پاکستان مردم شماری نتائج پر ایم کیوایم کی قومی اسمبلی میں قرارداد مردم شماری کے شفاف اعدادوشمارکوسامنے لایاجائے،موجودہ نتائج وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے درست نہیں ہیں، ایم کیو ایم
پاکستان جماعت اسلامی کا کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان نواز شریف گرفتاری یا ملک سے باہر جانے کی طرف بڑھ رہے ہیں مگر اب وہ احتساب سے بچ نہیں سکیں گے
پاکستان سردار یعقوب خان (ن) لیگ کے قائم مقام صدر مقرر سردار یعقوب کو پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کرنے کی منظوری مسلم لیگ (ن) کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں دی گئی۔
پاکستان زیر آب کیبل کی خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار سعودی عرب کے قریب زیرآب کیبل میں خرابی سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتارسست ہوئی، بحالی کا کام جاری ہے، ترجمان پی ٹی سی ایل
پاکستان سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا فیصلہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سنایا۔
پاکستان سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی عمل درآمد بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
پاکستان پاناما کیس: میڈیا پر دستاویزات لیک ہونے پر عدالت عظمٰی برہم عدالتی بینچ نے وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سے استفسار کیا کہ قطری آپ کا اسٹار گواہ تھا لیکن آپ نے انہیں پیش نہیں کیا۔
پاکستان پاناماکیس: 'منی ٹریل کا جواب مل جائے تو بات ختم ہوجائے گی' جے آئی ٹی رپورٹ کی جلد نمبر 4 میں کافی خطرناک دستاویزات موجود ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن کے ریمارکس
پاکستان پاناماکیس:'جے آئی ٹی کامقصد شریف خاندان کو صفائی کا موقع دینا تھا' وزیراعظم کوپورا موقع دیاگیا لیکن انھوں نےکوئی چیز نہیں دی،سوچ یہ تھی کہ کچھ تسلیم نہیں کرنا،جسٹس اعجازالاحسن کےریمارکس
پاکستان مریم نواز کو سیلیوٹ کیوں کیا؟خاتون ایس پی کو قانونی نوٹس جاری مریم نواز کو اسلام آباد پولیس کی ایس پی ارسلہ سلیم کی جانب سے سیلیوٹ کس حیثیت میں کیا گیا؟، قانونی نوٹس میں سوال
پاکستان طارق شفیع کی جے آئی ٹی میں دوسری پیشی،’گلف اسٹیل سےمتعلق سوالات‘ وزیراعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع دوسری مرتبہ جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔
پاکستان بابر اعوان کل تحریک انصاف میں شامل ہوں گے،عمران خان کا دعویٰ اگر پاناما جے آئی ٹی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی تو عید کے بعد بڑی تحریک چلائیں گے،عمران خان کی تنبیہہ
پاکستان دھمکی آمیز تقریر: نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا گیا سینیٹر نہال ہاشمی کو مسلم لیگ (ن) کی انضباطی کمیٹی کی سفارش پر دھمکی آمیز تقریر کے معاملے پر پارٹی سے نکالا گیا۔
پاکستان سینیٹ قائمہ کمیٹی: احترام رمضان سے متعلق بل کی منظوری منظور کردہ بل میں احترام رمضان ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ہوٹل مالکان کو 25 ہزار روپے تک جرمانے کی سفارش کی گئی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین