظہار خاندان اس عمل کو قابل افسوس سمجھتا ہے کہ حکومت پاکستان نے اپنے ہی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، ملک ریاض اہل خانہ
پاکستان انڈونیشیا، ملائیشیا سے خوردنی تیل 2 ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائے گا انڈونیشا پاکستان کو ڈھائی لاکھ ٹن تیل فراہم کر رہا ہے، آج 30 ہزار ٹن خوردنی تیل سے لیس جہاز پاکستان کے لیے روانہ ہوگا، پی ایم او
پاکستان افغان شہریوں کی مدد کے لیے نئی پالیسی منظور یہ طریقہ کار افغان شہریوں کی مدد اور افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے حکومتی عزم کو ظاہر کرتا ہے، سلمان صوفی
پاکستان ’عوام دوست‘ بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم کی مفتاح اسمٰعیل کو مبارکباد مشکل معاشی حالات میں مخلوط حکومت نے ’بہترین‘ بجٹ پیش کیا ہے جس سے اس کے خلوص اور اہلیت کا اظہار ہوتا ہے، وزیر اعظم
پاکستان اتحادیوں کا وزیر اعظم شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار تمام رہنماؤں نے سابق صدر زرداری کی حکمران اتحاد کو برقرار رکھنے کی کوششوں کو بھی سراہا، اور اتحاد برقرار رکھنے کا عزم کیا۔
پاکستان وزیراعظم کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، بجٹ، پنجاب کے ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال صدر مسلم لیگ (ق) نے وزیراعظم کی ہر طرح کی حمایت کا اظہارکیا اور امید ظاہر کی کہ وہ تمام بحرانوں سے ملک کو نجات دلائیں گے، رپورٹ
پاکستان وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا شہباز شریف پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں اتفاق رائے پر مبنی معاشی اقدامات کی راہیں تلاش کی جائیں گی، وزیر اعظم آفس
پاکستان الیکشن کمیشن نے شناختی کارڈ پر درج پتے کے علاوہ تیسرے ایڈریس پر ووٹ دینے کا اختیار ختم کردیا پولنگ اسٹیشنز تبدیل نہیں کیے گئے ہیں، جن شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے کہ الیکشن کمیشن جاکر اپنی شکایات حل کروا سکتے ہیں، عہدیدار
پاکستان حکومت کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کیلئے اسپیکر سے درخواست پر غور حکومت نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دو اہم بلوں کو منظوری دینے سے انکار پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 جون تک ملتوی کر دیا ہے۔
پاکستان لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس پرویز مشرف نے اپنی سوانح حیات ’اِن دی لائن آف فائر‘ میں واضح اعتراف کیا ہے کہ جبری گمشدگیاں ریاست کی غیر اعلانیہ پالیسی تھی، عدالت
پاکستان حکومتِ خیبرپختونخوا کے وسائل کے غلط استعمال پر عمران خان کےخلاف نیب میں درخواست شکایت کنندہ نے کہا ہے کہ اس سے متعلق اگر کسی بھی دستاویزی ثبوت کی ضرورت ہوگی تو وہ بھی تفتیشی افسر کو فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان کا حریت رہنما یٰسین ملک کی سزا کےخلاف عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کا عزم حکومت پاکستان تمام عالمی فورم پر یٰسین ملک اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف بھارت کے اقدامات کی نشاندہی کرے گی، وزیر اعظم
پاکستان اتحادی جماعتیں موجودہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کی خواہشمند اجلاس میں غیرمعمولی معاشی بحران سے نمٹنے اور ملک میں معاشی استحکام آنے تک ہمت نہ ہارنے کا عزم بھی ظاہر کیا گیا۔
پاکستان اتحادی جماعتوں کی ’سخت ‘ فیصلوں پر حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی پارٹی مشترکہ طور پر ’سخت‘ فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے, ہم ملک کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں گے، قمر زمان کائرہ
پاکستان الیکشن کا اعلان یا معاشی بحران پر قابو پانے کا عزم، شہباز شریف اتحادیوں سے مشاورت کریں گے اتحادی جماعتوں کو لندن میں ہونے والے فیصلوں سے آگاہ اور ان کے ساتھ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان سابق گورنر پنجاب کا اپنی برطرفی کے خلاف 2007 جیسی تحریک کا انتباہ موجودہ بحران کا کوئی حل تجویز نہیں کیا گیا تو ہم 2007 کی طرح احتجاجی مہم چلائیں گے جب پوری قوم سڑکوں پر آگئی تھی، عمر سرفراز چیمہ
پاکستان پیداوار میں 30 لاکھ ٹن کمی کے سبب گندم کے ایک اور بحران کا خدشہ گندم کی پیداوار 2 کروڑ 88 لاکھ ٹن ہدف کے مقابلے میں 2 کروڑ 61 لاکھ ٹن رہنے کا امکان ہے، کھپت ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہے۔
پاکستان عمران خان قبل از وقت انتخابات پر شہباز شریف کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، شیخ رشید پی ٹی آئی کو ریاستی اداروں سے محاذ آرائی نہیں کرنی چاہیے تھی، فوج کے ساتھ امن کے حق میں ہوں، سربراہ عوامی مسلم لیگ