پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو دستاویزات کے ساتھ کل طلب کرلیا حکومتِ پاکستان اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کا ریکارڈ اور القادر یونیورسٹی کی تعمیر اور معاہدے سے متعلق دستاویزات بھی فراہم کی جائیں، نوٹس
پاکستان جناح ہاؤس حملہ: شرپسندوں، سیاسی جماعت کے درمیان رابطوں کے ثبوت مل گئے، نگران حکومت پنجاب نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ٹھوس شواہد کے بعد دہشت گردی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، اعلامیہ
Live Arrest Of Imran Khan لاہور میں اگلے سات روز تک دفعہ 144 نافذ ڈپٹی کمنشر (ڈی سی) لاہور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ آج سے اگلے سات دن تک ہوگا ہے۔
Live Arrest Of Imran Khan پاکستان مسلم لیگ کا افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کی...
پاکستان عمران خان کی ’موجودہ بحرانوں‘ کے درمیان وزیر اعظم، وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں پر کڑی تنقید نگران حکومت کی مدت ختم ہو چکی، ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پنجاب الیکشن کے لئے مہم شروع کر رہا ہوں، مطالبہ کریں گے الیکشن دیا جائے، سابق وزیر اعظم
پاکستان بشریٰ بی بی نے ’الزام تراشی‘ پر مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج دیا بیان واپس نہ لینے پر مریم نواز کو ضابطہ فوجداری اور ہتکِ عزت سمیت متعلقہ قوانین کے تحت کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کڑی تنبیہ کی گئی ہے، نوٹس
پاکستان اینٹی کرپشن پنجاب نے محمد خان بھٹی کو دوبارہ گرفتار کر لیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو کیمپ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مبینہ کرپشن: محکمہ اینٹی کرپشن نے یاسمین راشد کو طلب کرلیا سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4 اپریل (کل) کو دوپہر 12 بجے طلب کرلیا گیا ہے، محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب
پاکستان عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف اینٹی کرپشن پنجاب نے محکمہ اسکول ایجوکیشن سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ، چیف ایگزیکٹو افسر محکمہ ایجوکیشن سمیت دیگر کو 3 اپریل کو کرلیا۔
پاکستان پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت ماہانہ 32 ہزار روپے مقرر اجرت میں اضافے کے حوالے سے گورنر کی منظوری کے بعد سیکریٹری مینمم ویجز بورڈ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان مریم نواز کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع سینئر نائب صدر، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مجموعی طور پر 84 کروڑ 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی اراضی کی مالک ہیں۔
پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہدری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ حسان نیازی کو 25 مارچ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرے۔
پاکستان پی ٹی آئی کارکنوں کےخلاف دہشتگردی کے مقدمات: تحقیقات کیلئےجے آئی ٹی تشکیل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔
پاکستان پی ٹی آئی کو 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دے دی گئی جلسہ 25 مارچ کی رات 9 بجے شروع ہو گا، عمران خان کا خطاب رات 12 بجے کے بعد 26مارچ کو ہوگا، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی، عمران خان کا 19 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان جلسے میں بتاؤں گا کہ کیسے اپنے ملک کو اس دلدل سے نکالنا ہے، حکومت انتخابات سے بھاگ رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان دفعہ 144 کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر نے کل ساڑھے 10 بجے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا، اعلامیہ
پاکستان لاہور: دفعہ 144نافذ، پی ٹی آئی کارکن جاں بحق، متعدد گرفتار، ریلی منسوخ پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو پٌنجاب پولیس نے حراست میں قتل کیا، آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور اور دیگر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے، عمران خان
پاکستان ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، خدمات حکومت پنجاب کے سپرد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور علی سرفراز حسین کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی خدمات فوری طور پر پنجاب حکومت کو سونپ دی گئی ہیں۔
پاکستان پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی بلوچستان سے گرفتار چوہدری پرویز الہٰی کے انتہائی قریب سمجھے جانے والے محمد خان بھٹی کےخلاف اینٹی کرپشن میں 80 کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج ہے۔
پاکستان نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو طلب کر لیا قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی رہنما کو کل بروز جمعرات دوپہر 11 بجے اپنی جائیدادوں کا ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین