Live Covid 2019 وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد صوبائی وزیر نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے، ترجمان
Live Covid 2019 پنجاب حکومت نے گھروں میں آئسولیشن کیلئے ہدایات جاری کردیں گھروں میں آئسولیٹ کیے گئے مریض روزانہ کی بنیاد پر محکمہ صحت کو علامات سے آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔
پاکستان نیب نے شہباز شریف کو چولستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کیس میں شامل تفتیش کرلیا نیب ملتان نے شہباز شریف کو18مئی تک تحریری جواب کیلئے سوال نامہ بھیجوادیا، سابق وزیر بلیغ الرحمٰن بھی تفتیش میں شامل ہیں۔
پاکستان شہباز شریف کے جوابات سے نیب غیر مطمئن، 2 جون کو دوبارہ طلب کرلیا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے شہباز شریف سے ایک گھنٹہ 45 منٹ تک سوالات کیے، نیب ذرائع
Live Covid 2019 پنجاب حکومت نےنجی اسکولوں کی فیس میں کمی کا آرڈیننس جاری کردیا پنجاب حکومت نے فیسوں میں 20 فیصدکمی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔
پاکستان نیب کا گندم، چینی اسکینڈل کی تحقیقات کا فیصلہ اربوں روپے کی ڈکیتی، قیمتوں میں اضافہ، مبینہ اسمگلنگ اور سبسڈی وغیرہ کی آزادانہ اور تفصیلی تحقیقات کی جائیں گی، اعلامیہ
پاکستان بھارت سے وطن واپس آنے والی 2 خواتین میں کورونا وائرس کی تشخیص بھارت سے بذریعہ واہگہ بارڈر پاکستان آنے والے 41 پاکستانی شہریوں میں سے دو خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
پاکستان پنجاب: لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ داروں کو بے دخل نہ کرنے کے احکامات کوئی بھی مالک مکان کرایے کی عدم ادائیگی یا تاخیر پر کرایہ دار کو بے دخل نہیں کرےگا، یہ حکم 2 ماہ کے لیے ہے، محکمہ داخلہ
Live Covid 2019 دارالافتا جامعہ نعیمیہ نے نماز جمعہ سے متعلق فتویٰ جاری کردیا 3سے 5 افراد ہوں تو نماز جمعہ ادا ہوجائے گی، کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سماجی دوری ضروری ہے،ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
پاکستان مریم نواز کی بیرون ملک جانے کی درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے مریم نواز کی درخواست پر سماعت کے لیے نیا 2 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔
پاکستان بغاوت کیس: عالمگیر وزیر کی درخواست ضمانت مسترد ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال پاکستان کے خلاف بولنے کے مترادف ہے، پراسیکیوٹر کا موقف
پاکستان کوئی چاہے جتنا بھی طاقتور ہو جو کرے گا وہ بھرے گا، چیئرمین نیب قانون کے راستے میں کوئی مصلحت رکاوٹ نہیں بنے گی،کرپشن کرنے والوں کو ہر صورت جوابدہ ہونا پڑے گا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
پاکستان رواں سال 29 ارب سے زائد کی ریکوری، 138 ملزمان گرفتار کیے، نیب لاہور رواں سال کے دوران 100 نئی انکوائریوں کا آغاز کیا گیا، نئی شروع ہونے والی تحقیقات کی تعداد 36 رہی، سالانہ کارکردگی رپورٹ
پاکستان پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی: 46 وکلا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی،ملزمان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیا گیا۔
پاکستان اورنج لائن ٹرین کا پہلی بار مکمل روٹ پر آزمائشی سفر عوام کے لیے سروس کے افتتاح کے بعد اورنج لائن پر روازنہ ڈھائی لاکھ افراد سفر کر سکیں گے۔
پاکستان حکومت حاصل کی لیکن ہم نظام بدل نہیں سکے، فواد چوہدری پاکستان میں وزرائے اعلیٰ کے احتساب کا نظام نہیں ہے، پنجاب کا سارا پیسہ جنوبی پنجاب میں خرچ ہورہا ہے، وفاقی وزیر
پاکستان نیب کا شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم لاہور، چنیوٹ، ہری پور اور ایبٹ آباد میں موجود ان اثاثوں میں تقریباً تمام جائیدادیں رہائشی علاقوں میں ہیں، نیب
پاکستان آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، ہم ان کی صحت پر کوئی رسک نہیں لینا چاہتے، چوہدری سرور
پاکستان پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون، سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی موبائل فون پر پابندی کا اقدام نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے دور رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، محکمہ تعلیم پنجاب