پاکستان رمضان شوگر ملز کے منیجر کو طیارے سے آف لوڈ کر کے حراست میں لے لیا گیا ملزم الیاس عرف چینی نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام ہونے کے باوجود فرار ہونے کی کوشش کی لیکن ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔
پاکستان بلاول بھٹو کی وفاق سے فنڈز نہ ملنے کی بات سیاسی اعتراض ہے، وزیرخزانہ این ایف سی ایوارڈ میں کوئی ردوبدل نہیں کریں گے اور آئندہ بجٹ پچھلے مالیاتی ایوارڈ کے مطابق بنے گا، اعلامیہ
پاکستان پنجاب: نیشنل ایکشن پلان کے تحت 4 ہزار سے زائد ویب سائٹس بلاک پنجاب حکومت نے 2019 کے آغاز سے اب تک 3 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس بلاک کئے جبکہ مزید 277 اکاؤنٹس کی نشاندہی کی، ذرائع
پاکستان بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ’پیر‘ کو ملاقات متوقع پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی مسلم لیگ (ن) کے قائد سے ملاقات کا مقصد محض ان کی مزاج پراسی ہے، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو گرفتار کرلیا سینئر وزیر 2 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے دوران حکام کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے، انہیں اب 7 فروری کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان برٹش ایئرویز کا وفد سیکیورٹی کا جائزہ لینے پاکستان آئے گا برطانوی وفد 29 اور30 جنوری کوپاکستان آئے گااور پروازوں کی بحالی کے لیے سیکیورٹی پر حکام سے بات کرے گا، ڈپٹی ہائی کمشنر
پاکستان کسی وزیر کی خواہش پر کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، نیب وفاقی وزیر کےبیانات اور انٹرویوز کا متن پیمرا سےطلب کیا گیا ہےتاکہ ان کا ہر پہلو سے گہرائی سےجائزہ لیا جائے،ترجمان نیب
پاکستان بھارت نے پاکستان کو دریائے چناب پر متنازع آبی منصوبوں کے معائنے کا گرین سنگل دے دیا یہ ایک اہم پشت رفت ہے، پاکستانی کمشنر برائے انڈس واٹر مہر علی کی سربراہی میں وفد ان منصوبوں کا معائنہ کرے گا، وفاقی وزیر
پاکستان 'اپوزیشن لیڈر نیب کے سامنے پیش ہوسکتے ہیں تو وزیراعظم کو بھی کوئی استحقاق نہیں' نیب ہائیڈروجن یا نائیٹروجن بم ضرور ہے لیکن اسے منشا بم کہنا یا اس سے تشبیہ نہیں دی جانی چاہیے، چیئرمین نیب
پاکستان حکومت پر تنقیدی سوال، فیاض الحسن چوہان صحافیوں پر بھڑک اٹھے صوبائی وزیر اطلاعات نے صحافی کے سوال کا جواب دینے کے بجائے میڈیا کو بے شرم اور شتر بے مہار قرار دے دیا۔
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن: اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں نئی 'جے آئی ٹی' تشکیل کمیٹی میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم احتساب عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔
پاکستان شہباز شریف کے داماد کے نام اربوں روپے کی جائیداد کا انکشاف علی عمران تجارتی پلاٹ، فیکٹری اور مختلف کمپنیوں میں لاکھوں شیئرز کے مالک ہیں،کچھ اثاثے اہلیہ کے نام پربھی ہیں، نیب رپورٹ
پاکستان ڈی جی نیب لاہور کی اصلی ڈگری جاری، سپریم کورٹ میں بھی کیس خارج ڈگری کی رنگین کاپی میں ازخود فونٹ کے ردوبدل کے زریعے تبدیلی کی گئی، بعد میں اسے سوشل میڈیا پر وائرل بھی کر دیا گیا، نیب
پاکستان حمزہ شہباز نیب کی ٹیم کے سامنے پیش نیب نے حمزہ شہباز سے آمدن سے زائد اثاثوں، قومی خزانے سے رمضان شوگر مل کا نالہ بنوانے اور صاف پانی کیس پر سوالات کیے۔
پاکستان نیب نے حمزہ اور سلمان شہباز کو طلب کرلیا آمدن سے زائد اثاثہ جات کی تحقیقات میں نیب نے حمزہ شہباز سے رمضان شوگر ملز سے متعلق تفصیلات طلب کی ہیں۔
پاکستان کرپشن کیسز: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر دوبارہ نیب طلب علی جہانگیر صدیقی کو 19 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، جہاں کرپشن کیسز میں ان سے تفتیش کی جائے گی، نیب
پاکستان آئی جی پنجاب ایک ماہ بعد ہی تبدیل،امجد جاوید سلیمی نئے پولیس سربراہ تعینات گزشتہ ماہ ہی محمد طاہر کو آئی پنجاب تعینات کیا گیا تھا جنہیں اب اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا جس پر شہباز شریف سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے، نیب
پاکستان آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو نیب نے آج طلب کیا تھا، بیان ریکارڈ کرانے احتساب بیورو لاہور کے دفتر پہنچے تھے۔