پاکستان راؤ سردار کا تبادلہ، فیصل شاہکار پنجاب کے نئے آئی جی تعینات 22 گریڈ کے افسر راؤ سردار علی خان کا تبادلہ کرکے انہیں پاکستان ریلوے پولیس میں آئی جی تعینات کردیا گیا، نوٹی فکیشن
پاکستان منی لانڈرنگ، آمدن سے زائد اثاثے: نیب نے فرح خان کو طلب کر لیا نیب لاہور نے فرح گوگی کیس میں ان کے قریبی دوست، عزیز اور کمپنی کے عہدیداروں سمیت 18 دیگر افراد کو بھی طلب کر لیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن غافل رہا تو جمہوریت کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا، شاہ محمود قریشی پنجاب میں 20 ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اپنی ساکھ کھو دی تو آپ عام انتخابات دفن کردیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) کے درمیان تصادم کے واقعے کی انکوائری کا حکم تشدد اور فائرنگ کے واقعے کی تفصیلی انکوائری رپورٹ فوری طور پر مرتب کی جائے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر الیکشن کمیشن
پاکستان پنجاب اسمبلی کی آزادانہ حیثیت ختم، وزارت قانون کے ماتحت کردیا گیا گورنر پنجاب کے دستخط سے جاری آرڈیننس میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کردی گئی ہے۔
پاکستان لاہور: پولیس کا پی ٹی آئی عہدیداروں سے اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ پی ٹی آئی کے دونوں کارکنوں کے گھروں سے بڑی تعداد میں اسلحہ ملا ہے، یہ لوگ افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، عطااللہ تارڑ
پاکستان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد تکنیکی بنیادوں پر ختم، اجلاس 6 جون تک ملتوی کسی حکومت کےکہنے پر نہیں بلکہ باپ بیٹے کے کہنے پر اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی،یہ کیفر کردار کےبہت قریب ہیں، پرویز الہٰی
پاکستان کرپشن کے خاتمے تک کشکول ہمارے ہاتھ میں رہے گا، چیئرمین نیب یہ دعویٰ نہیں کر رہا کہ نیب نے ملک میں کرپشن ختم کردی ہے لیکن خوف ضرور پیدا کردیا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان فرح خان کا کیس نیب کے دائرہ اختیار میں آتا ہے، نیب لاہور فرح خان کے شوہر ضلع کونسل چئیرمین رہے، سابق عہدے دار یا انکے اہلخانہ کے خلاف شکایات نیب کے دائرہ اختیار میں آتی ہیں، اعلامیہ
پاکستان دوست مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئے بغیر پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جارہا ہے، ناگفتہ بہ حالات کی وجہ سے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا، پرویز الٰہی
پاکستان وزیر ریلوے کا عید کے ایام میں کرائے میں 30 فیصد تک کمی کا اعلان لیٹر گیٹ پر ہم چاہتے ہیں کہ کمیشن بنے، عمران خان اگر کمیشن کو نہیں مانیں گے تو نہ مانے لیکن ہم جواب دیں گے، خواجہ سعد رفیق
پاکستان ‘سیکیورٹی خدشات’: عمران خان کو لاہور جلسے سے ویڈیولنک خطاب کی تجویز ضلعی اور صوبائی سطح پر انٹیلیجنس جائزے اور اداروں کی رپورٹ کے مطابق شدید خطرات ہیں، ڈپٹی کمشنر لاہور کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو خط
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، مقدمے کے اندراج کیلئے پرویزالہٰی کی درخواست حمزہ شہباز نے اپنے اراکین کوحکم دیاکہ پرویز الہیٰ کو ماردو، پولیس نے اراکین اور مجھے جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیا، پرویز الہٰی
پاکستان شہزاد سلیم دوبارہ ڈی جی نیب لاہور تعینات شہزاد سلیم کو گزشتہ برس 23 دسمبر کو تبادلے کے بعد نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں تعینات کیا گیا تھا۔
پاکستان این اے-133 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کی شائستہ ملک کامیاب شائستہ ملک نے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل کو 14ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست دی، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
پاکستان پیٹرول پمپ مالکان کی ملک گیر ہڑتال: ’ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے’ ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس پیٹرول 9 روپے مہنگا کرانا چاہتے ہیں، چند کمپنیوں کو نوازنے کیلئے اضافہ نہیں کیا جا سکتا، وزیر توانائی
پاکستان ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج ضلعی انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں رکھا گیا تھا، نوٹی فکیشن
پاکستان لاہور: ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ کے تجویز کنندہ حلقے کے ووٹر نہیں ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کو قواعد کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس پارٹی میں کوئی اسائنمنٹ میں نہیں ہوسکتا،اگر ہوتو وہ پارٹی میں رہ نہیں سکتا ہے، نوٹس نوازشریف سے مشاورت کے بعدہوا ہوگا، راناثنااللہ
پاکستان نذیر چوہان کا جہانگیرترین گروپ سے لاتعلقی کا اعلان جہانگیر ترین نے اپنے کیس کے لیے مجھے استعمال کیا، جہانگیر ترین جیسا بندہ کسی کا ساتھ نہیں دے سکتا، رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین