پاکستان نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال حکومت کی 100 روزہ کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی گئی، مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر سے متعلق تبادلہ خیال
پاکستان حکومت کے 100 روزمیں ہر وعدہ تکمیل سے دور رہا، مریم اورنگ زیب پی ٹی آئی حکومت کے100دنوں میں عوام کے منہ سے نوالاچھینا گیا،مہنگائی بم گرایاگیااورعوام اذیت سےگزرے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان میڈیکل بورڈ کی تجویز پر شہباز شریف کے 3 سی ٹی اسکین سابق وزیراعلیٰ کے سینے ،پیٹ اور ناف کے سی ٹی اسکین کیےگئے، رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئےمیڈیکل بورڈ کا اجلاس کل ہوگا، رپورٹ
پاکستان تبلیغی جماعت کے امیر حاجی محمد عبدالوہاب انتقال کرگئے حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور وینٹی لیٹر پر تھے، میڈیا رپورٹس
پاکستان ‘حکومت الزام دہرانے سے پہلے حقائق دیکھ لے تو یوٹرن نہ لینے پڑیں‘ شہباز شریف نے جہاز اور ہیلی کاپٹر صرف عوامی خدمت کی ذمہ داری نبھانے کے لیے استعمال کیے، مریم اورنگزیب
پاکستان حکومت کا 2 روزہ'بین الاقوامی رحمتہ اللعالمینﷺ کانفرنس' منعقد کرنے کا اعلان کانفرنس 20 اور 21 نومبر کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس میں کئی ممالک کے وفود شرکت کریں گے،وزیر مذہبی امور
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم فیصلہ سنایا پہلے گیا اور لکھا بعد میں گیا، وکیل کی عدم موجودگی میں سنایا گیا فیصلہ غیر آئینی ہے، درخواست گزار
پاکستان چیئرمین نیب نے ڈی جی لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا ریکارڈ طلب کرلیا ڈی جی لاہور کی میڈیا سے بات چیت کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے تاکہ قانون کی روشنی میں کارروائی کی جاسکے، ترجمان نیب
پاکستان چینی پارلیمانی وفد کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا دورہ چینی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی، دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان وزیراعظم سمیت دیگر سیاست دانوں کی ہندو برادری کو دیوالی پر مبارکباد ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان ’خادم رضوی کے اکاؤنٹ سے خوبصورت انگریزی لکھی جارہی تھی‘ یہ اکاؤنٹ کیسے اور کہاں بنایا گیا اس کی تحقیقات کی جائیں، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر رحمٰن ملک کا مطالبہ
پاکستان 'سپارکو نے 5 سال کا ڈیٹا مانگا ہے، ایسے تو یہ ایوان خالی ہو جائے گا' کیونکہ 5 سال میں فساد کرنے والوں کی اکثریت قومی اسمبلی میں موجود ہے، خورشید شاہ
پاکستان وزیر اعظم کے دورہ چین سے حکومت کو کچھ نہیں ملا، شہباز شریف ملک سنگین معاشی گرداب میں ہے، حکومت کے پاس معاشی وژن کی کمی ہے، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
پاکستان نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے نیب کیسز کے بارے میں آئندہ کی حکمت عملی اور قومی اسمبلی اجلاس کے بارے میں بھی گفتگو کی، رپورٹ
پاکستان شہباز شریف کی اہلخانہ سے سب جیل میں ملاقات حمزہ شہباز، ان کی اہلیہ اور والدہ نصرت شہباز نے اسلام آبادلیڈر ہاوس میں اکٹھے کھانا بھی کھایا، رپورٹ
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن برہم ملک ایک ہیجانی کیفیت میں ہے، تمام راستے، اسکول اور ہسپتال بند ہیں لیکن حکومت نے اجلاس ملتوی کردیا، راجا پرویز اشرف
پاکستان متحدہ مجلس عمل کا کراچی میں ملین مارچ کا اعلان ایم ایم اے 8 نومبر کو کراچی میں ملین مارچ کرنے گی جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان آسیہ بی بی کی بریت کےخلاف مذہبی جماعتوں کااحتجاج فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے بند، پنجاب کے مختلف شہروں، کراچی اور حیدرآباد میں بھی مظاہرے کیے گئے۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کا اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ (ن) کا وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا تاہم نواز شریف شریک نہیں کریں گے، خواجہ آصف
پاکستان قومی اسمبلی میں شہباز شریف کی دیر سے آمد پر 'ڈرامہ' نیب نے اپوزیشن لیڈر کو لانے میں ’جان بوجھ‘ کر دیر کی، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا تنویر