پاکستان نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ پروسیکیوشن ٹیم نے شہباز شریف کے خلاف شواہد کی روشنی میں اپیل دائر کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے، نیب ترجمان
پاکستان فروغ نسیم، شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کے بیان کی تردید کردی بشیر میمن کے ساتھ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے متعلق کسی بھی معاملے پر کبھی بات نہیں ہوئی، وزیر قانون
پاکستان ٹی ایل پی دھرنا: وزارت داخلہ کا قانون توڑنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ جس شہر میں حالات خراب ہوں گے وہاں 24 گھنٹے کے لیے موبائل انٹرنیٹ سروس بند کردی جائے گی، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
پاکستان ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حتمی نتائج کا اعلان، (ن) لیگ کامیاب مسلم لیگ (ن) کی امیدوار نوشین افتخار نے تحریک انصاف کے علی اسجد ملہی کو 16ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی۔
پاکستان پنجاب میں سیاحتی مقامات 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کے علاوہ لاہور،اسلام آباد،راولپنڈی اوربہاولپورمیں چلنے والی سیاحتی بسیں بھی بند رہیں گی، صوبائی حکومت
پاکستان پنجاب کی بڑی شوگر ملز کسانوں کے 10 ارب روپے کی نادہندہ پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں اختر اور ہارون اختر کی دو شوگر ملوں کے ذمہ کسانوں کو ادائیگی کی 2 ارب 86 کروڑ سے زائد کی رقم ہے، ذرائع
پاکستان نیب نے مریم نواز کی 26 مارچ کی پیشی ملتوی کردی کورونا کی تیسری لہر کے باعث این سی او سی کی ہدایات اور مفاد عامہ کے پیش نظر مریم نواز کی کل کی پیشی ملتوی کی گئی ہے، نیب
پاکستان پاکستان اور بھارت کا انڈس واٹر مسائل حل کرنے کیلئے کوششیں کرنے پر اتفاق 116ویں انڈس واٹر کمیشن اجلاس میں دونوں فریقین جانچ پڑتال کیلئے دورے کرنےاور اگلی ملاقات پاکستان میں کرنے پر بھی متفق ہوئے، اعلامیہ
پاکستان مریم نواز کی پیشی: نیب دفتر کو ریڈ زون قرار دینے کی درخواست منظور 25 اور 26 مارچ کیلئے رینجرز،پولیس کی نفری بھی نیب دفتر اور گرد ونواح میں تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی، ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان نیب کا مریم نواز کی پیشی پر پولیس اور رینجرز کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ مبینہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیب لاہور کو ریڈ زون قرار دینے کی متعلقہ حکام سے قانون کے مطابق درخواست بھی کی جارہی ہے، بیورو
پاکستان راوی ریور اربن پروجیکٹ کے چیئرمین نے ‘حکومتی رویہ سے دلبرداشتہ‘ ہو کر استعفیٰ دے دیا استعفیٰ چیف سیکریٹری کو ارسال کردیا، ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دیا، راشد عزیز
پاکستان نیب نے مریم نواز کو ایک اور کیس میں طلبی کا نوٹس بھیج دیا مریم نواز کو جاتی امرا میں تقریباً 1480 کنال اراضی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کی تحقیقات کے لیے 26 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔
پاکستان مریم نواز اپنے خلاف تحقیقات سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہیں، نیب مریم نواز نے مبینہ طور پر عوام میں اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے امن و امان کو چیلنج کیا، احتساب ادارہ
پاکستان عدالتی حکم: پی ٹی اے نے 'ٹک ٹاک' ایپ بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردیں سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو فوری طور پر ٹک ٹاک ایپ بلاک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، پی ٹی اے
پاکستان سینیٹ انتخابات: پنجاب میں تمام نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ کامیاب جنرل، ٹیکنوکریٹس اور خواتین کی 11 نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب
پاکستان الیکشن کمیشن کا این اے-75 ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی انتخاب کروانے کا حکم شفافیت اور غیر جانبداری کو یقینی بناتے ہوئے این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کالعدم قرار دیا جاتا ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان سینیٹ انتخابات: رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل رانا مدثر نے اعتراض اٹھایا تھا کہ پرویز رشید پنجاب ہاؤس کے 95 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔
پاکستان نیب دھونس و دھاندلی کو بالائے طاق رکھ کر اقدامات جاری رکھے گا، چیئرمین نیب کاروباری برادری کو نیب سے مشکلات ہوتیں تو کیا اسٹاک ایکسچینج کے اشاریے آج اوپر جارہے ہوتے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز دوبارہ جیل منتقل جیل منتقلی سے قبل چوہدری پرویز الہٰی اور سراج الحق نے شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
پاکستان بیگم شمیم اختر کی جاتی امرا میں تدفین نواز اور شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین