پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے حکومت کا عالمی سطح پر اپیل کا فیصلہ امدادی آپریشن کیلئے 80 ارب روپے درکار ہیں، نقصانات پر قابو پانے اور متاثرین کی بحالی کیلئے بھی سیکڑوں ارب روپے ضروری ہیں، وزیراعظم
پاکستان پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کےکمرے پر چھاپہ، اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد یہ اسلحہ میرا نہیں ہے، ہو سکتا ہے یہ میرے سیکیورٹی گارڈ کی پستول ہو یا کسی نے جان بوجھ کر اسے وہاں رکھ دیا ہو، شہباز گل
پاکستان بھارت سے پرامن تعلقات اور مسئلہ کشمیر کے حل کے خواہاں ہیں، وزیراعظم بین الاقوامی برادری کو اس سلسلے میں سہولت کار کا کردار ادا کرنا ہوگا، شہباز شریف کی نئے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سے ملاقات
پاکستان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کیلئے نئی ڈیڈ لائن دے دی الیکٹرانک ٹرانسفر کے ذریعے فوری رقم فراہم کریں، مستحقین کو معاوضے کی جلد فراہمی یقینی بنائیں، شہباز شریف کی حکام کو ہدایت
پاکستان سابق وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری کابینہ نے 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے، 22 افراد کے نام نکالنے اور 3 افراد کو ایک مرتبہ باہر جانے کی منظوری دی، رپورٹ
پاکستان پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع ملنے کیلئے وزیراعظم پُر امید جی ایس پی پلس اسکیم پاکستان اور یورپی یونین کیلئے باہمی طورپر فائدہ مند ہے، دونوں کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھنا چاہئیں، شہباز شریف
پاکستان ہیلی کاپٹر حادثے پر آن لائن مہم کے پیچھے مجرموں کا سراغ لگانے کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل چھ رکنی ٹیم کو ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے میں ملوث افراد کی نشاندہی، گرفتاری کا کام سونپا گیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کا درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر کے معیشت مستحکم کرنے کا عزم حکومت درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لیے جلد ہی 6 سے 7 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرے گی، شہباز شریف
پاکستان پرویز الہٰی کی تقریبِ حلف برداری کی مختصر کوریج گورنر پنجاب کے حلف نہ لینے پر پرویز الہٰی 12 افراد کے ہمراہ ملک ریاض کے نجی طیارے میں اسلام آباد پہنچے تھے، رپورٹ
پاکستان پاکستان دیوالیہ ہونے کی جانب نہیں جا رہا، حکومت کی یقین دہائی ڈالر ریٹ کم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں، آئندہ ماہ تک روپیہ مستحکم ہو جائے گا، وزیر خزانہ کی وفاقی کابینہ کو بریفنگ
پاکستان سیاسی و اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب حالیہ معاشی دھچکا کورونا وبا سے بھی بدتر ہے کیونکہ بہت سے عوامل ایک ساتھ رونما ہورہے ہیں، عہدیدار اسٹیٹ بینک
پاکستان متحدہ عرب امارات اور قطر کا پاکستان سے دوطرفہ تعلقات بڑھانے کا عزم وزیر اعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات اور قطر کی قیادت سے ٹیلی فونک رابطہ، سیاسی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔
پاکستان وزیراعظم کی اتحادیوں سے اہم ملاقات، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تبادلہ خیال پیپلز پارٹی نے حمزہ شہباز کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ دوبارہ گنتی میں وہ دوبارہ جیتیں گے۔
پاکستان پاک ۔ افغان تجارت کے فروغ کیلئے ویزے کے نظام میں نرمی افغان ویزا درخواستوں کا موجودہ قومیت اور پاسپورٹ کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے، بیرون ملک پاکستانی سفارت خانوں کو ہدایت
پاکستان نوخیز اتحادی حکومت کو اپنی ہی صفوں سے تنقید کا سامنا جے یو آئی ف نے رباہ کیس میں وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے حکومتی فیصلے پر احتجاج کیا۔
پاکستان سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی رپورٹس ’غلط‘ ہیں، فواد چوہدری ریٹائرڈ جنرل صرف پی ٹی آئی امیدوار کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کررہے تھے جو ان کے رشتہ دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان وفاقی کابینہ کا معاشی استحکام کیلئے سکوک بانڈز جاری کرنے فیصلہ مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں شاہراہوں، اراضی، پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال ہوٹلز سمیت 40 اثاثوں پر سکوک بانڈ جاری کیے جائیں گے۔
پاکستان وزیراعظم کی پانچ اہم اشیا پر سبسڈی کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت معاشرے کے غریب طبقے کو ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن سے گندم، چینی، گھی، دالیں اور چاول رعایتی نرخ پر ملے گا۔
پاکستان وزیر اعظم کا ملک بھر میں ’زندگی بچانے‘ کا تربیتی پروگرام شروع کرنے کا حکم اس پروگرام کا بنیادی مقصد پورے ملک میں سی پی آر کی تربیت دینا ہے تاکہ لوگ ہنگامی حالات میں مدد کرسکیں، سلمان صوفی
پاکستان بیرونِ ملک سفر کیلئے درکار دستاویز کا عمل آسان بنایا جارہا ہے، معاون خصوصی بین الاقوامی پوسٹل کنونشن کے الحاق سے اس پر دستخط کنندہ ممالک کے درمیان دستاویزات کی تصدیق کا عمل آسان ہوجائے گا، سلمان صوفی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین