پاکستان بھارت کے گرفتار پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے تحت کل رہا کردیں گے، وزیراعظم برصغیر میں دنیا کے سب سے زیادہ غریب لوگ رہتے ہیں، برصغیر کے آگے بڑھنے کے لیے امن ضروری ہے، وزیراعظم
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کو بھارتی جارحیت پر ان کیمرا بریفنگ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عسکری حوالے سے بریفنگ دی اور وزیرخارجہ نے شرکا کو اقدامات پر اعتمادمیں لیا۔
پاکستان 'بھارت امن کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے' نریندر مودی نہتے کشمیریوں کا خون بہارہے ہیں،ان کی اپنی پالیسی کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں، آصف زرداری، شہباز شریف کا بیان
پاکستان پی ٹی وی بحران پر فواد چوہدری کی مریم اورنگزیب سے مشاورت سابق وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کا مطالبہ کیا،اپوزیشن کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
پاکستان سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع 14 مختلف بینکوں سے فارم حاصل کیے جاسکتے، حج درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 6 مارچ مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان آئندہ انتخابی عمل میں کسی سیاسی جماعت سے الحاق نہیں کریں گے، سراج الحق ہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مارچ کا ساتھ دیں گے، رابطہ مہم یکم مارچ سے شروع کریں گے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شاہد خاقان عباسی سرفہرست ٹیکس دہندگان میں شامل، عمران خان کی دعوت تقریب کیلئے کارڈ دیاگیا تھا لیکن ایسی تقریب میں جاکرکیا کرتاجہاں وزیراعظم اور اسکی کابینہ ٹیکس نہ دیتی ہو، سابق وزیراعظم
پاکستان وفاقی وزیر اطلاعات 'اظہار یکجہتی' کیلئے پی ٹی وی ایمپلائز یونین کے احتجاج میں شامل پی ٹی وی کےمسائل کاہمیں بخوبی علم ہے،وزیراعظم ہاؤس میں کچھ غیرمنتخب لوگ بیٹھے ہیں جنھیں سیاست کا علم نہیں، فواد چوہدری
پاکستان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز محمد بن سلمان کے اعزاز میں تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سعودی شہزادے کو نشان پاکستان کا اعزاز دیا۔
پاکستان شہباز شریف عدالتی حکم پر سب جیل سے رہا کوٹ لکھپت جیل حکام کی جانب سے رہائی کا حکم نامہ اسلام آباد پہنچنےمیں تاخیر کے باعث شہباز شریف کو جمعہ کی شب رہا کیا گیا۔
پاکستان ‘ن لیگ کے دور میں سعودیہ سے معاشی پیکج پر معاملات طے پائے تھے‘ سعودیہ کا معاشی پیکج بہت فراخدلانہ ہے جو معاشی طور پر پاکستان کی فلاح و بہبود کے لئے بہت مددگار ہے، شہباز شریف
پاکستان 'سعودی ولی عہد کے دورے سے گزشتہ 10 سال سے زیادہ سرمایہ کاری ہوگی' سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران اہم معاہدے ہوں گے،ہم سعودی عرب کے2 نئے شہروں کے لیے افرادی قوت فراہم کریں گے، فواد چوہدری
پاکستان قومی اسمبلی کی مزید 6 قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینز کا انتخاب مسلم لیگ کے جاویدلطیف اطلاعات ونشریات، پی ٹی آئی کے احسان اللہ ٹوانہ خارجہ امور کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہزارہ صوبے کی تشکیل کیلئے بل جمع کرادیا ہزارہ صوبے کی قومی اسمبلی میں 14، صوبائی اسمبلی کی نشستیں 36 ہوں گی جبکہ سینیٹ میں مجموعی نشسیں بڑھادی جائیں، ترمیمی بل
پاکستان وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کردی شمالی ریجن کے لیے 4 لاکھ 36 ہزار975 اور جنوبی ریجن کے لیے 4 لاکھ 26 ہزار 975 روپے کا پیکج مقرر کیا گیا ہے، حج پالیسی
پاکستان سینیٹ: اپوزیشن نے حج اخراجات میں اضافہ مسترد کردیا، سبسڈی دینے کا مطالبہ ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت لوگوں کو مکہ، مدینہ جانے سے روک رہی ہے، سینیٹر مشتاق احمد کا اجلاس سے خطاب
پاکستان حج 2019: سبسڈی پر اختلاف، وزیر مذہبی امور کابینہ اجلاس سے چلے گئے وفاقی کابینہ نے 45 ہزار روپے فی حاجی سبسڈی دینے کی وزارت مذہبی امور کی تجویز مسترد کردی۔
پاکستان ریاست مدینہ کا جدید دور میں قیام، حکومت ٹاسک فورس بنائے، اسلامی نظریاتی کونسل ریاست كی ذمہ داری ہے كہ كسی ریاستی ادارے یا شہری سے انسانی جان كے بارے میں غیر ذمہ داری كا مظاہره نہ ہو، ڈاکٹرقبلہ ایاز
پاکستان آسیہ بی بی بریت پر نظر ثانی اپیل کی سماعت، سیکیورٹی کے سخت انتظامات چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہرعالم خان میاں خیل پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔
پاکستان بہاولپور اور جنوبی پنجاب صوبوں کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیمی بل جمع آئینی ترمیمی بل مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے اپنے دستخطوں کے ساتھ سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروایا۔