پاکستان پرویز مشرف ایملیوڈوسز نامی بیماری میں مبتلا ہیں، افضال صدیقی سابق صدر کو کھڑے ہونے اور چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے ،اے پی ایم ایل اوورسیز کے صدر افضال صدیقی نے بیماری کی تصدیق کر دی۔
پاکستان شمالی وزیرستان: آئل کمپنی کے لاپتہ ملازمین کی خاکستر لاشیں بر آمد آئل اینڈ گیس کمپنی کے ملازمین اور ایف سی کے اہلکار گزشتہ روز لاپتہ ہوئے تھے، ایف سی
پاکستان خواتین کے طلاق کے اختیار کا معاملہ، 'ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں' البتہ کونسل ایک ایسے نکاح نامے اور طلاق نامے پر کام کر رہی ہے، جس کی زبان آسان اور عام فہم ہو، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان ’پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دی جائے‘ ہمارے یہاں پارلیمانی نظام ہے، جس میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان نہال ہاشمی کے فوج سے متعلق متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس ملک کی ترقی کے لیے فوج نے کچھ نہیں کیا جبکہ سیاست دانوں کا ملکی ترقی میں کردار زیادہ ہے، لیگی رہنما
نہال ہاشمی کے فوج کے حوالے سے متنازع بیان پر پیمرا کا نوٹس ملک کی ترقی کے لیے فوج نے کچھ نہیں کیا جبکہ سیاست دانوں کا ملکی ترقی میں کردار زیادہ ہے، نہال ہاشمی
پاکستان ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں دوسری مرتبہ اضافہ گیس کے ماہانہ فکسڈ چارجز ایک ہزار 53 روپے سے بڑھ کر 4 ہزار 6 سو 80 روپے کردیئے گئے۔
پاکستان پاکستانیوں کو عمرہ پر ٹیکس چھوٹ کی خبروں میں صداقت نہیں، وزارت مذہبی امور 2 سال میں ایک سے زائد عمرے پر اضافی فیس سے استثنیٰ پر سعودی حکام کی جانب سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی گئی،ترجمان
پاکستان پی ٹی اے نے موبائل فون تصدیق کیلئے دی گئی 20 اکتوبر کی ڈیڈلائن منسوخ کردی موبائل فون تصدیق کے لیے آئندہ تاریخ کا تعین وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کرے گی، حکام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
پاکستان نیب نے خواجہ آصف کےخلاف گواہ بنانے کی کوشش کی، شہباز شریف کا خطاب پی ٹی آئی اور نیب کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور عمران خان چوری کے مینڈیٹ کے وزیراعظم ہیں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی
پاکستان مدارس پر قدغن لگانے والا کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے، وزیراعظم حکومت دینی مدارس کے مسائل سے آگاہ ہے، انہیں یونیورسٹیز اور کالجز کے برابر مقام دینا چاہتے ہیں، عمران خان
پاکستان شہباز شریف کی گرفتاری، پارلیمنٹ کے باہر اپوزیشن کا ‘احتجاجی ایوان’ سابق اسپیکر ایازصادق نےاحتجاجی ایوان کےاجلاس کی صدارت کی، جس میں شہبازشریف کی گرفتاری کےخلاف توجہ دلاؤ ٹونس پیش کیاگیا۔
پاکستان فاروق ستار کا 4 ہزار سرکاری ملازمین کو رہائش گاہیں دینے کا مطالبہ حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے 50 لاکھ گھروں میں سرکاری ملازمین کے 4 ہزار گھر بھی شامل کیے جائیں ، فاروق ستار
پاکستان ناموس رسالت سے متعلق سائبر الیکٹرانک کرائم ایکٹ میں ترمیم کے بل کی مخالفت سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) اور پی ٹی آئی کے اراکین نے توہینِ مذہب سے متعلق ترمیمی بل کی مخالفت کردی۔
پاکستان شہباز شریف کو قومی اسمبلی کے 17 اکتوبر کے اجلاس میں پیش کرنے کا حکم اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے قائد کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔
پاکستان نواز شریف کا وزارتِ داخلہ کو خط، نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نام ای سی ایل میں ڈالنا غیر قانونی ہے، آئین کے تحت کسی بھی شخص کو اس کی آزادی کےحق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، خط کا متن
پاکستان اپوزیشن کی درخواست پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب اجلاس اپوزیشن کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے جو 17 اکتوبر کو دن 11 بجے ہوگا۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی کے باہر احتجاجی اجلاس طلب کرلیا قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن قبول نہیں کی گئی تھی جس کی وجہ سے احتجاجی اجلاس طلب کیا گیا ہے، ایاز صادق
پاکستان ’عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جانے پر قوم سے معافی مانگیں‘ زرِ مبادلہ میں کمی،تاریخی مہنگائی پر توجہ نہیں لیکن ٹوائلٹ کی صفائی وزیراعظم خود دیکھیں گے ،مریم اورنگزیب
پاکستان ڈاکٹر محمد امجد آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا، رپورٹ