پاکستان پنجاب میں انتخابات کیلئے مشاورت: گورنر اور الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس بے نتیجہ ختم لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں کچھ امور، گورنر کے مشاورتی کردار کے پہلو تشریح طلب ہیں، ماہرین سے مشاورت کے بعد عدالت سے رجوع کریں گے، بلیغ الرحمٰن
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب میں تقرریوں و تبادلوں پر پابندی عائد کردی الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ اور تمام وزرا سے پروٹوکول و سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایات کردی۔
پاکستان لاہور: اسحٰق ڈار کے منجمد اثاثے نیب کی اجازت کے بعد بحال سینیٹر اسحٰق ڈار کے مجموعی طور پر 50 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار روپے کے منجمد اثاثہ جات بحال کردیے ہیں، ضلعی انتظامیہ
پاکستان پنجاب: اراضی جعلسازی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی گرفتار ملزم نے ایک فرضی شخص کو زمین کا جعلی الاٹی ظاہر کرکے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہوا تھا، ایف آئی آر
پاکستان پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس: وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر گورنر کے خلاف قرارداد منظور گورنر نے وزیراعلیٰ کے خلاف اختیارات سے تجاوز کیا، صدر مملکت گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرار داد
پاکستان عمران خان پر حملے کی تحقیقات، فیصل واڈا ریکارڈ سمیت طلب جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں یاسمین راشد، حماد اظہر، فیصل جاوید، عمران اسمٰعیل، عمر سرفراز چیمہ، فیصل جاوید سمیت 35 افراد کو طلب کیا ہے۔
پاکستان اسموگ کے سبب لاہور کے اسکول و دفاتر ہفتے میں 3 روز بند رکھنے کا اعلان مزید احکامات جاری ہونے تک ضلع لاہور کے تمام سرکاری و نجی اسکولز اتوار کو ہفتہ وار تعطیل کے علاوہ ہر جمعے اور ہفتے کو بھی بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان عمران خان پر حملہ: جے آئی ٹی تیسری بار تبدیل، غلام محمود ڈوگر سربراہ مقرر دیگر ارکان میں ڈی جی خان کے آر پی او سید خرم علی، اے آئی جی احسان اللہ چوہان، ایس پی ملک طارق محبوب اور سی ٹی ڈی کے ایس پی لاہور نصیب اللہ خان شامل ہیں۔
پاکستان عمران خان پر حملہ: پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی کی تشکیل نو کردی محکمہ داخلہ کی جانب سے بنائی گئی نئی جے آئی ٹی کی سربراہی ڈی آر پی او ڈیرہ غازی خان سید خرم علی کریں گے۔
پاکستان اراضی کیس: دوست محمد مزاری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور اینٹی کرپشن حکام کا مؤقف تھا کہ ملزم سے تفتیش مکمل کرنے کیلئے جسمانی ریمانڈ درکار ہے، دوست مزاری کے وکیل نے اس کی مخالفت کی تھی۔
پاکستان لاہور: سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار دوست محمد مزاری کو اراضی اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا اور محکمہ اینٹی کرپشن نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے، اعلامیہ
پاکستان چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی چھٹی میں تیسری بار توسیع چیف سیکریٹری کی 8 اکتوبر سے 6 نومبر تک کی چھٹی منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے کامران علی افضل کی چھٹی میں تیسری بار توسیع کی ہے۔
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری انکوائری میں حاضر نہ ہونے پر جاری ہوئے، ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب
پاکستان این اے- 108 فیصل آباد، عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد عمران خان کے کاغذات نامزدگی اثاثوں کی تفصیل اطمینان بخش نہ ہونے پر مسترد ہوئے ہیں، ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں راجا بشارت کو پارلیمانی امور اور ماحولیاتی تحفظ، ڈاکٹر یاسمین راشد کو اسپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کا چارج دیا گیا ہے۔
پاکستان لیفٹیننٹ جنرل(ر) سجاد غنی نے بطور چیئرمین واپڈا چارج سنبھال لیا واپڈا کے سابق چیئرمین مزمل حسین نے 7 مئی 2022 کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
پاکستان ملک کی خاطر شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، صدر مملکت فوج کو متنازع نہیں بنانا چاہیے، سیاست دانوں کو اپنی انا ختم کرکے ایک میز پر بیٹھنے کی ضرورت ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان پنجاب اسمبلی: چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور، استعفے کا مطالبہ یہ ایوان ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر موجودہ الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا پر شدید تحفظات کا اظہار کرتا ہے، قرارداد
پاکستان پی ٹی آئی کے سبطین خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب سبطین خان کو 185 ووٹ ملے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سیف الملوک کھوکھر نے 175 ووٹ لیے اور 4 ووٹ مسترد ہوئے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی: اسپیکر کے انتخاب، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پی ٹی آئی کے رکن سبطین خان نے اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے جس کے لیے خفیہ رائے شماری کل (29 جولائی) ہوگی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین