پاکستان ریلوے سالانہ 10 کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں دے گا، شیخ رشید 100 روپے سے اوپر والی اکانومی ٹکٹ پر 2 روپے اوراے سی سلیپر والی ٹکٹ پر 10 روپے بڑھائے جائیں گے، وفاقی وزیر ریلوے
پاکستان بارشوں میں کمی، ملک کے جنوبی حصے خشک سالی کی لپیٹ میں، پی ایم ڈی سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں بھی پانی کی کمی کی شکایت، الرٹ جاری کردیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں 46 فیصد بچے اسکول نہیں جاتے، صوبائی وزیر تعلیم صوبے میں 1 ہزار 5 سو 12 اسکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار دی گئیں جس کی وجہ سے 24 ہزار بچوں کی جان خطرے میں ہے، مراد راس
پاکستان پی ٹی آئی کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کی انتظامی معاملات میں مداخلت سردار نصر اللہ دریشک کی جانب سے من پسند افراد کے تقرر و تبادلے کے لیے زور ڈالا گیا، ڈی سی راجن پور کا خط
پاکستان بیوروکریسی کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے، وزیر اعظم موجودہ حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر علمدرآمد کے لیے بیوروکریسی کے مکمل عزم اور کارکردگی کی ضرورت ہے، عمران خان
پاکستان پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات بے نتیجہ دریائے چناب پر بھارتی توانائی منصوبوں پر پاکستان کے اعتراضات کو بھارت نے مسترد کردیا۔
پاکستان آبی تنازع: مذاکرات کے لیے 9 رکنی بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا پی کے سیکسینا کی سربراہی میں بھارتی وفد لاہور میں 29 اور 30 اگست کو پاکستانی وفد سے مذاکرات کرے گا۔
پاکستان اثاثہ جات کیس: چوہدری برادران جمعرات کو نیب میں طلب جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں چوہدری برادران کےخلاف نیب آرڈیننس کے شیڈول 2 کے تحت کارروائی کی جائے گی، نیب مراسلہ
پاکستان کرپشن میں ملوث ہونے کا الزام، صاف پانی کمپنی کے سی ای او مستعفی کیپٹن (ر) محمد عثمان کے خلاف نیب لاہور میں تحقیقات جاری ہیں اور وہ 2 مرتبہ پیش بھی ہوچکے ہیں۔
پاکستان عمران خان، شہباز شریف نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات دے دیں تفصیلات جمع نہ کرانے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان نواز شریف،مریم کو تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، نگراں صوبائی وزیر سابق وزیر اعظم کوچہل قدمی کیلئے لان،لوہے کا پلنگ،21 انچ کاٹی وی،3 پنکھے،باورچی،ماہر کی تجویز کردہ خوراک مہیا کی جارہی ہے
پاکستان دیامربھاشا، مہمند ڈیم کی تعمیر: واپڈا کا 2دن کی تنخوا دینے کا اعلان افسران 2 روز اور دیگر عہدیداران ایک روز کی تنخواہ دونوں ڈیموں کی تعمیر کے لیے عطیہ کریں گے، واپڈا
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری گرفتار فواد حسن فواد نیب لاہور میں پیش ہوئے اور ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
پاکستان لاہور میں موسلا دھار بارش، حادثات میں 8 افراد جاں بحق بارش کے باعث سڑکیں تالاب کا منظرپیش کرنے لگیں،نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی رہنما کی کاغذات نامزدگی میں انوکھی حرکت محمد خان مدنی نے حلقہ این اے 124 سے حمزہ شہباز کے مد مقابل کاغذات نامزدگی جمع کروا رکھے ہیں
پاکستان حسن،حسین نواز،اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی منظوری ہماری کارروائی میں کسی جماعت کو ہدف نہیں بنایا جارہا،بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کام کرتے رہیں گے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی، چیئرمین نیب فیس نہیں کیس کو دیکھتے ہیں،نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
پاکستان مریم نواز 5 ملز کی شیئرہولڈر، ڈیڑھ ہزار کنال زرعی اراضی کی مالکن 4 کروڑ 92 لاکھ 77 ہزار روپے کے تحائف ملے، ساڑھے 17 لاکھ روپے کے جواہرات بھی موجود ہیں، کاغذاتِ نامزدگی میں انکشاف
پاکستان فوزیہ قصوری، مراد علی شاہ، فیصل واوڈا سمیت متعدد اُمیدوار دوہری شہریت کے حامل الیکشن 2018 کے حوالے سے ایف آئی اے نے اُمیدواروں کی اسکروٹنی کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو جمع کرادیں۔
پاکستان لاہور: چیف جسٹس کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ، ایک لاکھ روپے کا عطیہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور مریضوں میں عید کے تحائف بھی تقسیم کیے۔