پاکستان چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے نواز شریف کی گرفتاری عدالت کی اجازت کے بعد عمل میں لائی گئی تھی، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان چوہدری شوگر ملز کیس: نیب نے مریم نواز کو گرفتار کرلیا مریم نواز اپنے والد سے کوٹ لکھپت جیل ملنے گئی تھیں، جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔
پاکستان نیب کا شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ نیب حکام نے شہباز شریف کی لاہور میں 96 ایچ کے بعد 2 مزید جائیدادوں اور گاڑیوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
پاکستان لاہور ایئر پورٹ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق زین عمرہ کر کے وطن واپس پہنچا تھا جسے دشمنی میں قتل کیا گیا، مقتول محمد اکرم ٹیکسی ڈرائیور تھا، رپورٹ
پاکستان نیب کا فواد چوہدری کے ’متنازع بیان‘ کا نوٹس، کارروائی کا اعلان فواد چوہدری کا بیان حقائق کے منافی ہے، آج تک حکومت کی جانب سے نیب کو احتساب کیلئے کوئی ریفرنس موصول نہیں ہوا، اعلامیہ
پاکستان پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کرپشن کے الزام میں گرفتار سبطین خان پر اربوں روپے مالیت کے 500 میٹرک ٹن خام فولاد کا غیر قانونی ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے کا الزام ہے۔
پاکستان مالی سال 20-2019 کیلئے پنجاب کا 23 کھرب روپے کا بجٹ پیش بجٹ میں 350 ارب روپے ترقیاتی کاموں کیلئے مختص، آمدنی کی مد میں 1990 ارب روپے کی وصولیوں کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کا وقت پورا ہوگیا، جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں، نواز شریف وزیر اعظم نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا وہ اپنی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہٹ وکٹ ہوچکے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان حمزہ شہباز کی گرفتاری کے دوران ہنگامہ آرائی، لیگی کارکنان کےخلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں لیگی کارکنان وحید گل، یونس خان، احمد رشید، شیخ کبیر تاج سمیت 150 کارکنان کو نامزد کیا گیا۔
پاکستان لاہور: عید کے روز ریلوے کرایوں میں 50 فیصد رعایت کا اعلان عید کے روز جو بھی ٹرین پر سفر کرے گا اس کا کرایہ آدھا ہوگا، وزیر ریلوے شیخ رشید
پاکستان نیب چیئرمین سے منسلک آڈیو جعلی اور جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان نیوز چینل نے کلپ چلانے پر معافی مانگ لی ہے، یہ سب ایک بلیک میلر گروہ کا پروپیگنڈا ہے، ترجمان نیب
پاکستان گورنر پنجاب نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے نیا بلدیاتی نظام 2 درجوں پر مشتمل ہے،شہروں میں میونسپل اور محلہ کونسل، دیہات میں تحصیل اور ولیج کونسل ہوں گی۔
پاکستان پیراگون سوسائٹی کیس: خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان اورندیم ضیامرکزی ملزم نامزدہیں، ریفرنس کی حتمی منظوری چیئرمین جاوید اقبال دیں گے، نیب لاہور
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ، مسلم لیگ (ن) کے 3 اراکین کی رکنیت معطل ڈپٹی اسپیکر اور لیگی رکن عظمیٰ بخاری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سردار دوست محمد کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
پاکستان شہباز شریف خاندان منی لانڈرنگ کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا، نیب پانچویں ملزم کی گرفتاری زیرحراست ملزمان کے انکشافات پر عمل میں آئی اور کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب لاہور
پاکستان نیب کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، جاوید اقبال ریاست اور حکومت میں فرق ہے، ہماری وابستگی صرف پاکستان سے ہے اور ہمیں اسی کے مفاد میں کام کرنا ہوگا، چیئرمین نیب
پاکستان چیئرمین نیب کا شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹیوں کی طلبی کے نوٹس منسوخ کرنے کا حکم جسٹس جاویداقبال خودشریف خاندان کےمقدمات کی نگرانی کریں گے جبکہ شہبازشریف کی اہلیہ اوربیٹیوں کوسوال نامہ بھیجاجائےگا، نیب
پاکستان نیب نے جعلی ڈگری کے حوالے سے حمزہ شہباز کے بیان کو مسترد کردیا ڈی جی نیب لاہور نے ان کی جعلی ڈگری کے خلاف قرارداد کو واپس لینے پر طلب نہ کرنے کی پیش کش کی تھی، حمزہ شہباز
پاکستان وزیراطلاعات کا بیان اگر مداخلت کی کوشش ہے تو کارروائی ہو سکتی ہے، نیب علیم خان کے مقدمے سے متعلق بیان کا نوٹس لیتے ہوئے نیب نے ان کے ماضی اور حالیہ بیانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شہباز شریف کی بیٹیوں کے گھر چھاپے کا دعویٰ، نیب کی تردید نیب نے پولیس کے ہمراہ شہبازشریف کی بیٹیوں کے گھر پر بغیر اطلاع چھاپہ مارا، ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب