پاکستان کوئی غلط کام نہیں کیا جس پر سرجھکانا پڑے، نواز شریف میرا ضمیر مطمئن ہے، کسی قسم کا خوف نہیں، ہمیشہ ایمانداری سے ملک کی خدمت کی ہے، سابق وزیر اعظم کی فیصلے سے قبل گفتگو
پاکستان العزیزیہ، فلیگ شپ ریفرنس فیصلہ، نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئے نواز شریف نے شہباز شریف سےمنسٹرز انکلیو میں ملاقات کی،فیصلہ سننے کے لیے مریم نواز کی اسلام آباد آمد متوقع ہے، ذرائع
پاکستان خیبرپختونخوا کی 5 سالہ 'ڈیجیٹل پالیسی' کا اعلان آئندہ پانچ سال کے دوران پالیسی کے ذریعے صوبے کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے شرح خواندگی کو بہتر بنایا جائے گا۔
پاکستان جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل فوری طور پر لارہے ہیں، شہباز شریف الگ صوبےکیلئے آئینی ترمیم ضروری ہے،(ن)لیگ اور پیپلز پارٹی سےگزارش ہے جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پراکٹھے بیٹھیں،شاہ محمود
پاکستان 'کیمرا مین نے کیمرا سیکیورٹی گارڈ کے سر پر مارا' صحافی گاڑی کے پاس آئے تو سیکیورٹی گارڈ نے کیمرا مین کو دھکا دیا، جس پر مجھے برا لگا، سابق وزیراعظم نواز شریف
پاکستان نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈز کا کیمرا مین پر بہیمانہ تشدد نجی نیوز چینل کا کیمرا مین نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات کے لیے جانے کی فوٹیج بناتے ہوئے راستے میں آگیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف حکومت ملک سنبھالنے کی اہل نہیں، نواز شریف نیب کا پردہ عوام کے سامنے چاک ہوچکا ہے اور اب عوام کی آواز پر کان دھرنا ہوگا، سابق وزیر اعظم
پاکستان پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی فہرست جاری سینیٹر پرویز رشید 69 لاکھ، مصطفیٰ رمدے 39 لاکھ اور معظم علی 29 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں، دستاویزات
پاکستان نیب کا مریم اورنگزیب کو نوٹس کا مقصد انہیں خاموش کرانا ہے،شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے پارٹی قیادت اور اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔
پاکستان اپوزیشن جماعتیں شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی بنانے کے مطالبے پر قائم اجلاس میں متفقہ حکمت عملی بنانے پر اتفاق ہوا کہ (ن) لیگ کی حکومت کے آڈٹ کے لیے سب کمیٹی بنادی جائے، قائد حزب اختلاف
پاکستان حمزہ شہباز کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی، دوحا جانے سے روک دیا لیگی رہنما کا نام بلیک لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں پرواز میں روانہ نہیں ہونے دیا گیا، ایف آئی اے ذرائع
پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو پی اے سی چیئرمین بنانے کے موقف پر قائم شہباز شریف کے نام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، حکومت احتساب سے راہ فرار اور صرف اپوزیشن کااحتساب چاہتی ہے، احسن اقبال
پاکستان اپوزیشن لیڈر کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، رہائش گاہ سب جیل قرار نیب ٹیم شہباز شریف کو بذریعہ پرواز اسلام آباد لائے گی، جہاں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
دنیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنا کردار ادا نہیں کررہی، ایران تہران میں دوسری اسپیکرز کانفرنس میں ایرانی اسپیکر لاریجانی کا خطاب، پاکستانی ہم منصب اسد قیصر سے ملاقات
پاکستان پاکپتن اراضی کیس: نواز شریف کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ نواز شریف عدالت عظمیٰ کے سامنے پاکپتن اراضی کیس میں اپنا موقف پیش کریں گے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی 100روزہ کارکردگی سے متعلق'وائٹ پیپر' جاری کردیا آج روپے کی کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ وزیر اعظم عمران خان کی گزشتہ روز کی گئی تقریر کا نتیجہ ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان پی ٹی اے کا یکم دسمبر سے موبائل فون تصدیقی نظام نافذ کرنے کا فیصلہ 31 دسمبر تک مارکیٹ میں موجود موبائل فون کے اسٹاک کو رجسٹرڈ کروایا جاسکے گا، پی ٹی اے
پاکستان شہباز شریف کے سینے میں گِلٹیوں کی موجودگی کا انکشاف میڈیکل بورڈ نے شہبازشریف کو کھلی ،ہوادار، گرد سے پاک، سورج کی روشنی والی جگہ پر رکھنے کی تجویز دیدی۔
پاکستان ’قتل کے فتوے دینے والوں کے خلاف سزا بڑھانے کی کوشش کریں گے‘ کسی کو واجب القتل قرار دینا، کفر کے فتوے لگانا یہ کسی فرد یا گروہ کا کام نہیں ہے،چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان 100 روزہ کارکردگی: قومی خزانے کو 3 ارب 72 کروڑ روپے کا فائدہ پہنچایا، مراد سعید پہلے 50 روز میں 22 سو نوکریوں کی جگہ بنائی گئی، ساتھ ہی مشکوک منصوبوں سے متعلق تحقیقات کروائیں، وزیر مملکت برائے مواصلات