پاکستان نیب اجلاس:7ریفرنسز کی منظوری، پرویز الہٰی کے خلاف انویسٹی گیشن بند ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 7 ریفرنسز، 6 انویسٹی گیشنز اور 3 انکوائریز کی منظوری دی گئی، نیب اعلامیہ
پاکستان پاکستان کی ’مہنگی ترین‘ شادی پر ماسٹر ٹائلز کے ڈائریکٹر کو ایف بی آر کا نوٹس شادی کی تقریبات 5 سے 7 نومبر تک جاری رہی تھیں جس میں روزا بلانکا کلب لاہور نے کیٹرنگ کی خدمات سرانجام دیں، ایف بی آر نوٹس
پاکستان حکومت نے اپوزیشن کو 'شرائط و ضوابط' کے ساتھ ریلی کی اجازت دے دی جلسے کے شرکا کو بغیر ماسک کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی اور سب کو ایک دوسرے سے 3 سے 6 فٹ کے فاصلے پر بٹھایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر
پاکستان حکومت پنجاب نے اسموگ کو ’آفت‘ قرار دے دیا ریلیف کمشنر پنجاب نے پنجاب نیشنل کلامیٹی ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان حکومت پنجاب کی شوگر مافیا کو قابو کرنے کیلئے قانون سازی شوگر فیکٹریز ترمیمی آرڈیننس 2020 جاری کردیا گیا جس کا مقصد کاشت کاروں کو شوگر مافیا سے تحفظ دینا ہے۔
پاکستان اشتہاری، مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، نیب پشاور بی آر ٹی کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے تاہم نیب فریق نہیں لیکن عدالت کے فیصلے کے مطابق کارروائی ہوگی، اعلامیہ
پاکستان نیب نے شوگر سبسڈی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی چیئرمین نیب نے ہدایت کی کہ چینی سبسڈی کی تحقیقات انتہائی غیر جانبدارانہ، شفاف، میرٹ اور پروفیشنل انداز میں مکمل کی جائیں، اعلامیہ
پاکستان شہباز شریف ذمہ داری کا ثبوت دیتے ہوئے نواز شریف کو واپس لائیں ، شہزاد اکبر العزیزیہ کیس میں 8 ہفتے کی ضمانت ہوئی تھی، نوازشریف کو 4 ہفتے کیلئے علاج کرانے کی اجازت دی گئی تھی، مشیر احتساب و داخلہ
پاکستان مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر کارکنان اور پولیس میں تصادم دفتر کے باہر کشیدہ صورتحال پر نیب نے پیشی منسوخ کر کے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں، کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان کیا۔
پاکستان شراب کے لائسنس کا غیرقانونی اجرا: نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا وزیراعلیٰ پنجاب انکوئری میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کےلیے 12 اگست کو لاہور نیب حاضر ہوجائیں، نیب
پاکستان چیئرمین نیب نے کے-الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا نیب، کے-الیکٹرک کو اووربلنگ کی مد میں اربوں روپے ہتھیانے اور معاہدے کے خلاف جانے کی اجازت نہیں دے گا، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان کورونا وائرس: پنجاب میں 7 شہروں کے زیادہ متاثرہ علاقے سیل کرنے کا فیصلہ لاہور میں آج رات 12بجے جبکہ راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات میں کل رات 12بجے سے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔
پاکستان نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ سلمان شہباز کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے نیب نے برطانوی کرائم ایجنسی میں درخواست دینے کا فیصلہ بھی کیا۔
پاکستان نیب کی ظفر مرزا کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال، عامر کیانی سے متعلق انکوائری کی منظوری چیئرمین نیب کی زیرصدارت قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو اجلاس میں 3 انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔
پاکستان شہباز شریف نیب میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش مسلم لیگ (ن) کے صدر منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہوئے، انہوں نے عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت سے بھی لاکھوں ڈالر قرضہ لیا، ذرائع
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو 17 جون تک شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت نے شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان لاہور: نیب ٹیم کا شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے رہائش گاہ پر چھاپہ نیب نے شہباز شریف کو آج تفتیش کے لیے طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہیں ہوئے اور تحریری جواب بھیج دیا تھا۔
پاکستان نیب کا ضمانت پر رہا ملزمان کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا فیصلہ نیب نے قانون کے مطابق ایک منزل کا تعین کیا ہے جس کا مقصد ملک کو کرپشن فری بنانا ہے، چیئرمین جاوید اقبال
پاکستان حکومت پنجاب کے 2 وزرا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ڈاکٹر اختر ملک اور راجا راشد حفیظ نے وائرس کی تشخیص کے بعد خود کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
Live Covid 2019 وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے، ترجمان
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین