پاکستان لاہور: چیف جسٹس کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ، ایک لاکھ روپے کا عطیہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور مریضوں میں عید کے تحائف بھی تقسیم کیے۔
پاکستان علی جہانگیر صدیقی سے نیب لاہور کی 3 گھنٹے تفتیش امریکا کے لیے نامزد پاکستانی سفیر کو نیب میں انسائیڈ ٹریڈنگ سمیت 40 ارب روپے کے مبینہ غبن کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کر دیئے پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی،عشرت حسین اور عبدالرزاق داؤد کے ناموں کو حتمی شکل دی ہے،ترجمان
پاکستان سابق وزیراعظم نواز شریف کو نیب لاہور نے طلب کرلیا نواز شریف 1998 میں جاتی امرا جانے والی سڑک کی تعمیر کے لیے دیے گئے غیرقانونی احکامات کی وضاحت کرے، نیب لاہور
پاکستان ترقیاتی منصوبوں پر عوامی نمائندوں کے نام کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد الیکشن کمیشن نے یکم مارچ 2018 کے بعد لگنے والی تمام تختیاں ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔
پاکستان پاک-بھارت بہتر تعلقات سے 30 ارب ڈالرتک تجارت بڑھا سکتے ہیں، بھارتی ہائی کمشنر غربت،پسماندگی اور ناخواندگی دونوں ممالک کا مشترکہ دشمن ہے، حالات ساز گار ہوتے ہی کرکٹ بھی بحال ہو جائے گی، اجے بساریا
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نجی کنسٹرکشن کمپنی کا مرکزی عہدیدار گرفتار جعلی کاغذات کے ذریعے بسم اللہ انجینئرنگ سروسز سمیت تین کمپنیوں کو جوائنٹ وینچر کے طور پر پیش کیا گیا، ترجمان نیب
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: احد چیمہ کی گرفتاری کےخلاف بینرز آویزاں بینرز میں احد چیمہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا گیا کہ احد چیمہ پنجاب کی ترقیاتی اسکیموں کی پہچان ہیں۔