پاکستان محرم الحرام: 26 علماء کے اسلام آباد میں داخلے، تقاریر پر پابندی انتظامیہ نے مختلف مکاتب فکر کے 14 علماء کے اسلام آباد میں داخلے اور 12 علماء کی تقاریر پر پابندی عائد کردی۔
پاکستان وزارت آئی ٹی کا بجلی چوری کی روک تھام کی ٹیکنالوجی بنانے کا دعویٰ اس ٹیکنالوجی سے 90 فیصد لائن لاسز اور بجلی چوری کی روک تھام کی جاسکتی ہے، حکام وزارت آئی ٹی
پاکستان کلثوم نواز کی میت لانے کیلئے شہباز شریف لندن پہنچ گئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب بھابھی کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ کے بعد میت لے کر وطن واپس پہنچیں گے۔
پاکستان نواز شریف،مریم نواز اور محمد صفدر کی پیرول پر رہائی میں 3 دن کی توسیع رہائی کی مدت میں توسیع کی منظوری پنجاب کابینہ نے دی، تینوں افراد کو ابتدائی طور پر پیرول پر 12 گھنٹے کی رہائی ملی تھی۔
پاکستان فاٹا انضمام کے بعد سے اساتذہ سمیت دیگر ملازمین تنخواہوں سے محروم سیکڑوں ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دی گئیں، اسکولوں میں اساتذہ تنخواہ نہ ملنے پر نوکریاں چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
پاکستان وزیر اعظم عمران خان سے چین اور سعودی عرب کے وزرا کی ملاقاتیں دونوں شخصیات سے الگ الگ ملاقاتوں کے دوران مختلف معاملات سمیت باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اسلام آباد میں ڈیڑھ درجن غیر قانونی بڑی عمارتیں مسمار 3 ہزار سے زائد اہکاروں کی سیکیورٹی میں کشمیر ہائی وے پر قائم مارکیٹس، گاڑیوں کے شو رومز، پیٹرول پمپ گرادیئے گئے۔
پاکستان تمام مکاتب فکر کے علماء کا محرم میں امن برقرار رکھنے پر زور وفاقی وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔
پاکستان 'ووٹنگ نظام پر اٹھنے والے سوالات، ایسے میں شفاف ضمنی انتخاب ممکن نہیں' الیکشن کمشن نے جو نظام وضع کیا ہے وہ ہیک ہوسکتا ہے، اس کے سافٹ وئیر پر ماہرین کو شکوک وشبہات ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان ‘مولانا فضل الرحمٰن، عمران خان کا جوڑا خوش آئند ہوگا’ پی ٹی آئی نے جو وعدے، الفاظ ادا کیے اورنعرے لگائے وہ ان کے لیے ایک آئینہ بنے ہیں، لوگ ان سے سوال پوچھتے ہیں، سراج الحق
پاکستان کرم ایجنسی: افغانستان سے دہشت گردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک رحمٰن اللہ شہید اور دوسرا اہلکار زخمی ہوا، مقامی انتظامیہ
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے پر قاتلانہ حملے کا انتباہ جاری مولانا اسد محمود پر تحریک طالبان نور ولی گروپ کی جانب سے قاتلانہ حملہ کا خدشہ ہے، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان
پاکستان ٹی ایل پی کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف مارچ ختم کرنے کا اعلان تحریک لبیک کی قیادت نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا
پاکستان ٹی ایل پی کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف اسلام آباد کی طرف مارچ تحریک لبیک پاکستان نے مارچ ختم کرنے کے لیے حکومت سے ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اپوزیشن میں صدارتی اُمیدوار کیلئے اختلافات برقرار کل جماعتی کانفرنس میں فیصلہ ہواتھاکہ مشترکہ صدارتی اُمیدوار لایا جائے گا لیکن پیپلز پارٹی نے ایسا نہیں کیا، احسن اقبال
پاکستان تحریک لبیک پاکستان کا لاہور سے اسلام آباد تک فیصلہ کن مارچ کا اعلان گستاخانہ خاکوں کی اشاعت بند نہیں ہوتی یاحکومت نیدرلینڈز سے تعلقات منقطع نہیں کرتی اس وقت تک تحریک سڑکوں پر ہوگی، اعلامیہ
پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مطلوب افسران کو عہدے نہ دیئےجائیں، عوامی تحریک کا مطالبہ میجر(ر)اعظم سلیمان جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ جاری نہ کرنے کے غیرقانونی عمل کے براہ راست ذمہ دار ہیں، خرم نوازگنڈاپور
پاکستان معروف وکیل احمد سعید کرمانی انتقال کرگئے لیگی رہنما کی نمازِ جنازہ لاہور کے بہاولپور روڈ پر ادا کی جائے گی، میانی صاحب قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
دنیا 1439 ہجری: عازمین حج کا مکہ سے منیٰ روانگی کا سلسلہ جاری منٰی میں عازمین کے قیام کے لیے عارضی خیمہ بستی قائم کردی گئی، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ پیر کو ادا کیا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ شہباز شریف کی نامزدگی پر تحفظات تھے جو مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دور نہیں کیے گئے، پیپلز پارٹی ذرائع